Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

دشمن نہ صرف پاکستان بلکہ آزاد کشمیر میں بھی عدم استحکام چاہتا ہے،چوہدری انوار الحق

:آزاد جموں وکشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ واضح الفاظ میں کہتا ہوں کہ دشمن جس طرح پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی ناکام کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے ایسی مذموم حرکتیں وہ آزادجموں وکشمیر میں بھی کرنے کی کوششیں کرے گا ، اس سے…

وزیراعظم شہبازشریف کی سہ ملکی سیریز میں قومی ٹیم کی جنوبی افریقہ کے خلاف تاریخی فتح پر قوم کو…

:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سہ ملکی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز میں قومی ٹیم کی جنوبی افریقہ کے خلاف تاریخی فتح پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ کامیابیوں کا یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ بدھ کو وزیر اعظم آفس کے پریس ونگ سے جاری…

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ہنگری کے سفیر بیلافازیکاس کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر…

:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ہنگری کے سفیر بیلافازیکاس نے پارلیمنٹ ہائوس میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ پاکستان اور ہنگری کے درمیان تجارتی…

پاکستان اسٹارٹ اپس کو خطے میں نمایاں مقام دلانے کیلئے پرعزم ہے،شزہ فاطمہ خواجہ

:وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ پاکستان سٹارٹ اپس کو خطے میں نمایاں مقام دلانے کے لیے پرعزم ہے،پاکستانی ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کیلئے سعودی تعاون اہم ہے۔بدھ کو انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی…

سپیکر قومی اسمبلی کی سہ ملکی سیریز میں جنوبی افریقہ کے خلاف قومی ٹیم کی شاندار کامیابی پر مبارکباد

:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سہ ملکی کرکٹ سیریز میں جنوبی افریقہ کے خلاف کامیابی پر قومی ٹیم کو مبارکباد دی اور کھلاڑیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم نے شاندار کھیل پیش…

پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف کو خط پاکستان کی معاشی خودمختاری پر براہ راست حملہ ہے، حنیف عباسی

:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف کو ڈوزیئر جمع کرانا پاکستان کی معیشت کو نقصان پہنچانے کی ایک اورمذموم کوشش ہے، پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف کو لکھا گیا خط ایک سیاسی چال نہیں…

صدر آصف علی زرداری کی پرنس رحیم الحسینی سے ملاقات، پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر اظہار تعزیت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پرنس رحیم الحسینی سے ملاقات کرکے ان کے والد پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔صدر مملکت نےپاکستان کے عوام اور حکومت کی جانب سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔ پیر کو ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت…

پاکستان ہمیشہ علاقائی اور عالمی امن کے لیے پرعزم رہا ہے، اقوام متحدہ کے امن مشنز میں خدمات اس عزم کا…

:قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ علاقائی اور عالمی امن کے لیے پرعزم رہا ہے، اقوام متحدہ کے امن مشنز میں پاکستان کی خدمات عالمی امن کے عزم کا ثبوت ہیں، سعودی عرب سمیت متعدد دوست ممالک کے افسران کی موجودگی عالمی…

بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانہ کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے خصوصی تقریب، جموں و کشمیر…

:پاکستانی سفارتخانہ بیجنگ نے یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے پیر کو ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا جس میں اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق جموں و کشمیر تنازعہ کے حل کے لیے پاکستان کی مسلسل سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت کا اعادہ…

چیئرپرسن ڈاکٹر نفیسہ شاہ کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے صنفی مساوات کا اجلاس

:قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے صنفی مساوات کا اجلاس گزشتہ روز پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوا۔چیئرپرسن ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے اجلاس کی صدارت کی ۔ کمیٹی نے وفاقی حکومت پر زور دیا کہ خواتین کی قومی کمیشن کی چیئرپرسن کا تقرر بغیر کسی تاخیر کیا…