Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

جو چاہتے تھے وہ مل گیا، سپریم کورٹ نے قابل شناخت سینیٹ پیپر کا کہہ دیا

اسلام آباد  : اٹارنی جنرل خالد جاوید نے کہا ہے کہ جو چاہتے تھے وہ مل گیا، سپریم کورٹ نے قابل شناخت سینیٹ پیپر کا کہہ دیا ہے، اب یہ الیکشن کمیشن پر ہے کہ وہ بار کوڈ لگائے یا سیریل نمبر۔ اٹارنی جنرل خالد جاوید نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ…

سپریم کورٹ کا آئینی اور قانونی فیصلہ، سینیٹ الیکشن دلچسپ ہوں گے : شیخ رشید

لاہور: شیخ رشید ن کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا آئینی اور قانونی فیصلہ ہے، سینیٹ الیکشن دلچسپ ہوں گے ۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حفیظ شیخ اسلام آباد سے جیتیں گے، باقی صوبوں میں سیٹلمنٹ ہو رہی ہے،…

سپریم کورٹ سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ صدارتی ریفرنس پر محفوظ رائے آج سنائے گی

اسلام آباد :  سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ پر ہوں گے یا خفیہ ووٹنگ کے ذریعے ؟ سپریم کورٹ صدارتی ریفرنس پر محفوظ کی گئی رائے آج سنائے گی۔ عدالت عظمیٰ کی رائے اوپن کورٹ میں سنائی جائے گی، فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے گئے۔ خیال رہے سپریم کورٹ نے…

کورونا سے مزید 36 افراد کی زندگی کے چراغ گل، 1392 نئے مریض

اسلام آباد  :  کورونا وائرس سے 36 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 12 ہزار 896 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 81 ہزار 365 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…

بلوچستان : لاپتہ دو افراد بازیاب ہو کرگھر پہنچ گئے

کوئٹہ : کوئٹہ بلوچستان لاپتہ دو افراد بازیاب ہو کرگھر پہنچ گئے، تفصیلات کے مطابق لاپتہ افراد کی بازیابی کا سلسلہ جاری ہے، بلوچستان سے مختلف اوقات میں لاپتہ مزید دو افراد بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سیف اللہ کالونی…

ٹرمپ ری پبلکن پارٹی کو متحد کر کے 2024 کا صدارتی انتخاب لڑنے کے خواہشمند

اورلینڈو :   ان کا عزم ہے کہ وہ اپنی ری پبلکن پارٹی کا دوبارہ کنٹرول حاصل کر لیں گے تاکہ 2024 ء کا صدارتی انتخا ب جیت سکیں۔ 74 سالہ ٹرمپ اورلینڈو میں کنزرویٹو پولیٹیکل ایکشن کانفرنس سے خطاب کریں گے اور توقع ہے کہ وہ کانفرنس کے شرکا کو اپنے…

بنگلہ دیش : اپوزیشن رہنما کی دوران حراست ہلاکت پر مظاہرے

ڈھاکہ :  اطلاعات کے مطابق پولیس نے ڈھاکہ میں اپوزیشن کی بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے حامیوں کومنتشر کرنے کیلئے ربڑ کی گولیاں چلائیں اور آنسو گیس کا بے دریغ استعمال کیا جس سے درجنوں افراد زخمی ہو گئے ۔واضح رہے اپوزیشن کے رہنما مشتاق احمد…

دلت کمیونٹی بھی کسانوں کے ہم قدم، زرعی قوانین کے خاتمے تک ساتھ دینے کا اعلان

نئی دلی  : مودی کے برے دن شروع ہو گئے۔ دلت کمیونٹی بھی کسانوں کے ہم قدم ہو گئی، زرعی قوانین کے خاتمے تک ساتھ دینے کا اعلان کر دیا۔ بھارتی کسان اپنے حق کیلئے 96 روز سے سڑکوں پر ہیں۔ انہوں نے دلی کے ارد گرد دھرنے دے رکھے ہیں۔ کسانوں کا ساتھ…

میانمار: مظا ہرین پرفائرنگ،مزید 18ہلاکتیں

ینگون  :  میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف ملک گیر احتجاج کے دوران سکیورٹی فورسز کی جمہوریت پسندوں پر فائرنگ سے مزید 18افراد ہلاک ہو گئے ، احتجاج کے دوران مرنیوالوں کی مجموعی تعداد 21 ہوگئی۔میڈیارپورٹ کے مطابق میانمارکے کئی شہروں میں مظاہرین…