Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

عبدالعلیم خان کی 15خارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو دادشجاعت،شہدا کو خراج عقیدت

:وفاقی وزیر مواصلات و صدراستحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) عبدالعلیم خان نے شمالی وزیرستان اور ڈیرہ اسماعیل خان میں فتنتہ الخوارج کے خلاف آپریشن کے دوران15 خوارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر داد شجاعت دی اور جام شہادت نوش کرنے والے لیفٹیننٹ محمد…

وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی سعودی ہم منصب محمد بن عبداللہ الجدعان سے اعلی سطحی ملاقات،…

:علاقائی تعاون اور معاشی خوشحالی کو فروغ دینے کی جانب ایک اہم پیش رفت کے طور پر پاکستان کے وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے اپنے سعودی ہم منصب محمد بن عبداللہ الجدعان کے ساتھ ایک اعلی سطحی ملاقات کی۔ ہفتہ کو وزارت خزانہ کی طرف…

گورنر سندھ سے بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کی ملاقات،دو طرفہ تعلقات کے فروغ سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

:گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر اقبال حسین خان نے گورنر ہائوس میں ملاقات کی، اس موقع پر بنگلہ دیش کے ڈپٹی ہائی کمشنر ایس ایم محبوب العالم اور عارف الٰہی بھی موجود تھے، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، تجارت میں اضافہ،…

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا خیبرپختونخوا میں 15 خوارجی دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پرسکیورٹی فورسز…

:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا میں 2 انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز میں 15 خوارجی دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پرسکیورٹی فورسز کی تحسین کی اور خوارجی دہشتگردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہونے والے لیفٹیننٹ محمد حسن اشرف سمیت 4…

شہر اولیاءمیں جاری ترقیاتی منصوبوں کو جلد از جلد مکمل کیا جائے گا،ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری

\:ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری نے کہا کہ شہر اولیاءمیں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کردی گئی ہے، ترقیاتی منصوبوں کو جلد از جلد مکمل کیا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کے روز یہاں میٹرو کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے دورہ کے…

ریکودک مائننگ کمپنی مقامی روزگار اور کاروبار کے فروغ کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کرتی ہے۔

Reko Diq Press Release: ریکودک مائننگ کمپنی مقامی روزگار اور کاروبار کے فروغ کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کرتی ہے۔* نوکنڈی، ضلع چاغی، بلوچستان، 14 فروری 2025: ریکودک مائننگ کمپنی (آر ڈی ایم سی) کے ملازمین اور کنٹریکٹرز کے بارے میں مقامی سوشل…

ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ (ایشیا و بحرالکاہل) سفیر عمران احمد صدیقی سے بنگلہ دیش کے میڈیا وفد کی ملاقات

:ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ (ایشیا و بحرالکاہل) سفیر عمران احمد صدیقی سے بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے میڈیا کے وفد نے ملاقات کی۔جمعہ کو ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دو طرفہ تعلقات میں مثبت رفتار کو سراہتے ہوئے ایڈیشنل سیکرٹری…

وفاقی وزیرانجینئر امیر مقام کا ہرنائی بم دھماکہ پر اظہار افسوس

:وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران اور صدر مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام نے ہرنائی کے علاقہ بی ایریا تحصیل شاہرگ میں کوئلے کے کان کنوں کی گاڑی پر ہونے والے بم دھماکہ کی شدید مذمت کی ہے۔جمعہ کو جاری بیان میں…

وزیرِ اعظم کی کوآرڈینیٹر رومینہ خورشید عالم کی سویڈن کی سفیر مسز ایلکزنڈرا برگ وان لنڈے سے ملاقات

:وزیرِ اعظم کی کوآرڈینیٹر برائےماحولیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے خواتین کی اقتصادی ترقی و ماحولیاتی پائیداری کے لیے پائیدار صنعتوں خاص طور پر فیشن کی ری سائیکلنگ کےابھرتے ہوئے شعبے کو بااختیار بنانے کے لیے مناسب اقدامات اٹھانے کی ضرورت…

پاکستان اور رومانیہ کا پارلیمانی فرینڈشپ گروپس کے ذریعے دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور

:پاکستان اور رومانیہ کے پارلیمانی فرینڈشپ گروپ (پی ایف جی) اور پاکستان میں رومانیہ کے سفیر ڈان سٹوئینسکو کے درمیان جمعہ کو پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں ایک اہم ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات کا مقصد معیشت، ثقافت، تعلیم، ٹیکنالوجی، سیاحت، صحت اور…