Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
بلوچستان کے ساحل میں غیرملکی ٹرالنگ ہورہی ہے : ڈاکٹرمالک بلوچ
لسبیلہ : بلوچستان بھر میں نیشنل پارٹی کو بھرپور پزیرائی مل رہی ہے آج بلوچستان کے عوام اور سیاسی ورکروں کو احساس ہوگیا ہے بلوچستان میں اگر کوئی حقیقی جمہوری پارٹی ہے تو وہ نیشنل پارٹی ہے اس لئے آج بلوچستان کے کونے کونے سے لوگ جوق در جوق…
سریاب روڈ پر ڈرامائی تعمیر وترقی کے نام پر عوام کو شدید ازیت میں مبتلا کردیا گیا ہے ، ملک نصیر احمد…
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر ملک نصیر احمد شاہوانی نے کہا ہے کہ سریاب روڈ پر ڈرامائی تعمیر وترقی کے نام پر عوام کو شدید ازیت میں مبتلا کردیا گیا ہے 8مہینوں سے سریاب روڈ توسیع کے نام پر سڑک کو اکھاڑ پکاڑ کر چھوڑ دیا گیا ہے…
حکومت کے تین سال مکمل ,کارکردگی عوام کے سامنے عیاں , ترقیاتی عمل زمینی حقائق پر مشتمل ہے ، لیاقت…
کوئٹہ : ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی قیادت میں عوام کی فلاح و بہبود کی ترقی کے لئے جامع حکمت عملی کے تحت کام کر رہی ہے صوبے بھر میں قلیل المدتی اور طویل المدت چھوٹے اور…
پی سی بی میں اچانک فوری تبدیلیوں سے گریز، رمیز راجہ کی متوقع پالیسی
لاہور : سابق کپتان رمیز راجہ کو چیئرمین کرکٹ بورڈ کی کرسی پر بیٹھنے کے بعد کئی اہم اور فوری چیلنجز کا سامنا ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کی کرسی سنبھالنے کے بعد رمیز راجہ کو نیوزی لینڈ ٹیم کی میزبانی کے ساتھ ورلڈکپ کے لیے ایک مضبوط…
عنایت خان نے سادگی سے شادی کر لی
لاہور، کراچی : اداکار نے اپنی شادی کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اپنے رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے سے متعلق بتایا۔انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ‘شادی سادگی سے اور بِنا جہیز لیے بھی ہوسکتی ہے ۔’اداکار نے…
افغان شہریوں کو اسلحہ اور سرکاری املاک فوری جمع کروانے کی ہدایت
کابل : افغان طالبان نے شہریوں کو سرکاری املاک، گاڑیاں اور اسلحہ متعلقہ اداروں کو جمع کروانے کی ہدایت کر دی ہے۔ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہری سرکاری املاک، گاڑیاں اور اسلحہ ایک ہفتے…
ایران جوہری معاملہ سفارت کاری سے حل نہ ہوا تو دیگر آپشن پر غور کریں گے ، جوبائیڈن
واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ایرانی جوہری پروگرام کا معاملہ اگر سفارت کاری سے حل نہ ہوا تو امریکہ دیگر آپشز پر غور کرنے کے لیے تیار ہے۔ واشنگٹن میں اسرائیل کے نئے وزیر اعظم نفتالی بینیٹ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے…
چین نے عالمی ماہرین کو کورونا کے ابتدائی پھیلاؤ پر معلومات نہیں دی : امریکی صدر
واشنگٹن : امریکی صدر بائیڈن کا کہنا ہے کہ چین نے عالمی ماہرین کو کورونا کے ابتدائی پھیلاؤ پر معلومات نہیں دی۔
کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر امریکا نے ایک بار پھر چین پر تنقید کی ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ کورونا کی ابتدا سے…
5 لاکھ افغانی ملک چھوڑ سکتے ہیں ، اقوام متحدہ
واشنگٹن : اقوام متحدہ کے ڈپٹی ہائی کمشنر نے کہا ہے کہ رواں سال کے اختتام تک 5 لاکھ شہری افغانستان چھوڑ سکتے ہیں۔اقوام متحدہ کے ڈپٹی ہائی کمشنر نے افغان پناہ گزینوں کے لیے جنیوا میں میڈیا سے گفتگو کرتے کہا کہ تعداد کے لحاظ سے ہم خطے میں 5…
افغان محکمہ صحت کی خواتین ملازمین کو ڈیوٹی کی اجازت
کابل : افغانستان میں طالبان نے محکمۂ صحت کی خواتین ملازمین کو ڈیوٹی پر آنے کی اجازت دے دی۔افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے طالبان کی جانب سے ہدایت جاری کی ہے کہ مرکز اور صوبوں میں محکمۂ صحت کی خواتین ملازمین معمول کی طرح ڈیوٹی…
