Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

صدر مملکت آصف علی زرداری پانچ روزہ دورہ چین مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

:صدر مملکت آصف علی زرداری پانچ روزہ دورہ چین مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے۔ہفتہ کو ایوان صدر کے پریس ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری پانچ روزہ دورہ چین مکمل کرنے کے بعد کراچی پہنچ گئے۔ چین کے دورے کے دوران صدر مملکت…

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کی ملاقات

:گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے ملاقات کی ۔ ہفتہ کو یہاں ہونے والی ملاقات میں صوبہ میں امن و امان کی ابترصورتحال اور سیاسی حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے صوبہ کے مسائل پر…

نوجوان ہمارا مستقبل ہیں،بل میڈیکس کمپنی پاکستانی نوجوانوں کو روزگار کے بہترین مواقع فراہم کر رہی…

:گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ نوجوان ہمارا مستقبل ہیں اور ہمیں اپنی نوجوان نسل سے بہت امیدیں وابستہ ہیں ،پاکستانی نوجوان محنت اور قابلیت کے حوالے سے دنیا میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔ ہفتہ کو نجی میڈیکل آئی ٹی کمپنی بل…

صدر آصف علی زرداری کی چین کے شہرہربن میں نویں ایشین ونٹر گیمز میں شرکت

:صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کے شہر ہربن میں نویں ایشین ونٹر گیمز کی شاندار افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر چینی صدر شی جن پنگ اور ایشیا کے دیگر سربراہانِ مملکت بھی موجود تھے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق تقریب میں برونائی کے…

حکومت اخراجات کم کرنے کیلئے رائٹ سائزنگ کررہی ہے، مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد

:وفاقی وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے کہاہے کہ حکومت اخراجات کم کرنے کیلئے رائٹ سائزنگ کررہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی لٹریچر فیسٹیول میں ترتیب دیئے گئے مجلس مذاکرہ میں کیا۔ انہوں نے کہاکہ سول حکومت کا بجٹ 3 ارب ڈالر ہے جو 836…

الیکشن کمیشن کسی قسم کے ہتھکنڈوں سے دبائو میں نہیں آئے گا اور آئین و قانون کے مطابق اپنے فرائض…

:ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کسی قسم کے ہتھکنڈوں سے دبائو میں نہیں آئے گا اور آئین و قانون کے مطابق اپنے فرائض سرانجام دیتا رہے گا۔جمعہ کوالیکشن کمیشن آف پاکستان سے جاری کردہ بیان کے مطابق پتن کے ایک نمائندہ کا انٹرویو جو…

قذافی سٹیڈیم کی بروقت تعمیر نو پر چیئرمین پی سی بی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ،سردار ایاز صادق

:اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ قومی کھلاڑی ہمارے ہیروز ہیں، پوری قوم کی دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔انہوں نے کہا ہار جیت کھیل کا حصہ ہوتا ہے ،ہمیں مایوس نہیں ہونا چاہیے ، ہمیں امید ہے کہ ٹیم ٹرافی جیتے گی۔ ان خیالات کا اظہار…

شائقین کرکٹ اور کھلاڑیوں کو عالمی معیار کی سہولیات کی فراہمی کے لیے کوشاں ہیں ، منصوبے کی بروقت…

:چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ شائقین کرکٹ اور کھلاڑیوں کو عالمی معیار کی سہولیات کی فراہمی کے لیے کوشاں ہیں ، قذافی اسٹیڈیم کی تعمیر نوکا منصوبہ اس کی واضح مثال ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کے روز قذافی سٹیڈیم کی تعمیرنو…

محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کے زیراہتمام خضدار میں جشن جھالاوان سپورٹس فیسٹیول جاری

محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کے زیراہتمام خضدار میں جشن جھالاوان سپورٹس فیسٹیول جاری ہے، بروز جمعرات کرکٹ، فٹبال، فٹسال، بیڈمنٹن، ٹیبل ٹینس و دیگر مقابلے کھیلے گئے، جس میں قلات ڈویژن کے کھلاڑیوں سمیت اسکولوں اور کالجوں سے طلبہ و طالبات نے بھی…

-وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور مشیر کھیل میڈم مینا مجید بلوچ کی ذاتی دلچسپی سے لڑکیوں کو…

خضدار میں جشن جھالاوان اسپورٹس فیسٹیول جاری ہے مختلف کھیلوں میں قلات ڈویژن کے سینکڑوں کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں ضلعی اسپورٹس آفیسر میڈم رقیہ عبید کی نگرانی میں لڑکیوں کے لیے مخصوص کھیلوں کا انعقاد کیا گیا ہے جہاں مختلف اسکولوں اور کالجوں کی…