Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

سعودی اداکارہ اریج عبداللہ اپنے فلیٹ میں مردہ پائی گئیں

قاہرہ: سعودی عرب کی نوجوان اداکارہ اریج عبداللہ مصرکے دارالحکومت قاہرہ میں اپنے فلیٹ میں مردہ پائی گئیں۔ عرب میڈیا کے مطابق 24 سال کی اریج عبداللہ کی لاش قاہرہ میں ان کے فلیٹ سے اتوارکوبرآمد ہوئی۔ لاش سے متعلق اطلاع اریج کی ملازمہ نے…

سنی لیون ایک مرتبہ پھر تنازع کا شکار

ممبئی : بھارت کی معروف اور آئٹم سانگ میں بے باکی کی وجہ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ سنی لیون ایک مرتبہ پھر تنقید اور تنازع کا شکار ہوچکی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کےمطابق اداکارہ سنی لیون اپنے نئےگانے  مدھوبن میں رادھیکا ناچے‘کی وجہ سے…

دبئی گلوبل فٹبال ایوارڈ کا میلہ پولینڈ کے لیوینڈوسکی نے لوٹ لیا ، پلیئر آف دی ایئر کیلین مباپے کے…

دبئی : دبئی گلوبل فٹبال ایوارڈ کا میلہ پولینڈ کے سٹار کھلاڑی لیوینڈ وسکی نے لوٹ لیا ، پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ فرانس کے کیلین مباپے نے جیت لیا۔ دبئی کے برج خلیفہ میں فٹ بال ایوارڈ کی پروقار تقریب ہوئی جس میں پولینڈ کے لیوینڈوسکی…

کامن ویلتھ گیمز کی مشعل کا کراچی میں سفر شروع

کراچی : کامن ویلتھ گیمز کوئنز بیٹن ریلے کا کراچی میں سفر کا آغاز ہو گیا، مشعل کو قائداعظمؒ کی درس گاہ سندھ مدرستہ الاسلام پہنچا دیا گیا ہے۔ کامن ویلتھ گیمز مشعل کے کراچی سفر کا آغاز سندھ مدرستہ الاسلام سے ہوا جہاں پروقار تقریب میں…

افغانستان: سابق فوجیوں کے پراسرار قتل پر خواتین کا طالبان کے خلاف احتجاج

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خواتین مظاہرین نے امریکا کی حمایت یافتہ سابق حکومت کے فوجیوں کے قتل کا الزام حکمران طالبان پر عائد کرتے ہوئے مارچ کیا اور ‘انصاف’ کے نعرے لگائے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق کابل کے وسط میں مسجد کے…

روس نے یوکرائن کی سرحد سے 10 ہزار فوجی واپس بلا لئے

ماسکو : روس نے یوکرائن کی سرحد سے 10 ہزار فوجی واپس بلا لئے، علاقے میں ایک ماہ سے جاری فوجی مشقیں بھی ختم ہو گئیں۔ روسی وزارت دفاع کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یوکرائن کی سرحد پر تعینات فوجیوں کو واپس بلا لیا ہے۔ روسی افواج کو یوکرائن کی…

امریکہ پہلی ، طالبان دوسری سپر پاور ہیں : عباس ستانکزئی

کابل : طالبان کے نائب وزیر خارجہ عباس ستانکزئی نے کہا ہے کہ دنیا کی سب سے بڑی طاقت امریکہ جبکہ دوسری طالبان ہیں۔ لوگر صوبے کے دارالحکومت پل عالم میں سوویت یونین کے افغانستان پر حملے سے متعلق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

افغانستان کی برآمدات 1 ارب ڈالر سے متجاوز

کابل : طالبان کی حکومت آنے کے بعد افغانستان کی برآمدات ایک ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہیں۔ افغان وزارت تجارت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق رواں سال افغانستان کی برآمدات ایک ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں۔فریش فروٹس کی برآمدات میں…

لاہور سے حکومت کے خاتمے کی کہانی 5 جنوری سے شروع ہو گی : بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اعلان کیا ہے کہ 5 جنوری سے لاہور سے حکومت کے خاتمے کی کہانی شروع ہو گی، جہاں ان کی جماعت کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہو گا۔ اپنی والدہ اور پاکستان کی دو بار سابق وزیر اعظم بے…

منی بجٹ عوام کی کمر میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے، ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، شہبازشریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ منی بجٹ عوام کی کمر میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے تاہم اس کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے اپنے بیان میں کہا کہ 3 سال میں پی ٹی آئی نے…