Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو سے مولانا عبدالغفور حیدری کی قیادت میں جمیعت وفد کی…

اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو سے مولانا عبدالغفور حیدری کی قیادت میں جمیعت وفد کی ملاقات۔ ملاقات میں سینٹ انتخابات زیر غور رہے۔ میر عبدالقدوس بزنجو نے وفد کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ اپوزیشن اور حکومت مل بیٹھ کر سینٹ کے لئے اپنے…

میانمار:احتجاج جاری ،ہزاروں افراد نکل آئے ، شیلنگ

ینگون  :  میانمار میں مظاہرین کی ہلاکت کے باوجود احتجاج کا سلسلہ نہ تھما،ہزاروں افراد نے فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج جاری رکھا، سکیورٹی فورسز نے مظاہرین کو روکنے کیلئے ایک بار پھر طاقت کا استعمال کیا اور بچاؤ کیلئے بنائی گئی مظاہرین کی رکاوٹوں…

کسان مودی سرکار کے سامنے چٹان بن گئے، ٹکری بارڈ تقریب میں خواتین کی بھی شرکت

نئی دہلی : کسان مودی سرکار کے سامنے چٹان کی طرح ڈٹ گئے، مظاہرین کا کہنا ہے کسانوں کی تحریک انگریزوں کے خلاف بھی کامیاب ہوئی تھی، اب بھی مخالفین کو ہرا دیں گے۔ کاشتکار مودی کے گلے کی ہڈی بن گئے، سنگھو، ٹکری اور غازی پور میں کسانوں کے دھرنے…

زلمے خلیل امن مذاکرات شروع کرانے پھر کابل پہنچ گئے ، ملاقاتیں

کابل :  وہ پیر کی دوپہر کابل پہنچے جہاں انہوں نے عبداللہ عبداللہ اور حامد کرزئی سے ملاقاتیں کیں،ان کی اشرف غنی سے ملاقات نہ ہونے سے متعلق افغان میڈیا میں دعوے کیے جارہے ہیں،امکان ہے کہ وہ منگل کو دوحہ پہنچ کر طالبان قیادت سے بھی ملیں گے…

امریکا نے میانمار کی فوجی حکومت کو مزید پابندیوں کی وارننگ دے دی

واشنگٹن : امریکا نے میانمار کی فوجی حکومت کو مزید پابندیوں کی وارننگ دے دی، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بھی میانمار کے خلاف سخت اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی دفترخارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے خبردار کیا ہے کہ برمی فوج مظاہرین…

فیصلہ کسی کی ہار جیت نہیں، آئین کے مطابق، آئینی ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا کام ہے

لاہور : مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فیصلہ کسی کی ہار جیت نہیں، آئین کے مطابق ہے، انتخابات کو شفاف بنانا الیکشن کمیشن کی آئینی ذمہ داری ہے، الیکشن آرٹیکل 226 کے تحت کرانے ہی ہمارا موقف تھا، آئینی ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا کام ہے۔ ترجمان…

آصف زرداری اسلام آباد پہنچ گئے

سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کراچی سے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری 3 مارچ کو سینیٹ الیکشن میں اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے۔ سابق صدر اور پی پی کے شریک چیئرمین اس سے قبل…

اوپن بیلٹ کے مخالف ملک میں کرپٹ نظام کا تسلسل چاہتے ہیں: شبلی فراز

پشاور : شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن دھاندلی زدہ سسٹم کی حامی ہے، اوپن بیلٹ کے مخالف ملک میں کرپٹ نظام کا تسلسل چاہتے ہیں، عمران خان مقصد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…