Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

مکہ مکرمہ : 8 کروڑ ریال کے سونے کی مشتبہ فروخت میں ملوث 29 افراد گرفتار

مکہ مکرمہ  :   مکہ مکرمہ میں پولیس نے ایسے 29 افراد جو حراست میں لیا ہے جن پر نامعلوم ذرائع سے سونے کی فروخت کا الزام ہے۔ مقامی پولیس کے میڈیا ترجمان کے مطابق سکیورٹی اداروں نے 10 سعودی شہریوں اور 15 یمنی اور ایک مصری، پاکستانی اور…

وزیراعظم نے 10 بلین ٹری سونامی کے تحت میاواکی اربن فارسٹ کا افتتاح کردیا

لاہور  :  وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں 10 بلین ٹری سونامی کے تحت میاواکی اربن فارسٹ کا افتتاح کر دیا ہے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ یہ دنیا کا سب سے بڑا میاواکی جنگل ہوگا۔ آنے والی نسلوں کے لیے ایک بہتر ملک…

بھارت اور اسرائیل خطے کے امن کے ساتھ کھیل رہے ہیں ، وزیر داخلہ

اسلام آباد  :   وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ بھارت اور اسرائیل خطے کے امن کےساتھ کھیل رہے ہیں۔ ملک کا امن برباد کرنے کے پیچھے ان کی سازشوں کو ناکام بنائیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاک چین…

جسٹس نعیم اختر افغان نے بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

کوئٹہ  :  جسٹس نعیم اختر افغان نے بلوچستان ہائی کورٹ کے 21 ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے حلف لیا جبکہ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس کوئٹہ میں منعقد ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا…

اگست میں 3 کروڑ 50 لاکھ سے زائد ویکسین پاکستان آئے گی

اسلام آباد  : رواں ماہ 3 کروڑ 50 لاکھ سے زائد ویکسین ڈوز پاکستان لائی جائیں گی۔اگست کے دوران آنے والی 3 کروڑ سے زائد ڈوز پاکستان نے خریدی ہیں، چین سے سائنوفام، کین سائنو، سائنوویک کھیپ آئیں گی، رواں ماہ کے اختتام پر فائزر کمپنی پاکستان…

کورونا میں مبتلا مریم نواز کی طبیعت سنبھل گئی، خون کے ٹیسٹوں کی رپورٹ بھی بہتر

لاہور :  مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی طبعیت سنبھل گئی، خون کے ٹیسٹوں کی رپورٹ بھی بہتر آنا شروع ہو گئی۔ خاندانی ذرائع کے مطابق مریم نواز ایک دو روز میں اپنا کورونا کا ٹیسٹ کرائیں گی۔ ان کی طبعیت میں بہتری کے بعد اب جلد ان کا…

ڈاکٹر ماہا مبینہ خودکشی کیس ، عدالت نے ملزمان پر فرد جرم عائد کردی

کراچی  :   ڈاکٹر ماہا مبینہ خودکشی کیس میں کراچی کی سیشن عدالت نے ملزمان پر فرد جرم عائد کردی، ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔ کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جنوبی کی عدالت میں ہونے والی سماعت کے دوران استغاثہ نے استدعا کی کہ…

سندھ میں بینظیرمزدور کارڈ کیلئے 174 ڈیٹا آپریٹرز کی بھرتی کی منظوری

کراچی  :   سندھ سوشل سیکیورٹی انسٹیٹیوٹ میں تین ماہ کیلئے ایک سو باسٹھ کنسلٹنٹ، ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کو بھرتی کیا جائے گا، بینظیرمزدور کارڈ کیلئے ایک سو چوہتر ڈیٹا آپریٹرز کی بھرتی کی بھی منظوری دیدی گئی۔ وزیرمحنت سعید غنی کی…

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کورم کی نذر، بغیر کسی کارروائی کے 13 اگست تک ملتوی

لاہور :  پنجاب اسمبلی کا اجلاس کورم کی نذر، حکومت کو ایک بار پھر سبکی کا سامنا کرنا پڑا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس صرف 13 منٹ ہی چل سکا، سپیکر نے بغیر کسی کاروائی کے اجلاس 13 اگست تک ملتوی کر دیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس روایت کے برعکس 19…

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں 31 اگست تک اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

لاہور :  کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ این اسی او سی کی سفارشات پر لاک ڈاؤن لگایا گیا، لاک ڈاؤن 31 اگست تک نافذ العمل رہے گا۔ محکمہ صحت پنجاب نے لاہور، راولپنڈی،…