Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

نامعلوم مسلح ڈاکوں نیدارو ہوٹل کے قریب رکشہ ڈرائیور کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

نامعلوم مسلح ڈاکوں نیدارو ہوٹل کے قریب رکشہ ڈرائیور کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔مقتول کے بھائی کے مطابق ان کا بھائی رکشہ چلا کر گھر کی کفالت کررہا تھا کہ نامعلوم مسلح ڈکیتوں نے انہیں مزاحمت پر فائرنگ کرکے قتل کردیا پولیس نیابتدائی معلومات کی…

صوبے میں پیدائش کے اندراج کو بڑھانے کے حوالے سے سیکریٹری بلدیات و دیہی ترقی عبدالرؤف بلوچ کے زیر…

صوبے میں پیدائش کے اندراج کو بڑھانے کے حوالے سے سیکریٹری بلدیات و دیہی ترقی عبدالرؤف بلوچ کے زیر صدارت اہم اجلاس محکمہ بلدیات و دیہی ترقی میں منعقد ہوا ۔اجلاس میں اسلام آباد سے نادرا کے افسران پروگرام ڈائریکٹر خواجہ محمد علائوالدین اسسٹنٹ…

چیف سیکریٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت آن لائن اجلاس منعقد

چیف سیکریٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت آن لائن اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے بھر میں ہونے والے میٹرک امتحانات کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سیکریٹری اسکول ایجوکیشن صالح محمد، کنٹرولر امتحانات بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ…

وفاقی دارالحکومت میں جعلی سٹیمپ پیپرز کا مکمل خاتمہ کرتے ہوئے سٹیمپ پیپرز کا اجراء بائیومیٹرک ویری…

:اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت میں جعلی سٹیمپ پیپرز کا مکمل خاتمہ کرتے ہوئے سٹیمپ پیپرز کا اجراء بائیومیٹرک ویری فکیشن سے مشروط کر دیا گیا۔جمعرات کو ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بائیو میٹرک کے بغیر جاری ہونے…

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کا اجلاس، قطر اور آذربائیجان کے ساتھ گیس خریداری کے معاہدوں…

:قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی (پٹرولیم ڈویژن) کا اجلاس رکن قومی اسمبلی سید مصطفی محمود کی زیر صدارت منعقد ہوا ،جس میں قطر اور آذربائیجان کے ساتھ گیس خریداری کے معاہدوں، مقامی گیس ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کو درپیش چیلنجز اور قدرتی گیس…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جمعیت علماء اسلام (ف )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد،…

:وزیراعظم محمد شہباز شریف جمعیت علماء اسلام (ف )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر گئے ان کی تیمارداری کی اور صحت کیلئے دعاکی۔ جمعرات کو وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن نے وزیراعظم کی آمد اور نیک خواہشات…

صدر مملکت آصف علی زرداری بیجنگ سے چین کے شہر ہاربن کیلئے روانہ ہو گئے

صدر مملکت آصف علی زرداری بیجنگ سے چین کے شہر ہاربن کیلئے روانہ ہو گئے ۔صدر مملکت 9 ویں ونٹر ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت مختلف ممالک کے سربراہان کے اعزاز میں دیئے جانے والے ظہرانے…

یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی سمگلر سمیت 2 ملزمان گرفتار

:وفاقی وزیر داخلہ کی ہدایات پر کشتی حادثات میں ملوث عناصر کے خلاف ایف آئی اے نے گھیرا تنگ کردیا ۔ایف آئی اے گوجرانوالہ زون نے ایک کارروائی کے دوران یونان کشتی حادثے میں ملوث بدنام زمانہ انسانی سمگلر سمیت 2 ملزمان گرفتار کر لئے۔ گرفتار…

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر اظہار تعزیت

:وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاءاللہ تارڑ نے پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ”ایکس“ پر اپنی ایک پوسٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ پرنس کریم آغا خان کے…

سعودی عرب میں مقیم پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی نے یوم یکجہتی کشمیر روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا،…

:سعودی عرب میں مقیم کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی نے یوم یکجہتی کشمیر روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا ، مرکزی تقریب جدہ میں پاکستانی قونصلیٹ جنرل میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں صدرمملکت، وزیر اعظم اور نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ کے خصوصی پیغامات…