Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا ایڈہاک ڈاکٹروں اور دیگر اسٹاف کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان
لاہور : وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے ڈاکٹرز کے لئے سال نو کا تحفہ دیتے ہوئے ایڈہاک ڈاکٹرز و دیگر سٹاف کی ملازمتوں میں ایک برس توسیع کی منظوری دے دی۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے اس اقدام سے ہزاروں ایڈہاک ڈاکٹرز و دیگر سٹاف کو ریلیف ملے گا۔…
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا بلال یاسین سے ٹیلی فونک رابطہ ، خریت دریافت کی
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب نے بلال یاسین سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے ان کی خریت دریافت کی۔ لیگی ایم پی اے نے عثمان بزدار کو فائرنگ سے متعلق واقعہ سے آگاہ کیا۔
لیگی ایم پی اے بلال یاسین کا کہنا تھا کہ کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ اس طرح حملہ ہوگا،…
پٹرول بم پھینکنے سے بہتر تھا عمران نیازی استعفی دے دیتے : شہباز شریف
لاہور : شہباز شریف نے کہا ہے کہ پٹرول بم پھینکنے سے بہتر تھا عمران نیازی استعفی دے دیتے۔
قائد حزب اختلاف و صدر پاکستان مسلم لیگ نون شہباز شیرف نے پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کو عوام کی سال نو پر خوشی بھی…
خیبرپختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج بارش کا امکان: محکمہ موسمیات
لاہور : موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔ شمالی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بھی بادل برسنے کی توقع ہے۔
ملک بھر میں موسم سرما رنگ دکھا رہا ہے۔ بالائی علاقوں میں شدید سردی کا…
دنیا بھر کی طرح کراچی کا بحریہ ٹاون سال نو پر برقی قمموں میں ڈوب گیا
کراچی : سال نو کی خوشیاں ہر سو، کراچی کے بحریہ ٹاؤن میں شاندار تقریب سجائی گئی، ڈانسنگ فاؤنٹین کا مظاہرہ بھی کیا گیا، شہر بھر سے آئے شہریوں نے رنگ رنگا نظارے دیکھے۔
2021 رخصت ہوا، 2020 کو خوش آمدید، دنیا بھر کی طرح کراچی کا بحریہ ٹاون…
نیا سال ، نئی صبح ، نئی امیدیں : ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے پوری قوم دعاگو
لاہور : نئے خواب سجائے نئے سال کا پہلا سورج طلوع ہوگیا۔ لاہور، کراچی، پشاور سمیت کئی شہروں میں خوبصورت نظارہ دیکھا گیا۔ 2022 میں ملکی ترقی، خوشحالی، امن و استحکام کیلئے دعا کی گئی۔
سال نو پر اسلام آباد، کراچی، حیدر آباد اور پشاور سمیت…
بلوچستان میں بارشوں اور برف باری کا نیا سلسلہ داخل
کوئٹہ : بلوچستان میں بارشوں اور برف باری کا نیا سلسلہ داخل ہوگیا ہے۔ دو جنوری سے بارشوں اور برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔ پی ڈی ایم اے نے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ جاری کردیا۔
پی ڈی ایم اے کے مطابق کوئٹہ،زیارت،پشین،زوب قلعہ…
دکی ، کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گر نے سے 2 کان کن جاں بحق
دکی : چمالنگ کی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گر نے سے دو کان کن جاں بحق ہوگئے۔ بلوچستان میں دکی کے علاقے چمالانگ میں واقع کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گر نے سے 2 کان کن جاں بحق ہوگئے۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں افراد کی لاشیں کوئلہ…
لاعلمی میں ہم منزل کی طرف نہ بڑھنے والا ہجوم بن گئے ہیں ، حاجی لشکری رئیسانی
کوئٹہ : بلوچستان پیس فورم کے سربراہ سابق سینیٹرنوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ لاعلمی میں ہم منزل کی طرف نہ بڑھنے والا ہجوم بن گئے ہیں علمی خلاء میں قومیں نہ تو زندہ رہ سکتی ہیں اور نہ ہی ترقی کرسکتی ہیں۔ یہ بات انہوں نے کو…
عدالت عالیہ نے شکایات پر چیف سیکرٹری و آئی جی پولیس بلوچستان کو طلب کر لیا
کوئٹہ : عدالت عالیہ بلوچستان نے حکومت بلوچستان کے سرعت کے ساتھ تقرریوں و تبادلوں کی شکایات و سپریم کورٹ و ہائی کورٹ کے فیصلوں پر عمل درآمد کے مختلف مقدمات میں عمومی بنیادی رہنما اصولوں کی خلاف ورزی کی شکایات پر چیف سیکرٹری و آئی جی پولیس…
