Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
وزیراعظم سے شاہ غلام قادر کی قیادت میں مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے وفد کی ملاقات،کشمیریوں کے غیر متزلزل…
:وزیراعظم محمد شہباز شریف سے شاہ غلام قادر کی قیادت میں مسلم لیگ (ن)آزاد کشمیر کے وفد نے ملاقات کی ،وزیراعظم نے وفد کو کشمیری عوام کی فلاح وبہبود کے لیے اقدامات میں حکومت پاکستان کی جانب سے بھر پور تعاون کا یقین دلایا ۔
پی ایم آفس کے پریس…
فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا…
:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا ہو گا، بھارت اور اس خطے کے بہترین مفاد میں یہی ہے کہ وہ5 اگست 2019ء کی سوچ سے باہر نکلے اور اقوام…
صدر مملکت آصف علی زرداری اور چین کے صدر شی جن پنگ کا مشترکہ مستقبل کی پاک ۔چین کمیونٹی کو مضبوط…
:صدر مملکت آصف علی زرداری اور چین کے صدر شی جن پنگ نے ملاقات کے دوران مشترکہ مستقبل کی پاک ۔چین کمیونٹی کو مضبوط بنانے کیلئے عوامی روابط اور ثقافتی تبادلوں کی ضرورت پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ پاک چین اقتصاری راہدری سے علاقائی روابط ،…
پاکستان اور چین کے مابین باہمی مفاد کی مختلف شعبوں میں مفاہمت کی یادداشتوں پردستخط
پاکستان اور چین کے مابین باہمی مفاد کی مختلف شعبوں میں مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب عظیم عوامی ایوان میں منعقد ہوئی۔ چینی صدر شی جن پنگ اور صدر مملکت آصف علی زرداری نے تقریب میں شرکت کی۔
چین کے عظیم عوامی ایوان میں متعدد مفاہمتوں…
مراکش کی بندرگاہ قریب کشتی حادثہ میں جاں بحق ہونے والے 13 پاکستانیوں کی لاشوں کی شناخت کر لی گئی…
:مراکش کی بندرگاہ کے قریب کشتی حادثہ میں جاں بحق ہونے والے 13 پاکستانیوں کی لاشوں کی شناخت کر لی گئی ہے جن میں سے چار کی میتیں 5 فروری کو سعودی ایئر لائن کے ذریعے اسلام آباد پہنچیں گی۔ دفتر خارجہ کے مطابق 16 جنوری کو مراکش کی بندرگاہ ڈھاکلہ…
ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر بدھ کو بھرپورجوش وجذبے کے ساتھ منایاجائے گا
:ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر کل بدھ کو بھرپورجوش وجذبے کے ساتھ منایاجائے گا ،صبح دس بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کرکے مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا کیاجائے گا۔ اس حوالے سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ریلی کا انعقاد کیا جائے گا جس…
استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ عبدالعلیم خان سے رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی کی ملاقات
:استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور وفاقی وزیرعبدالعلیم خان سے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی نے ملاقات کی ہے۔ترجمان آئی پی پی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال…
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے چترال بار ایسوسی ایشن کے وفدکی ملاقات
:چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے چترال بار ایسوسی ایشن کے ایک وفد نے صدر ساجد اللہ کی قیادت میں سپریم کورٹ آف پاکستان میں ملاقات کی۔چیف جسٹس نے وفد کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ دور دراز علاقوں میں انصاف تک رسائی کو مضبوط بنانے کے اپنے…
نوابزادہ جمال خان رئیسانی کی اسسٹنٹ جیل سپرنٹنڈنٹ حاجی قاسم رئیسانی کے قتل کی مذمت
:پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنمااور رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال خان رئیسانی نےٹارگٹ کلنگ میں اسسٹنٹ جیل سپرنٹنڈنٹ حاجی قاسم رئیسانی کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے ایکس پر ایک پوسٹ میں اس واقعے کو بزدلانہ عمل قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ…
پولیو ورکرز کی کاوشیں قوم کے مستقبل کو محفوظ بنا رہی ہیں، عائشہ رضا فاروق
:وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسداد پولیو عائشہ رضا فاروق نے کہا ہے کہ پولیو ورکرز کی کاوشیں قوم کے مستقبل کو محفوظ بنا رہی ہیں، سال 2025ء کی پہلی قومی انسداد پولیو مہم ملک بھر میں 3 تا 9 فروری جاری رہے گی۔ جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا…
