Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
ویڈیو اسکینڈل ، ملزمان کے خلاف ایک اور مقدمہ درج
کوئٹہ : کوئٹہ میں لڑکیوں کو نوکری کا جھانسہ دے کر انکی نازیبا ویڈیو بنانے کے کیس میں گرفتار ملزمان کیخلاف ہر گزرتے دن کیساتھ ایک نئی پیشرفت سامنے آ رہی ہے ملزمان پر منشیات فروشی اور لڑکیوں کو نشہ آ ور اشیاء پلا کر عصمت دری کرنے کا مقدمہ بھی…
جام صاحب، نہ تو پی ایس ڈی پی بند اور نہ ترقیاتی عمل سست روی کا شکارہے ، سردار عبدالرحمن کھیتران
کوئٹہ : حکومت بلوچستان کے ترجمان و صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران نے کہاہے کہ جام صاحب خاطر جمع رکھیں نہ تو پی ایس ڈی پی بند ہے اور نہ ترقیاتی عمل سست روی کا شکار ہے موجودہ حکومت میرٹ کے مطابق تقرر و تبادلے کر رہی ہے، موجودہ حکومت نے…
بلوچستان میں ڈاکٹروں کی گرفتاری اور سزا درست عمل نہیں ، ثناء بلوچ
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما ء ورکن صوبائی اسمبلی ثنا ء بلوچ نے کہاہے کہ بلوچستان میں ڈاکٹروں کی گرفتاری اورسزا درست عمل نہیں ہے حکومت اورڈاکٹروں کو لچک کا مظاہرہ کرنا چاہیے سابقہ حکومت کی روش اپنانا اور ضد و انا کو ایک طرف رکھ کر…
ضروری ہے کہ اپنی نئی نسل کو جدید مہارتیں سکھائیں ، گورنر بلوچستان
کوئٹہ : گورنربلوچستان سید ظہور احمد آغا نے کہاہے کہ ہر گزرتے دن کے ساتھ روایتی ڈگریوں کے مقابلے میں جدید تیکنیکی مہارت کی ڈگریوں کی اہمیت و افادیت مسلسل بڑھتی جا رہی ہیں لہٰذا ضروری ہے کہ ہم اپنی نئی نسل کو جدید مہارتیں سکھائیں تاکہ وہ…
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا تاج جنوبی کوریا کے سر سج گیا
لاہور : بنگلا دیش میں کھیلی جانے والی ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا تاج جنوبی کوریا کے سر سج گیا۔
بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں کھیلی جانے والی ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میچ میں جنوبی کوریا اور جاپان کا میچ 3-3 سے برابر ہو گیا…
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، پاکستان نے چوتھی پوزیشن حاصل کر لی
لاہور : بنگلا دیش میں کھیلے جانے والے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے میچ میں بھارت نے پاکستان کو ہرا کر برانز میڈل حاصل کر لیا۔
ڈھاکہ میں کھیلے جانے والے ایونٹ کے تیسری اور چوتھی پوزیشن کے لیے روایتی حریف ٹیمیں آمنے سامنے ہوئیں، سنسنی خیز…
حریم فاروق نے ڈرامہ پروڈکشنز میں بھی قدم رکھ دیا
کراچی : اداکارہ و فلم پروڈیوسر حریم فاروق اور پروڈیوسر عمران رضا کاظمی نے مشترکہ طور پر فلموں کے بعد ڈرامہ پروڈکشنز میں قدم رکھ دیا۔
2013 میں مشترکہ طور پر پہلی فلم سیاہ کو پروڈیوس کرنے کے بعد اب دونوں نے مذکورہ فلم کو ٹی وی سیریز کا…
افغانستان کی امداد کیلئے امریکی قرار داد منظور
نیویارک : اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل نے افغانستان کو امدادی اشیاء بھیجنے پر پابندی اٹھانے کے لیے امریکی قرار داد منظور کر لی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق منظور کردہ قرار داد میں کہا گیا ہے کہ کوئی بھی بین الاقوامی ادارہ افغانستان…
برطانوی اراکین پارلیمنٹ کا بھارت سے خرم پرویز کی رہائی کا مطالبہ
لندن : برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے بھارت سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں غداری کے مقدما ت کے تحت زیر حراست انسانی حقوق کے کارکن خرم پرویز کی رہائی کا مطالبہ کردیا ہے۔
بھارتی ہائی کمیشن کو لکھے گئے خط میں 28اراکین پارلیمنٹ نے مقبوضہ وادی میں…
ترکی اور قطرکا کابل ایئرپورٹ مشترکہ طور پر چلانے پر اتفاق
استنبول : ترکی اور قطر نے افغانستان میں کابل بین الاقوامی حامد کرزئی ایئر پورٹ کو مشترکہ طور پر چلانے پر اتفاق کیا ہے۔
استنبول کے خبررساں ادارے ’انادولو‘ سے بات کرتے ہوئے سفارتی ذرائع نے بتایا کہ حال ہی میں ترکی اور قطری وفود کے درمیان…
