Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
جو غلط بیج جام کمال نے بویا ہے آج غریب عوام تباہی کی صورت میں بھگت رہے ہیں ، ثناء بلوچ
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی ثناء بلوچ نے کہاہے کہ جو غلط بیج جام کمال نے بویا ہے آج بلوچستان کے عوام وہ غربت،تعلیمی،محرومی،صحت کی تباہی کی صورت میں بھگت رہے ہیں غلط پالیسیوں کے باعث بلوچستان احتجاجستان و ماتمستان بن…
ذاتی معاملات میں کسی کی مداخلت پسند نہیں، کام سے کام رکھتی ہوں : نیلم منیر
کراچی : اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہےکہ اپنے معاملات میں کسی کی مداخلت پسند نہیں کرتی، صرف کام سے کام رکھتی ہوں۔
ایک انٹرویو میں نیلم منیر نے کہا کہ میری پوری توجہ صرف اپنا کیریئر بنانے میں ہے، میرے بارے میں کون کیا سوچتاہے اور کیا رائے…
ایوارڈ یافتہ ریپر ڈریک “گریمی ایوارڈز ” نامزدگیوں سے دستبردار
لاہور : ایوارڈ یافتہ کینیڈین ریپر ڈریک موسیقی کے اعلی ترین “گریمی ایوارڈز ” کی نامزدگیوں سے دستبردار ہو گئے۔
ڈریک کو 2 کیٹگریز میں نامزد کیا گیا تھا، تقریب 31 جولائی کو لاس اینجلس میں ہو گی۔ ریپر کا خیال ہے کہ انہیں صرف ریپر کی کیٹگری…
ساجد خان کی 8 وکٹیں، پاک بنگلا دیش دوسرا ٹیسٹ یاد گار بن گیا
ڈھاکا : پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ یاد گار بن گیا، ساجد خان نے 8 وکٹیں لے کر میچ میں جان ڈال دی۔
ساجد خان نے آف اسپن باؤلنگ کا شاندار مظاہرہ کیا اور 42رنز کے عوض بنگلا دیش کے 8کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔…
اومی کرون ویرینٹ زیادہ خطرناک نہیں ہے ، ڈبلیو ایچ او
عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہےکہ ایسے شواہد نہیں ملے کہ کورونا کا اومی کرون ویرینٹ ڈیلٹا ویرینٹ سے زیادہ خطرناک ہے۔ اومی کرون کے خلاف موجودہ ویکسین کے ناکام ہونے کا بھی امکان نہیں ہے۔
عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر برائے ایمرجنسیز ڈاکٹر ریان…
بھارتی چیف آف ڈیفنس بپن راوت کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 4 افراد ہلاک
نئی دہلی : بھارتی ریاست تامل ناڈو میں چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک، 3 زخمی ہو گئے۔
بتایا گیا ہے کہ ہیلی کاپٹرمیں بھارت کے چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت کے علاوہ اہلخانہ اور سٹاف…
بھارت کا زمین سے فضا میں عمودی سمت مار کرنے والے میزائل کا تجربہ
نئی دہلی : بھارت نے زمین سے فضا میں عمودی سمت مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق بھارتی نیوی کیلئے تیار کردہ میزائل کا تجربہ اوڑیسہ کے ساحل کے قریب چندی پور کی ٹیسٹ رینج میں کیا گیا، بھارتی ادارے ڈیفنس ریسرچ اینڈ…
برونڈی : جیل میں آتشزدگی سے 38قیدی جل کر ہلاک
گیٹیگا : افریقی ملک برونڈی کی ایک جیل میں آتش زدگی سے 38 قیدی جل کر ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برونڈی کے صدر مقام میں واقع جیل میں رات کے اندھیرے میں آگ بھڑک اٹھی۔
حکام کے مطابق 12افراد دم گھٹنے سے ہلاک ہوگئے جبکہ…
جو بائیڈن اور پیوٹن کے مابین ویڈیو لنک رابطہ، اختلافی امور پر 2 گھنٹے سے زائد گفتگو
ماسکو : امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کے روسی ہم منصب ولادی میر پیوٹن کے درمیان ویڈیو لنک کے ذریعے رابطہ ہوا جس میں دو طرفہ امورزیر بحث آئے۔
روسی میڈیا کے مطابق دو گھنٹے سے زائد جاری رہنے والی ورچوئل سمٹ میں روس اور امریکا کی کشیدگی زیر بحث…
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کی کرپشن پر12سال قید کی سزا برقرار
کوالالمپور : ملائیشیا کی کی عدالت نے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کی کرپشن پر12سال قید کی سزا کیخلاف اپیل مسترد کردی۔
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو اربوں ڈالرکا کرپشن کرنے، منی لانڈرنگ اوراختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات پر…
