Browsing Category
پاکستان
پاکستان
نواز شریف کی باتوں سے مستقبل میں پاکستان کو نقصان ہوگا: شہباز گل
اسلام آباد: شہباز گل نے کہا ہے کہ نواز شریف سے کوئی سیاسی خطرہ نہیں، لیگی قائد کی باتوں سے مستقبل میں پاکستان کو نقصان ہوگا، متنازعہ بیانات ملک دشمن اپنے مذموم مقاصد کیلئے استعمال کریں گے، یہ چاہئے ہیں کرپشن پر ان سے کوئی پوچھ گچھ نہ ہو۔…
ووٹرز کے درمیان صنفی فرق پہلی بار کم ہوگیا
حالیہ انتخابی تاریخ میں ووٹرز کے درمیان صنفی فرق پہلی بار کم ہوکر ایک کروڑ 24 لاکھ 10 ہزار رہ گیا ہے اور ملک بھر میں کل ووٹرز کی تعداد 11 کروڑ 50 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔
کل 11 کروڑ 55 لاکھ 70 ہزار ووٹرز سے 6 کروڑ 40 لاکھ 70 ہزار (55 فیصد)…
نیول چیف کی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سے الوداعی ملاقات
راولپنڈی: پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی الوداعی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ نیول چیف ظفر محمود نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے الوداعی ملاقات کی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل…
اسلام آباد: گلگت بلتستان کے عوام کا مظاہرہ، عبوری آئینی حیثیت دینے کا مطالبہ
اسلام آباد: گلگت بلتستان کے عوام نے اسلام آباد نیشنل پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا اور گلگت کو عبوری آئینی حیثیت دینے کا مطالبہ کیا، جس میں گلگت بلتستان کے نگراں وزراء نے بھی شرکت کی۔
مظاہرے میں بڑی تعداد میں گلگت بلتستان کے عوام اور…
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا سربراہی اجلاس آج، عہدیداروں کا حتمی اعلان متوقع
اسلام آباد: اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا سربراہی اجلاس آج ہوگا، جس میں عہدیداروں کا حتمی اعلان متوقع ہے۔
ویڈیو لنک اجلاس میں پی ڈی ایم سربراہان تنظیمی ڈھانچے پر مشاورت کریں گے، اجلاس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف…
نواز شریف کی واپسی کیلئے قانونی حکمت عملی تیار کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ وہ اپوزیشن کی حکومت کو غیرمستحکم کرنے اور فوج کو بدنام کرنے کی تمام کوششوں کو ناکام بنائیں اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو لندن سے واپس لانے…
نواز شریف بینک اکاؤنٹس، گاڑیوں، جائیدادوں کے مالک، اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
توشہ خانہ ریفرنس میں اشتہاری ملزم نواز شریف کی زمینوں اور ملز میں شیئرز کی مکمل تفصیلات سامنے آگئیں۔
نیب کے تفتیشی افسر محمد راحیل اعظم نے احتساب عدالت میں رپورٹ جمع کرائی جس کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے اثاثوں کے لیے الیکشن کمیشن،…
ڈیڈ لاک ختم نہ ہوا تو عالمی برادری افغانستان میں دلچسپی کھودیگی، عبداللہ عبداللہ
چیئرمین افغان مفاہمتی کونسل ڈاکٹرعبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے طالبان کو جنگ بندی پرراضی کرنے کے لیے اثرورسوخ استعمال کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
ہم نیوز نے عالمی خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے بتایا ہے کہ ڈاکٹرعبداللہ عبداللہ نے…
” مجھ سے پوچھے بغیر آرمی چیف کارگل پر حملہ کرتے تو میں فارغ کردیتا”
وزیر اعظم عمران خان نے کہاکہ پاکستان میں سول اور فوجی تعلقات میں مسئلہ رہا ہے، اگر ماضی میں کسی آرمی چیف نے کوئی غلطی کی تو کیا ہمیشہ کیلئے پوری فوج کو برا بھلا کہیں؟ اگر جسٹس منیر نے غلط فیصلہ کیا تو عدلیہ کو ساری زندگی برا بھلا کہنا…
ہماری ترقی کا رخ صنفی احساس پر مبنی ہے، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہماری ترقی کا رخ صنفی احساس پر مبنی ہے۔
خواتین سے متعلق چوتھی عالمی کانفرنس سے ویڈیو کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ خواتین کےحقوق کے تحفظ کے لیے قانون سازی کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔
وزیر…
