Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

ثناء بلوچ کیجانب سے سمندری حیاتیات، نباتات، ساحل وسائل اور عوام کے روزگار کو یقینی بنانے کیلے قانون…

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء رکن صوبائی اسمبلی ثناء بلوچ نے بلوچستان کی سمندری حیاتیات، نباتات، ساحل، ساحلی وسائل اور وہاں کے عوام کے روزگار کو یقینی بنانے کیلے قانون سازی کی قرداد بلوچستان اسمبلی میں جمع کروا دی، بدھ کو رکن…

ملازمین کو درپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی کوشش کرینگے ، نور محمد دمڑ

کوئٹہ  : صوبائی وزیرخزانہ حاجی نورمحمد خان دمڑ نے محکمہ خزانہ کے صوبائی و ضلعی اکاؤنٹس آفیسران پرزوردیا کہ وہ اپنے فرائض ایمانداری سے سرانجام دے فرائض میں غفلت برداشت نہیں کرینگے محکمے کے آفیسران و ملازمین کو درپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر…

عمران خان کی حکومت امپائر کی انگلی کی وجہ سے ہے ، حافظ حمد اللہ

لاہور : ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت امپائر کی انگلی کی وجہ سے ہے۔ انہوں نے کہاہے کہ پی ڈی ایم کا بنیادی اعلامیہ 26 نکات پر مشتمل ہے۔ان 26 نکات میں سے سرفہرست نقطہ یہ ہے کہ اس ملک میں جو حکومت آئی ہے اس کو…

ڈیلی ویجیز ملازمین کا مسئلہ حل کردیا ہے ، ڈی سی کوئٹہ

کوئٹہ : ڈپٹی کمشنر کوئٹہ و ایڈمنسٹریٹر میٹرو پولیٹن کارپوریشن عرفان نواز میمن نے کہا کہ میٹروپولیٹن کارپوریشن محدود وسائل اور مشکلات کے باوجود شہر میں صفائی ستھرائی کا کام بہترین انداز میں کر رہا ہیصفائی کرنے والا عملہ شہر میں صفائی و…

چاغی میں پاک ایران سرحد پر نئی گزرگاہ کا افتتاح

چاغی : بلوچستان کے ضلع چاغی میں راجے کے مقام پر پاک ایران سرحد پر ایک سرحدی گزرگاہ کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر منصور احمد بلوچ نے مقامی انتظامیہ، فرنٹیئر کور (ایف سی) حکام اور قبائلی عمائدین کے ہمراہ نئی گزرگاہ کا افتتاح…

پاک ویسٹ انڈیز سیریز، مہمان ٹیم کراچی پہنچ گئی

کراچی : ٹی ٹونٹی اور ون ڈے سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر کھلاڑی کل سے پریکٹس کریں گے۔ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے انکار کے بعد ویسٹ انڈیز ٹیم کی سیریز کھیلنے پاکستان آمد ہو گئی، مہمان کھلاڑیوں…

سرگودھا انٹر کالجیٹ کرکٹ ٹورنامنٹ، خواتین کرکٹرز کے زوردار چوکے چھکے

سرگودھا : سرگودھا بورڈ کے زیر اہتمام ہونے والے انٹر کالجیٹ وو من کرکٹ ٹورنامنٹ کے سلسلہ میں کرکٹ فائنل میچ کا انعقاد ہوا۔ جس میں دونوں ٹیموں نے خوبصورت کھیل کا مظاہرہ کیا، خواتین کرکٹرز نے زوردار چھکے اور چوکے لگا کر شائقین کو حیران کردیا۔…

قابل اعتراض ویڈیوز بنانے کا معاملہ،اداکارہ خوشبو کی عبوری ضمانت منظور

لاہور  : سٹیج اداکاراؤں کی قابل اعتراض ویڈیوز بنانے کے معاملے پر اداکارہ خوشبو کی عبوری ضمانت منظور کرلی گئی ہے۔ لاہور کی عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج نے تھیٹر میں سٹیج اداکاراؤں کی نازیبا ویڈیوز بنانے کے سکینڈل کے کیس کی سماعت کی ،…

کترینہ کیف اور وکی کوشل آج شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے

ممبئی : بالی وڈ سپر سٹٓار کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل بھارتی ریاست راجھستان میں آج شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ کترینہ کیف کی عمر 38 سال ہے جبکہ اداکار وکی کوشل 33برس کے ہیں۔ جوڑے نے اپنی شادی کے نشریاتی حقوق سٹریمنگ ویب سائٹ…

ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کے لیے فوجی آپشنز تیار ہیں ، پینٹاگان

واشنگٹن : ایک امریکی اہلکار نے بتایا ہےکہ محکمہ دفاع پینٹاگان نے ایران کے ساتھ ویانا میں ہونے والے جوہری معاہدے پر مذاکرات ناکام ہونے کی صورت میں ایران سے نمٹنے کے لیے منصوبے تیار کیے ہیں اور ان منصوبوں میں آخری آپشن کے طور پر ایرانی جوہری…