Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

میڈرڈ اوپن : روسی کھلاڑی اسلان کاراٹسیف کا کامیاب آغاز

میڈرڈ ( اسپورٹس ڈیسک ) فرانس کے اوگو ہمبرٹ کیخلاف سات،پانچ اور چھ،چار سے کامیابی کی بدولت ڈیبیو پر اولین کامیابی یقینی بنالی جبکہ دوسرے راؤنڈ میں وہ ارجنٹائن کے ڈیگو شوارٹزمین کا سامنا کریں گے ۔اسی راؤنڈ میں برطانیہ کے ڈینیئل ایوانز،جرمنی…

ہمیشہ ایسے کام کو ترجیح دی جس میں کوئی نہ کوئی پیغام ہو : اشنا شاہ

اسلام آباد : انہوں نے کہا کہ وہ ہمیشہ سے ایسے کام کو ترجیح دیتی آئی ہیں جس کے ذریعے وہ شائقین کو کوئی نہ کوئی پیغام دے سکیں ۔ انہوں نے مزید لکھاکہ اس ڈرامے میں ایسی خواتین کے لئے آواز اٹھائی گئی ہے جو کہیں کہ کہیں جذباتی اور الفاظی طور پر…

ممتا بینر جی کل تیسری بار وزیراعلیٰ مغربی بنگال کا حلف اٹھائیں گی

نئی دہلی  :  ترنمول کانگریس کے سیکرٹری جنرل نے پارٹی اجلاس کے بعد رپورٹرز سے کہا کہ پارٹی کے نو منتخب ارکان نے اتفاق رائے سے ممتا بینر جی کو قائد ایوان منتخب کیا ہے ۔ادھر بی جے پی نے الزام عائد کیاہے کہ انتخابی نتائج کے بعد بنگال میں اس کے…

کورونا : تہاڑجیل میں40حریت قائدین کی زندگیوں کو خطرہ

سری نگر :  نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں کرونا وائرس کے پھیلنے کی وجہ سے 40 کشمیری حریت پسند قائدین کی زندگیوں کو خطرہ ہے ۔ جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمدیاسین ملک، شبیر شاہ ،آسیہ اندرابی،شاہد الاسلام اور الطاف شاہ سمیت40 کشمیری حریت…

میانمار: باغیوں نے ملٹری ہیلی کاپٹر مار گرایا

ینگون : میانمار میں فوج اور باغیوں کے درمیان لڑائی شدید ہوگئی، باغیوں نے ملٹری ہیلی کاپٹر مار گرایا۔ میانمار کی کاچھن ریاست میں باغیوں نے فوجی ہیلی کاپٹر کو تباہ کردیا، فوجی ہیلی کاپٹر باغیوں کے ٹھکانوں پر فائرنگ کرکے واپس لوٹ رہا تھا جب…

بل گیٹس اور ملینڈا کا 27 سالہ رفاقت کے بعد ٹویٹر پر طلاق کا اعلان

واشنگٹن  : مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس اور ملینڈا گیٹس نے ستائیس سالہ رفاقت کے بعد ٹویٹر پر طلاق کا اعلان کر دیا۔ دونوں کی شادی 27 سال برقرار رہی۔ مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس اور ان کی بیوی نے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ تین بچوں کو پروان…

کورونا سے بھارت میں تباہی، ایک روز میں 3 لاکھ 55 ہزار سے زائد کیسز رجسٹرڈ

نئی دلی : کورونا نے بھارت میں تباہی مچا رکھی ہے، ایک ہی روز میں مزید 3 ہزار 438 افراد ہلاک ہوگئے، مرنے والوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 22 ہزار سے تجاوزکر گئی۔ 3 لاکھ 55 ہزار سے زائد کیسز بھی سامنے آگئے۔ بھارت میں کورونا وائرس بے قابو، مثبت…

وزیراعظم کا بنا پروٹوکول اسلام آباد کے کئی علاقوں کا دورہ

وزیراعظم عمران خان نے بغیر پروٹوکول اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ہے ۔ اس دوران وزیراعظم عمران خان نے اپنی گاڑی خود چلائی جبکہ مختلف علاقوں میں مرمت کی گئی سڑکوں کا معائنہ بھی کیا۔ اپنے دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان نے شجرکاری…

انتخابی نظام میں شفافیت کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ضروری ہے: فرخ حبیب

اطلاعات و نشریات کے وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ انتخابی نظام میں شفافیت یقینی بنانے اور خامیاں دور کرنے کیلئے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی اشد ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم متعارف کر ا کے انتخابی تحفظات دور…