Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

بنگلہ دیش : مودی کا دورہ مہنگا پڑگیا، مظاہرے جاری، 3 ہلاک، مندروں، ٹرینوں پر حملے

ڈھاکہ :  بنگلہ دیش کوبھارتی وزیر اعظم مودی کا دورہ مہنگا پڑگیا،مودی کیخلاف تیسرے روز بھی مظاہروں کاسلسلہ جاری رہا، احتجاج کا دائرہ کار وسیع ہونے لگا،جھڑپوں اور شیلنگ سے 3 افرادہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ۔مودی کے خلاف تین روزہ احتجاج کے…

ویکسین لگوا نے کے بعدروسی صدر کی طبیعت خراب،بازو میں درد

ماسکو :  ان کی طبیعت خراب ہوگئی،صدر نے منگل کو ویکسین لگوائی تھی،پوٹن نے سرکاری ٹی وی کو بتایا کہ ویکسین لگوانے کے اگلے روز بازو میں درد محسوس ہوئی جبکہ جس جگہ پر انجکشن لگا تھا وہاں بھی درد ہوتاہے ۔انہوں نے کہاکہ بخار تونہیں ہے ۔

امریکی ریاست الاسکا کے گلیشیئرمیں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 5 افراد ہلاک، ایک زخمی

واشنگٹن : امریکی ریاست الاسکا کے گلیشیئرمیں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں پانچ افراد ہلاک، ایک زخمی ہوگیا۔ حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر میں دو گائیڈز پائلٹ اور دیگر تین افراد سوار تھے، اطلاع ملنے پر الاسکا آرمی نیشنل گارڈز اور…

ایشیائی باشندوں پر تشدد کیخلاف 60 امریکی شہروں میں مظاہرے

واشنگٹن : امریکا میں ایشیائی باشندوں پر تشدد، نسل پرستانہ حملوں اور نفرت آمیز مہم کے خلاف سان فرانسسکو، لاس اینجلس اور شکاگو سمیت 60 شہروں میں ہزاروں افراد نے مظاہرے کیے۔ تقریباً دو ہفتے قبل ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا میں 3 مساج پارلرز…

حکومت کی کامیابیوں کو اجاگر کرنے کیلئے ایک ارب روپے کی منظوری

اسلام آباد : کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر حکومت کی کامیابی کی داستانوں اور سرگرمیوں کو اجاگر کرنے کے لیے ایک ارب روپے اشتہاری مہم کے لیے منظور کرلیے۔  وزارت اطلاعات و نشریات کی ارسال کردہ سمری…

کورونا کے مریضوں میں اضافہ: پنجاب کے ہسپتالوں کو مزید 124 وینٹی لیٹرز فراہم

لاہور : پنجاب میں کورونا وائرس کے انتہائی تشویشناک مریض بڑھنے لگے، این ڈی ایم اے نے پنجاب کے ہسپتالوں کو 124 مزید وینٹی لیٹرز فراہم کر دئیے۔ 11 ٹیچنگ ہسپتالوں میں وینٹی لیٹرز کی تنصیب کا کام شروع کر دیا گیا۔ لاہور کے ہسپتالوں کو 70 وینٹی…

ندیم بابر کو عہدے سے ہٹانا نہیں بلکہ جیل میں ڈالنا چاہیے تھا: مریم اورنگزیب

لاہور : مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے نے کہا ہے عمران خان، بزدار، جہانگیر ترین اور خسرو بختیار چینی چور ہے، تیل، ادویات، بجلی، گیس اس وقت تک سستے نہیں ہونگے جب تک ملک پر مافیاز مسلط رہیں گے، ندیم بابر کو عہدے سے ہٹانا نہیں بلکہ جیل…

اسلام آباد، پنجاب اور پختونخوا میں کورونا بے قابو، این سی او سی اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد :  اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں کورونا وباء میں اضافے کے پیش نظر این سی او سی کا خصوصی اجلاس آج ہو گا۔ جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں، ایس او پیز پر عملدرآمد اور اہم طبی سہولیات کا جائزہ لیا جائے گا۔ گزشتہ اجلاس میں بتایا…

چیئرمین ایچ ای سی طارق بنوری عہدے سے فارغ

اسلام آباد  : وفاقی حکومت نے چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) طارق بنوری کو عہدے سے ہٹا دیا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے چیئرمین ایچ ای سی طارق بنوری کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ واضح رہے کہ طارق بنوری کو سابق وزیر اعظم شاہد…

اپوزیشن نے جو بویا وہی اب کاٹ رہے ہیں، غیر فطری اتحاد اپنے انجام کو پہنچ چکا

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے جو بویا وہی اب کاٹ رہے ہیں، پی ڈی ایم کا غیر فطری اتحاد اپنے انجام کو پہنچ چکا ہے، اپوزیشن نے پاکستان کے مفادات کو داؤ پر لگانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، عوام میں منفی سیاست کرنے والوں کی…