Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

کابل میں پاسپورٹ آفس کے باہرخودکش دھماکا، متعدد افراد زخمی

کابل : افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاسپورٹ آفس کے گیٹ کے سامنے خودکش دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ افغان وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق خود کش حملہ آورنے پاسپورٹ آفس کے اندرداخل ہونے کی کوشش کی اورسیکورٹی فورسزکے روکنے…

برطانیہ میں پہلی بار یومیہ کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے زائد

لندن :  برطانیہ میں پہلی بار یومیہ کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے زائد رپورٹ کی گئی۔ برطانیہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے1 لاکھ 6 ہزار 122 نئے کیس رپورٹ کیے گئے۔ کورونا کی عالم وبا شروع ہونے کے بعد سے پہلی مرتبہ یومیہ کورونا کیسز کی…

اسلام آباد میں افغانستان سے متعلق او آئی سی اجلاس ، امریکا پاکستان کا مشکور

لاہور : امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ او آئی سی اجلاس میں عالمی برادری کو افغان عوام کی حمایت کیلئے تعاون جاری رکھنے کی دعوت پر پاکستان کے مشکور ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاری بیان میں سیکریٹری سٹیٹ انٹونی بلنکن…

بلدیاتی انتخابات میں شکست؛ وزیراعظم کی ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات میں شکست کے اسباب سے متعلق جائزہ رپورٹ کے بعد پارٹی فیصلے کے مخالف جانے والے ارکان کو ابتدائی طور پر شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں خیبرپختونخوا کے وزیر…

الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو سمیت دیگر پر عائد جرمانہ ختم کردیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو سمیت دیگر پر عائد جرمانہ ختم کردیا۔  الیکشن کمیشن نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور ان کی جماعت کے دیگر 6 رہنماؤں کے  خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف وزری کا کیس نمٹا دیا، الیکشن کمیشن نے تمام…

کیپٹن (ر) محمد صفدر کے خلاف بغاوت کا مقدمہ خارج

پشاور :  ہائی کورٹ نے کیپٹن (ر) محمد صفدر کے خلاف بغاوت کا مقدمہ خارج کردیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر اور دیگر کے خلاف غداری کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا،جس میں عدالت نے کیپٹن (ر) محمد…

وزیراعظم نے ماڈل پناہ گاہوں کی تعمیر کیلئے نئے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

اسلام آباد :  وزیراعظم نے ماڈل پناہ گاہوں کی تعمیر کے لیے نئے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ ترلائی، ترنول، جی نائن اور منڈی موڑ میں 4 نئی پناہ گاہیں تعمیر کی جائیں گی۔ وزیراعظم نے اسلام آباد میں ماڈل پنگاہوں کی بنیاد رکھی۔ ماڈل پناہ…

نواز شریف اور فضل الرحمان کی ٹوئٹر پر بات چیت

اسلام آباد : سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان سوشل میڈیا پر بات چیت ہوئی۔ خیبر پختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی…

بلوچستان میں ’اومیکرون‘ کے 12 مشتبہ کیسز رپورٹ

بلوچستان میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ ’اومیکرون‘ کے 12 مشتبہ کیسز سامنے آگئے۔ بلوچستان کے انچارج کووڈ آپریشن سیل ڈاکٹر نقیب اللہ نیازی کا کہنا ہے تھا کہ بلوچستان میں اومیکرون کے 12 مشتبہ کیسز سامنے آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نئے…

موجودہ حکمرانی کا ڈھانچہ صرف ٹرانسفر و تعیناتیوں پر کھڑا ہے ، جام کمال

کوئٹہ : سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ موجودہ حکمرانی ڈھانچہ صرف ٹرانسفر اور تعیناتیوں پر اپنی توانائیوں کا انحصار اور ضائع نہیں کر سکتایہ دیکھنا اچھا نہیں کہ تمام ترقیاتی کام…