Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد کا این سی اے اور لاہور عجائب گھر کا دورہ

:بنگلہ دیشی صحافیوں کے10 رکنی وفد نے منگل کے روز نیشنل کالج آف آرٹس (این سی اے) لاہور کا دورہ کیا۔کالج کے عہدیداروں اور فیکلٹی ممبران نے وفد کا گرم جوشی سے استقبال کیا۔ڈپٹی رجسٹرار این سی اے شہزاد تنویر نے وفد کو ادارے کی شاندار تاریخ، علمی…

ایچ ای سی نے نفسیات میں ڈگری پروگراموں کیلئے نظر ثانی شدہ نصاب جاری کر دیا

پاکستان کے اعلیٰ تعلیمی کمیشن (ایچ ای سی) نے سائیکالوجی میں ایسوسی ایٹ ڈگری، بیچلر آف سائنس (بی ایس) اور ماسٹر آف سائنس (ایم ایس) پروگراموں کے لیے نظر ثانی شدہ نصاب جاری کر دیا۔ نظر ثانی شدہ نصاب کا مقصد تعلیمی معیارات کو بڑھانا، صنعت کی…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا جنوبی وزیرستان میں 30 خارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج…

وزیراعظم محمد شہباز شریف نےجنوبی وزیرستان میں 30 خارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسانیت کے دشمنوں کے مذموم عزائم کو اسی طرح خاک میں ملاتے رہیں گے۔ منگل کو وزیراعظم آفس کے پریس ونگ سے جاری…

عوام کیلئے بری خبر،گھی مزید مہنگا

عوام کیلئے بری خبر،گھی مزید مہنگا تفصیلات کہ مطابق پچھلے  سال نومبر میں شروع ہونے والا خوردنی تیل اور گھی کی قیمتوں میں اچھا خاصہ  اضافے کا سلسلہ رُکنے کا نام نہیں لے رہا۔ ابھی رمضان المبارک شروع نہیں ہوا اور گھی کی قیمت میں اضافہ…

بلوچستان کے نوجوانوں پر اعلیٰ تعلیم کے دروازے کھول دئیے ہیں، میر سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو عالمی، قومی اور علاقائی حالات سے مکمل آگاہی حاصل ہونی چاہیے تاکہ وہ حقیقت اور پروپیگنڈے میں فرق کر سکیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں لسبیلہ…

خضدار پریس کلب کے ارکان کا میر محمد اکبر مینگل حاجی محمد اسلم مینگل کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا…

خضدار پریس کلب کے صدر عبداللہ شاہوانی جنرل سیکریٹری منیرنور گرگناڑی سینئر ارکان و سابق صدر خضدار پریس کلب ندیم گرگناڑی سابق جنرل سیکریٹری خضدار پریس کلب یونس بلوچ نے وڈھ میں سابق رکن بلوچستان اسمبلی و بی این پی کے سینئر رہنمائ میر محمد اکبر…

کچلاک کے علاقے کلی ملازئی میں ڈکیتی کی انوکھی واردات

کچلاک کے علاقے کلی ملازئی میں ڈکیتی کی انوکھی واردات میںمسلح ڈاکو گھر سے گاڑی ، سونا ، ڈی ایچ اے کے پلاٹوں کے فائلز و دیگر قیمتی اشیا لے اڑے بلکہ انہوں نے گھر کے مالک اور خواتین کو زخمی بھی کیا ہے ۔ کچلاک کے کلی ملازئی کے محمد عباس کاکڑ کے…

پیپلز پارٹی بلوچستان کے پارلیمنٹرینز کی فریال تالپور سے ملاقاتیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے پارلیمنٹرینز کی پیپلز پارٹی کی شعبہ خواتین کی صدرفریال تالپور سے ملاقاتیں ، بلوچستان کی حکومتی، سیاسی اور تنظیمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو بلوچستان سے تعلق…

ہرنائی ،شاہرگ میںدھماکے کیخلاف احتجاج ،قومی شاہراہ پر ٹریفک معطل رہی

بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں شاہرگ میںدھماکے کے خلاف احتجاج قومی شاہراہ پر ٹریفک معطل رہی۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو شاہرگ میں بم دھماکے کے خلاف ہرنائی میں پہیہ جام ہڑتال کی گئی۔ شاہرگ میں شاہراہ بند ہونے کی وجہ سے کوئٹہ سمیت دیگر شہروں اور…