Browsing Category
پاکستان
پاکستان
وزیر صنعت و تجارت پنجاب میاں اسلم اقبال بھی کورونا کا شکار ہوگئے
لاہور: وزیر صنعت و تجارت پنجاب میاں اسلم اقبال بھی کورونا کا شکار ہوگئے، صوبائی وزیر نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا۔ میاں اسلم کی گزشتہ شام طبیعت خراب ہوئی، کورونا ٹیسٹ کرایا تو رپورٹ پوزیٹو آئی۔
دوسری جانب کورونا وائرس سے مزید 13 افراد…
اپوزیشن جماعتوں کا ایجنڈا ملک کی ترقی کو روکنا اور اپنی کرپشن کو تحفظ دینا ہے
لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا اپوزیشن جماعتوں کا ایجنڈا ملک کی ترقی کو روکنا اور اپنی کرپشن کو تحفظ دینا ہے، اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد غیر فطری ہے، وہ دن دور نہیں جب یہ اتحاد بھی ماضی کی طرح پارہ پارہ ہو جائے گا۔
وزیراعلی پنجاب…
ملتان: ہارٹیکلچر اتھارٹی کی عدم دلچسپی، شاہ شمس اور ابن قاسم پارک کے جھولے ٹوٹ پھوٹ کا شکار
ملتان: ملتان میں پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کی عدم دلچسپی کے باعث شاہ شمس اور ابن قاسم پارک کے جھولے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکے ہیں، درخت بھی بڑی تعداد میں کاٹ کر پارکوں کو اجاڑنے کی کسر پوری کر دی گئی ہے۔
ملتان میں شاہ شمس اور ابن قاسم…
نارووال کے ارسطو سن لیں، گل واقعی ودھ گئی اے، 25 ارب کی کرپشن سامنے آگئی
لاہور: فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ نارووال کے ارسطو سن لیں، گل واقعی ودھ گئی اے، پہلے آل شریف کی ساڑھے نو ارب کی منی لانڈرنگ ثابت شدہ ہوئی، اب ایک کمپنی کی 25 ارب روپے کی کرپشن سامنے آگئی، آئندہ دنوں میں مزید انکشافات ہوں گے۔
وزیر…
گوجرانوالہ جلسہ: اپوزیشن رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کی لسٹ تیار
لاہور: گوجرانوالہ جلسہ، پولیس نے اپوزیشن رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کیلئے لسٹ تیار کرلی۔ قانون نافذ کرنے والوں نے لسٹ سے متعلق حکومتی عہدیداروں کو بریفنگ بھی دی۔
ذرائع کے مطابق فہرست میں اپوزیشن جماعتوں کے ایم این ایز، ایم پی ایز…
حکومتی اخراجات کو کنٹرول کیا، بجلی، گیس پر سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا: حفیظ شیخ
لاہور: حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ کورونا سے پہلے ہماری کارکردگی کو دنیا نے سراہا، حکومتی اخراجات کو کنٹرول کیا، بجلی، گیس پر سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا۔
مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے تاجر تنظیموں سے خطاب کرتے ہوئے کہا لوگ کہتے ہیں کہ ماضی کی بات نہ…
کچھ بھی ہوجائے اپوزیشن سے مفاہمت نہیں ہوگی، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے اپوزیشن سے مفاہمت نہیں ہوگی۔
وزیراعظم عمران خان سے سینیٹرفیصل جاوید اورذیشان خانزادہ نے ملاقات کی، اس ملاقات میں فلم اورڈرامہ انڈسٹری کے بحالی کیلئے مختلف اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع…
جلسوں سے حکومتیں نہیں گرتیں، پی ٹی آئی بھی نہیں گراسکی تھی، شیخ رشید
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا نشانہ عدلیہ، فوج اور نیب ہے۔
شیخ رشید احمد نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کہا کہ اپوزیشن کے جلسے میں لوگ کم ہوں گے، شہبازشریف معاملات کو سلجھانا…
اسلام آباد میں سرکاری ملازمین، اساتذہ اور لیڈی ہیلتھ ورکرز کا احتجاج
اسلام آباد: اسلام آباد میں احتجاج اور دھرنوں کا موسم آگیا، ملک بھر سے لیڈی ہیلتھ ورکز نے ڈی چوک پر دھرنا دے دیا، پنشنرز اور ینگ ڈاکٹرز نے بھی مطالبات کیلئے اسلام آباد کو چن لیا۔ رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات کر دی گئی۔
ملک…
حکمرانوں کے خلاف اعلان بغاوت ہے انہیں سمندربرد کریں گے، فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہماراحکمران عالمی اسٹیبلشمنٹ کا نمائندہ اور دھاندلی کی پیداوار ہے اس کے خلاف ہمارا اعلان بغاوت ہے، ہم اسے سمندربرد کریں گے۔
چارسدہ میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے جمیعت علمائے…
