Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
اللہ ہمیں غریبوں کی خدمت کرتے کرتے اٹھائے، آصف زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اللہ ہمیں غریبوں کی خدمت کرتے ہوئے اٹھائے۔ گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کی برسی پر منعقدہ جلسے سے انتہائی مختصر خطاب کرتے ہوئے زرداری نے کہا کہ ملک کی تقدیر…
قومی سلامتی کمیٹی نے پہلی نیشنل سیکیورٹی پالیسی کی منظوری دے دی
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کے ہونے والے اجلاس میں پہلی نیشنل سیکیورٹی پالیسی کی منظوری دے دی گئی۔
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ ذرائع کے مطابق مشیر قومی سلامتی معید…
بھارت مذہب کے نام پر دہشت گردی پھیلا رہا ہے : فواد چوہدری
اسلام آباد : وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت مذہب کے نام پر دہشت گردی پھیلا رہا ہے۔ قائد اعظم جس پاکستان کے خواہاں تھے وہ انہو ں نے اپنی تقاریرمیں واضح کردیا،پاکستان کے قیام کا مقصد اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ تھا۔
اسلام آباد میں…
کوروناویکسی نیشن کی تعداد 15 کروڑسےتجاوزکرگئی ، اسدعمر
اسلام آباد : پاکستان میں کوروناویکسی نیشن کی تعداد 15 کروڑسےتجاوزکرگئی۔سربراہ این سی اوسی اسدعمر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پندرہ کروڑ سے زائد ویکسین لگا دی گئی ہیں۔ پنجاب 68 فیصد اہل آبادی کو ویکسین کی کم ازکم ایک ڈوز لگا کرکر دیگرصوبوں میں…
آرمی چیف سے ترکش بری فوج کے سربراہ کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر بات چیت
راولپنڈی : آرمی چیف سے ترکش بری فوج کے سربراہ نے ملاقات کی، جس میں خطے کی صورتحال، باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور سربراہ ترکش بری فوج کی ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون پر…
وزیر اعظم عمران خان یکم جنوری کو ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے
اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان یکم جنوری کو ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے، گورنر ہاؤس میں عمران خان نیا پاکستان صحت کارڈ کی تقریب سے خطاب کریں گے۔
وزیر اعظم کے دورہ لاہور کے دوران وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ان سے ملاقات…
بینظیر بھٹو کی آج 14ویں برسی، بلاول بھٹو اور دیگر قائدین خطاب کریں گے
کراچی : سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو شہید کی 14ویں برسی آج منائی جائے گی، گڑھی خدا بخش میں مرکزی تقریب کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، بلاول بھٹو اور دیگر قائدین خطاب کریں گے جبکہ پارٹی قیادت اور ملک بھر سے کارکنوں کی بڑی تعداد لاڑکانہ پہنچ گئی…
بلوچستان کے ڈاکٹرز کو اعلیٰ تعلیم کی تکنیکی معاونت کیلئے پلیٹ فارم قائم
کوئٹہ : بیرون ملک پاکستانی ڈاکٹرز کی تنظیم کی جانب سے بلوچستان چیپٹر کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جس کے ذریعے اعلیٰ تعلیم کے خواہش مند میڈیکل طلبا کو تیکنیکی معاونت اور آگاہی فراہم کی جائے گی۔
بلوچستان میں دیگر شعبوں کی طرح صحت کا شعبہ بھی…
بلاتعصب رنگ و نسل و سیاست سے بالاتر ہوکر بیروزگار نوجوانوں کو روزگار فراہم کیا گیا ، نورمحمد دمڑ
کوئٹہ : بی اے پی کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر خزانہ حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ حلقے کے دونوں اضلاع ہرنائی و زیارت کے مختلف محکموں میں سینکڑوں بیروزگار نوجوانوں کو میرٹ پر روزگار فراہم کیا گیا اورشاہد تاریخ میں پہلی دفعہ میرے حلقہ انتخاب…
وقت آ گیا ہے کہ ہم سنجیدگی اختیار کرتے ہوئے اپنی تشخیص خود کریں ، جام کمال
کوئٹہ : سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے گزشتہ روزسماجی روابط کی ویب سائٹ ٹویٹر پرزیارت ریذیڈنسی میں پروگرام سے متعلق ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کہاہے کہ اگر یہ سچ ہے تو میں اس غیر سنجیدگی پر سختی سے احتجاج کرتا ہوں روڈ کے ذریعے زیارت کوئٹہ…
