Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

عبدالعلیم خان کا لیبیا کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی حاد ثہ پر افسوس کا اظہار

:استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے لیبیا کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی ایک اور کشتی حادثہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پیر کے روز اپنے ایک بیان میں عبدالعلیم خان نے کہا گزشتہ چند ہفتوں میں پیش آنے والا یہ چوتھا بڑا حادثہ ہے،آئے روز…

حکومت نے معدنیات، زراعت اور آئی ٹی سمیت دیگر شعبوں کے فروغ پر بھرپور توجہ مرکوز کر رکھی ہے، زرعی…

:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نے معدنیات، زراعت اور آئی ٹی سمیت دیگر شعبوں کے فروغ پر بھرپور توجہ مرکوز کر رکھی ہے، زرعی شعبہ میں جدت لانے کیلئے ایک ہزار نوجوانوں کو سرکاری خرچ پر تعلیم کیلئے چین بھیج رہے ہیں۔ ان خیالات کا…

پاکستان-بیلاروس مشترکہ وزارتی کمیشن برائے تجارت و اقتصادی تعاون کا 8 واں اجلاس، کلیدی شعبوں میں…

:پاکستان-بیلاروس مشترکہ وزارتی کمیشن برائے تجارت و اقتصادی تعاون کا 8 واں اجلاس بیلاروس کے شہر منسک میں اہم پروٹوکول پر دستخط کے ساتھ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر گیا ۔ پیر کو وزارت کے جاری اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں مثبت اور تعمیری بات چیت…

وفاقی وزیر بحری امور کے اعزاز میں کاروباری شخصیت بشیر جان محمد کی جانب سےعشائیہ کا اہتمام

:وفاقی وزیر برائے بحری امور قیصر احمد شیخ کے اعزاز میں معروف بزنس مین بشیر جان محمد اور ان کے اہلِ خانہ نے اپنی رہائش گاہ پر عشائیہ کا اہتمام کیا۔اتوار کو منعقدہ عشائیے میں اعلیٰ سرکاری و کاروباری شخصیات نے شرکت کی، جن میں قونصل جنرل…

سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں فتنۃ الخوارج کے خلاف دو الگ الگ کارروائیاں، سات خوارج جہنم واصل…

:سیکیورٹی فورسز نے 8 اور9 فروری کی درمیانی شب خیبر پختونخوا میں دو الگ الگ کارروائیوں میں سات خوارج کو جہنم واصل کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری بیان کے مطابق 8 اور 9 فروری 2025 کی درمیانی شب سیکیورٹی…

مختلف شعبوں میں باہمی فائدہ مند تعاون سے پاک چین اسٹریٹجک تعلقات مزید مستحکم ہوں گے، چینی ناظم…

:پاکستان میں چینی سفارتخانے کے ناظم الامور شی یوآن چیانگ نے کہا ہے کہ مختلف شعبوں میں باہمی فائدہ مند تعاون سے پاک چین اسٹریٹجک تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔ چینی نئے سال کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چینی سفارت خانے کے ناظم الامورنے کہا کہ مختلف…

قومی پولیو ویکسینیشن مہم کے دوران ساڑھے چار کروڑ سے زائد بچوں کو انسداد پولیو قطرے پلائے گئے، وزارت…

:وزارت صحت نے کہا ہے کہ قومی پولیو ویکسینیشن مہم کے دوران ساڑھے چار کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤکے قطرے پلائے جا چکے ہیں۔وزارت صحت کے حکام کے مطابق یہ سال 2025 ءکی پہلی قومی پولیو ویکسینیشن مہم تھی جس کے دوران پانچ سال سے کم عمر کے…

پاک بحریہ کے زیراہتمام امن ڈائیلاگ 2025 کے افتتاحی سیشن کا انعقاد، دنیا بھر سے بحری افواج کے…

:امن مشق 2025 کے ضمن میں پہلی بار منعقد ہونے والے دو روزہ امن ڈائیلاگ کا افتتاحی سیشن پاکستان نیول اکیڈمی، کراچی میں منعقد ہوا۔پاک بحریہ کے زیر اہتمام اس ڈائیلاگ میں دنیا بھر سے بحری افواج کے سربراہان، میری ٹائم تنظیموں کے نمائندگان اور…

عوام نے پی ٹی آئی کے جلسے کو مکمل طور پر مسترد کر دیا، وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام

:وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن)خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ عوام نے پی ٹی آئی کے جلسے کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے، ناکام جلسے کے باعث پی ٹی آئی رہنما مایوسی کا شکا ہیں۔ صوابی میں پی ٹی آئی کے جلسے پر ردعمل دیتے…

عوام نے8 فروری 2024 کوعام انتخابات میں ووٹ کی طاقت سے پاکستان کی قسمت کا فیصلہ کیا ،احسن اقبال

:وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ8 فروری 2024 کوعام انتخابات میں عوام نے اپنے ووٹ کی طاقت سے پاکستان کی قسمت کا فیصلہ کیا اور ان اندھیروں کو رخصت کیا، 2018 کے انتخابات میں دھاندلی کے ذریعے مسلم لیگ (ن)…