Browsing Category
پاکستان
پاکستان
اپوزیشن نے جگہ بھرنے کیلیے آدھے اسٹیڈیم کو اسٹیج بنا دیا، شبلی فراز
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے جگہ بھرنے کے لیے آدھے اسٹیڈیم کو اسٹیج بنا دیا ہے۔
سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے شبلی فراز کا کہنا تھا کہ آج نو جماعتوں کے لوگ عمران خان کے پیچھے لگے ہوئے ہیں۔
انہوں نے…
ہم نہیں بلکہ عمران خان این آر او چاہ رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اس وقت ہم نہیں بلکہ عمران خان این آر او چاہ رہے ہیں۔
مولانا فضل الرحمان نے جامعہ اشرفیہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں جعلی حکومت مسلط ہے اور آئین کی حکمرانی…
کوئٹہ : سریاب روڈ پر ملکی تاریخ کا پہلا دیسی سی این جی پمپ پکڑا گیا
کوئٹہ میں سریاب روڈ پر ایک انوکھا دیسی سی این جی پمپ پکڑا گیا ، ایک گھر میں کمپریسرز لگا کر سی این جی گاڑیوں میں بھری جا رہی تھی۔
سریاب روڈ پر ملکی تاریخ کا پہلا دیسی سی این جی پمپ پکڑا گیا ہے جس میں ناقابل یقین طریقہ اختیار کرتے ہوئے…
گوادر اور وزیرستان میں سکیورٹی فورسز پر حملوں میں کیپٹن سمیت 12 اہلکار شہید
صوبہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز پر ہونے والے شدت پسندوں کے حملوں میں ایک کیپٹن سمیت کم از کم 12 سکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔
فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق صوبہ…
قومی دولت لوٹنے والے صرف این آر او کی تلاش میں ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قومی دولت لوٹنے والے صرف این آر او کی تلاش میں ہیں۔
وزیراعظم عمران خان سے مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے ملاقات کی جس میں ملکی قومی معاملات اور آئینی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، جب کہ مشیر پارلیمانی…
او جی ڈی سی ایل کے قافلے پر شر پسند عناصر کو انکے ناپاک عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دینگے،وفاقی وزیر…
کوئٹہ(آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ اعجاز احمد شاہ نے کوسٹل ہائی وے پر او جی ڈی سی ایل کے قافلے پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شر پسند عناصر کو انکے ناپاک عزائم میں ہرگز کامیاب نہیں ہونے دیں گے،حملے میں ملوث افراد کے خلاف فوری کاروائی کی…
چیئرمین نیب اختیارات کا ناجائز فائدہ نہ اٹھائیں، شیری رحمٰن
آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جانے پر ردعمل میں پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ بیماری کے باوجود آصف زرداری ہر پیشی پر حاضر ہوتے ہیں، چیئرمین نیب اپنے اختیارات کا ناجائز فائدہ نہ اٹھائیں۔
شیری رحمٰن نے اپنے ایک بیان…
کورونا کیسز میں اضافہ: ایس او پیز کو عمل کریں ورنہ پابندیاں عائد کرسکتے ہیں، اسد عمر
وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے چیئرمین اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے بڑھنے کے واضح اشارے ملے ہیں اور گزشتہ روز ملک میں 2.37 فیصد کیسز مثبت آئے جو 50 دن میں سب سے زیادہ مثبت…
اپوزیشن لیڈر اور ان کے حواریوں کے پاس لوٹ مار کا کوئی جواب نہیں: شہزاد اکبر
لاہور: شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر اور ان کے حواریوں کے پاس لوٹ مار کا کوئی جواب نہیں، یہ کاروبار کے بھیس میں کرپشن کرتھے تھے، 12 ملازمین کے نام پر 15ارب سے زائد کی منی لانڈرنگ کی گئی۔
معاون خصوصی شہزاد اکبر نے پریس کانفرنس کرتے…
کمپیوٹرائزڈ سسٹم کے تحت روزنامچہ لکھنے سے متعلق قانونی ترمیم کالعدم قرار
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے کمپیوٹرائزڈ سسٹم کے تحت روزنامچہ لکھنے سے متعلق قانونی ترمیم کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ہاتھ سے روزنامچہ اس لیے نہیں لکھا جاتا کہ نالائقیوں کو چھپایا جائے، کمپیوٹرائزڈ سسٹم اس لیے کیا گیا کہ…
