Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
آئی ایس ایس آئی کا اخوت فاؤنڈیشن کی مرتب کردہ کتاب ’’مواخات: 2022 کے سیلاب کے بعد ریزیلینس اور تعمیر…
:انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) نے اخوت فاؤنڈیشن کی مرتب کردہ کتاب ’’مواخات: 2022 کے سیلاب کے بعد ریزیلینس اور تعمیر نو کی کہانیاں‘‘ کا اجراء کیا۔ کتاب میں 2022 کے سیلاب سے متاثر ہونے والے خاندانوں کے سو سے زیادہ…
احسن اقبال نے این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کراچی میں جدید “اسطرلاب ڈیٹا…
:وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے بدھ کو این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کراچی میں جدید "اسطرلاب ڈیٹا سینٹر” کا افتتاح کر دیا۔ یہ اہم منصوبہ حکومت کے "ای پاکستان” اقدام کے تحت "اڑان پاکستان”…
رمضان میں بڑی خوشخبری! عوام کے لیے سستی اشیاء کا اعلان
رمضان میں بڑی خوشخبری! عوام کے لیے سستی اشیاء کا اعلان
شوگر ملزایسوسی ایشن نے رمضان المبارک میں عوام کوسستی چینی فراہم کرنے کااعلان کردیا۔ سیل پوائنٹس کے ذریعے 130 روپے فی کلومیں چینی دستیاب کرائی جائے گی، چینی کی قیمتیں بنیادی طور پر طلب…
سی پیک خطے میں تجارت کے فروغ کے لیے اہم منصوبہ ہے، آصف علی زرداری
صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) خطے میں تجارت کے فروغ کے لیے اہم منصوبہ ہے اور بہت عرصے پہلے گوادر کی اہمیت کو دنیا کے سامنے اجاگر کیا تھا۔
اسلام آباد میں بین الاقوامی رابطوں کی عالمی کانفرنس سے…
کمشنر قلات ڈویژن محمد نعیم خان بازئی کی زیرصدارت خضدار میں امن وامان کی صورتحال پر اعلیٰ سطحی اجلاس…
خضدار میں امن وامان کی صورتحال پر اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت کمشنر قلات ڈویژن محمد نعیم خان بازئی نے کی۔اپوزیشن لیڈر بلوچستان اسمبلی میر یونس عزیز زہری ،رکن بلوچستان اسمبلی میر ظفر اللہ خان زہری نے خصوصی طور پر اجلاس میں…
بلوچستان کا زرعی شعبہ صوبے کی معیشت میں سنگ بنیادکی حیثیت رکھتا ہے،بلال کاکڑ
بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑنے کہا ہے کہ بلوچستان کا زرعی شعبہ صوبے کی معیشت میں سنگ بنیادکی حیثیت رکھتا ہے، اس شعبے کی ترقی کیلئے حکومت بے شمار اقدامات کر رہی ہے، کچھی کینال منصوبہ صوبے کی زراعت کے فروغ میں اہم…
عالمی اقتصادی ترقی میں بلوچستان کا کردار نمایاں اہمیت کا حامل ہے، میر سرفراز بگٹی
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت میں بلوچستان کلیدی کردار ادا کر رہا ہے اور علاقائی ترقی میں اس کی اہمیت مزید بڑھ رہی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو یہاں اسلام آباد میں منعقدہ "علاقائی رابطہ اور…
چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان سے یورپی یونین کے سربراہ برائے تعاون جیرون ولیمز کی قیادت میں وفد…
چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان سے یورپی یونین کے سربراہ برائے تعاون جیرون ولیمز کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور یورپی یونین کے تعاون سے متعلق باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر چیف…
ورلڈ بنک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز پر مشتمل وفد کا تربیلا ڈیم کا دورہ
:ورلڈ بنک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ز پر مشتمل وفد نے قومی اہمیت کے حامل تربیلا ڈیم پراجیکٹ کا دورہ کیا،وفد نے مین ڈیم، تربیلا چوتھا توسیعی منصوبہ اور زیر تعمیر تربیلا پانچویں توسیعی منصوبے کا تفصیلی مشاہدہ کیا۔ترجمان کے مطابق تربیلا پانچویں…
وزیر داخلہ محسن نقوی کا جنوبی وزیرستان میں 30 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج…
:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں 30 خوارجی دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پرسیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
منگل کو اپنے بیان میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز نے کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ…
