Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
فرانس نے بیجنگ اولمپکس میں سفارتی بائیکاٹ کرنے سے انکار کر دیا
پیرس : فرانس نے امریکا اور یورپی ممالک سمیت کینیڈا کی مخالفت کرتے ہوئے انسانی حقوق تنازع پر بیجنگ اولمپکس میں سفارتی بائیکاٹ کرنے سے انکار کر دیا۔
آئندہ سال فروری میں بیجنگ میں شیڈول وِنٹر اولمپکس کو انسانی حقوق کی پامالی کے حوالے سے…
اولاف شولز جرمنی کے نئے چانسلر منتخب، عہدے کا حلف اٹھا لیا
برلن : اولاف شولز جرمنی کے نئے چانسلر منتخب ہو گئے، اس کے ساتھ ہی خاتون رہنما انگیلا میرکل کا سولہ سالہ دور اقتدار بھی اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔
سوشل ڈیموکریٹ اولاف شولز نے جرمنی کے نئے چانسلر کے طور پر عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ انہوں نے…
لندن میں پاکستانی طلبا کے دو گروپوں میں جھگڑا، 6 افراد گرفتار
لندن : برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں محفل سماع کے دوران پاکستانی طلبا کے دو گروپوں میں جھگڑا ہو گیا، لندن پولیس نے چھ افراد گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا۔
برطانیہ کی مختلف یونیورسٹیز میں زیر تعلیم طلبہ کیلئے محفل قوالی کا اہتمام…
ہماری حکومت لوگوں کے روزگار کو تحفظ دینے کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی ، وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ ہماری حکومت لوگوں کے روزگار کو تحفظ دینے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی صوبائی اسمبلی کی اپنی پہلی تقریر میں محکمہ مواصلات کے کنٹریکٹ ملازمین، بی ڈی اے ملازمین کی تنخواہوں کی…
امین الحق سندھ کو توڑ کر نیا صوبہ بنانے والی سیاست بند کریں ، ناصر حسین شاہ
کراچی : سندھ کے وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ کہتے ہیں کہ ایم کیو ایم ریلی میں امین الحق کا خطاب ان کی مایوسی کا نتیجہ تھی، امین الحق سندھ کو توڑ کر نیا صوبہ بنانے والی سیاست بند کریں۔
ایم کیو ایم کی گذشتہ روز احتجاجی ریلی کے خطاب پر…
بیٹے کی شادی پر گانا بھی گاؤں گا اور ٹوٹا پھوٹا ڈانس بھی کروں گا ، کیپٹن صفدر
اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اعوان کا کہنا ہے کہ دوسری شادی وہ کرتا ہے جو پہلی سے تنگ ہو، ہمارے گھر میں سکون ہے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کہنا تھا کہ ہماری دادی نانی ’دیساں دا…
وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر پشاور پہنچ گئے
پشاور : وزیراعظم ایک روزہ دورے پر اسلام آباد سے پشاور پہنچ گئے۔ عمران خان وزیراعلیٰ اور گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقاتیں کریں گے۔
وزیرِاعظم کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت مائیکرو ہیلتھ انشورنس پروگرام کا اجراء کریں گے۔ پروگرام کے تحت خیبر…
عدلیہ میں کرپشن کا تاثر چیف جسٹس کیلئے لمحہ فکریہ ہونا چاہیئے ، فواد چوہدری
اسلام آباد : وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پولیس اور عدلیہ میں کرپشن کا تاثر سب سے بڑھ کر ہے، چیف جسٹس پاکستان اور سینئر جج صاحبان کیلئے یہ لمحہ فکریہ ہونا چاہیئے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنےٹویٹ میں…
پاکستان کے بدعنوان اداروں میں پولیس سرفہرست ، عدلیہ کا دوسرا نمبر
اسلام آباد : ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے کرپشن اور گورننس سے متعلق رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ پولیس سب سے زیادہ کرپٹ جبکہ شعبہ عدلیہ کرپشن میں دوسرے نمبر پر ہے۔
ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی جانب سے کرپشن اور گورننس سے متعلق جاری…
وزیراعلیٰ پنجاب سے چیئرمین پی سی بی کی ملاقات
لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) رمیز راجہ نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے میں کرکٹ کے فروغ کیلئے اہم امور پر اتفاق کیا گیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب اور چیئرمین پی سی بی کی ملاقات…
