Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

پی آئی اے کا لاہور سے سکردو کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد  : سیاحت کے فروغ کی جانب ایک اور اہم قدم، پی آئی اے نے لاہور سے سکردو کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ وسطی اور جنوبی پنجاب کے سیاحت کے دلداہ افراد کے لئے لاہور سے سکردو جانے کے لیے اسلام آباد کے چکر لگانے کی ضرورت…

کورونا نے مزید 67 افراد کی زندگی نگل لی، ملک بھر میں 4 ہزار 468 نئے مریض

اسلام آباد  :  کورونا وائرس سے 67 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 14 ہزار 158 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6 لاکھ 49 ہزار 824 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…

بلوچستان کی مالی حالت انتہائی تشویشناک ہے خسارہ101ارب سے تجاوز کر گیا ہے، ثناء بلوچ

کوئٹہ : بی این پی کے ثناء بلوچ نے اپنا توجہ دلاؤ نوٹس پیش کرتے ہوئے وزیرخزانہ کی توجہ مبذول ککراتے ہوئے کہا صوبے کی مالی حالت انتہائی تشویشناک ہے جو ایک خطرناک حد تک مسلسل خسارے کا باعث بن رہا ہے اور یہ خسارہ 101ارب سے تجاوز کرچکا ہے انہوں…

2009سے لاپتہ مشتاق،عطاء اللہ اور کبیر بلوچ سمیت تمام مسنگ افراد کو رہا کیا جائے، سردار اختر مینگل

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن قومی اسمبلی و سربراہ سردار اختر جان مینگل نے سماجی رابطے ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں خضدار سے لاپتہ ہو نے والے مشتاق بلوچ، عطاء اللہ اور کبیر بلوچ سمیت تمام لاپتہ افراد کو رہا کیا جائے انہوں نے کہا…

بسوں کی تیز رفتاری کے باعث ہزاروں افراد ہر سال لقمہ اجل بن جاتے ہیں ، عوامی حلقے

چاغی : تفتان سے کوئٹہ اور کوئٹہ سے تفتان جانے والی بسوں کو تیز رفتاری سے روکھا جائے تیز رفتاری کے سبب کئی مسافر لقمہ اجل بن چکے ہیں مگر بس ڈرائیورز تیز رفتاری سے بعض نہیں آتے ہیں ضلع چاغی کے عوامی حلقوں کا کہنا ہے تفتان کے بسوں میں بیٹھ…

کوئٹہ ، ویکسی نیشن کا آغاز، 4خواتین سمیت 160افراد کو ویکسین لگا دی گئی

کو ئٹہ : سول ہسپتال کو ئٹہ میں دس دنوں میں 60سال سے زائد 160افراد کو کرونا ویکسین دی گئی جن میں 4خواتین بھی شامل ہیں جمعہ کو جن 4خواتین کو ویکسین دی گئی ان کی عمریں 60سال سے 90سال کے درمیان ہیں۔میڈیا کے نما ئندوں سے با ت چیت کر تے ہو ئے ان…

کوئٹہ : ایکشن کمیٹی سریاب روڈ متاثرین کی نیوز کانفرنس

کوئٹہ : کوئٹہ سریاب روڈ کہ کشادگی کے نقصانات کا جائزہ لینے کیلئے چودہ رکنی کمیٹی سے حکومت مذاکرات کرے۔ پریس کانفرنس حکومت روڈ کی زد میں آنے والے دکان مالکان کو تیس ہزار روپے مربع فٹ کے حساب سے ادائیگی کرے۔  متاثرین روڈتوسیعٰ منصوبے کی زد…

احساس ہوگیا ہے کہ میں باغی نہیں ہوں بلکہ صرف رومانٹک ہوں

کراچی  :  انسٹاگرام پر ماہرہ خان نے اپنی دلکش تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے احساس ہوگیا ہے کہ میں باغی نہیں ہوں بلکہ صرف رومانٹک ہوں۔ماہرہ خان کی تصویر کو کچھ ہی دیر میں مداحوں کی پسندیدگی کی سند مل گئی اور انکی تصویر کو 2لاکھ 60 ہزار…

صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ آل پاکستان وزیر اعلیٰ بلوچستان ہاکی گولڈ کپ کا کامیاب انعقاد خو ش آئند…

کوئٹہ : صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات محترمہ بشر یٰ رند نے کہا ہے کہ صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ آل پاکستان وزیر اعلیٰ بلوچستان ہاکی گولڈ کپ کا کامیاب انعقاد خو ش آئند ہے۔ صوبے کھیلوں کے فروغ اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے…

ماحولیاتی تبدیلیوں پر اجلاس میں امریکہ کی روس اور چین کو شرکت کی دعوت

واشنگٹن : امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے ماحولیاتی تبدیلیوں پر اپنی حکومت کی پہلے سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لئے روس کے صدر ولادی میر پیوٹن اور چین کے صدر ژی جن پنگ کو بھی دعوت دی ہے۔ اس اجلاس میں دیگر ممالک کے سربراہوں کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔…