Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
بلوچستان کے طلبا کیلئے اسکالر شپس کی تعداد بڑھانے سے متعلق وفاقی حکومت سے بات کرینگے ، نصیب اللہ مری
کوئٹہ : ویمن میڈیا سینٹر کے زیر ِاہتمام منعقدہ ورکشاپ کے آخری روز صوبائی وزیرِتعلیم بلوچستان میر نصیب اللہ خان نے پروگرام میں بطورمہمانِ خصوصی شرکت کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ میڈیا نے بہت ترقی کی ہے ڈیجیٹل میڈیا کے دور میں صحافی کا کردار…
بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے کوئٹہ شہر میں مزید 7مراکز سیل جبکہ 4مراکز پر جرمانے عائد کر دیئے
کوئٹہ : بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی معائنہ ٹیموں نے غیر معیاری و مضر صحت خوراک کی فراہمی پر کارروائی کرتے ہوئے کوئٹہ شہر میں مزید 7 مراکز سیل جبکہ 4 مراکز پر جرمانے عائد کردئیے۔ دیگر اضلاع میں بی ایف اے زونل ٹیموں کی چیکنگ کے دوران حفظان صحت کے…
نئےسال کے آغاز پرشوبز فنکاروں کی قوم کو مبارکباد، نیک خواہشات کا اظہار
لاہور : نئےسال کے آغاز پر شوبز فنکاروں نے قوم کو مبارکباد دیتے ہوئےنیک خواہشات کا اظہار کیا۔ فنکاروں نے اپنے ویڈیو پیغامات میں کہا کہ نیاسال سب کے لئے رحمتوں کا سال بنے ۔
نئے سال کے آغاز پر لالی وڈ کے فنکاروں نے قوم کو مبارکباد دی اور…
اکشے کمار کی فلم ‘پرتھوی راج’ کیخلاف احتجاجی مظاہرے
ممبئی : بھارت میں اکشے کمار کی فلم ‘پرتھوی راج’ ریلیز ہونے سے قبل ہی تنازعہ کا شکار ہوگئی۔ ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں فلم کے خلاف گوجر برادری نے احتجاجی مظاہرے کئے۔
انڈیا ٹو ڈے کے مطابق راجستھان کی گوجر برادری نے فلم سازوں کو…
حدیقہ کیانی کا طویل عرصے بعد میوزک البم ریلیز کرنیکا اعلان
لاہور : گلوکارہ حدیقہ کیانی نے طویل عرصے بعد میوزک البم ریلیز کرنے کا اعلان کر دیا۔
گلوکارہ حدیقہ کیانی نے کہا کہ وہ سال 2022 میں طویل عرصے بعد میوزک البم ریلیز کریں گی جس کی شاعری انہوں نے اور ان کی والدہ سمیت دیگر افراد نے لکھی ہے۔…
قومی ٹیم کا کلین سویپ فتح کیساتھ کیلنڈر ایئر کا اختتام
کراچی : قومی کرکٹ ٹیم نے کیلنڈر ایئر کا اختتام ٹی ٹونٹی کرکٹ میں 2 مرتبہ ورلڈ چیمپئن بننے والی واحد ٹیم ویسٹ انڈیز کو اسی فارمیٹ میں ہی کلین سویپ کر کے کیا۔ ان دونوں سیریز کے دوران 12 ماہ میں پاکستان نے تین ٹیسٹ سیریز جیتی اور ایک ڈرا کی۔…
شاہین شاہ اور رضوان سر گارفیلڈ سوبرز ٹرافی کیلئے نامزد
دبئی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی سمیت 4 کرکٹرزکو گار فیلڈ سوبرز ٹرافی کیلئے نامزد کر دیا ہے۔
آئی سی سی نے گار فیلڈ سوبرز ٹرافی کیلئے پلیئر آف دی ایئر کی…
فائنل میں سری لنکا کو شکست ، انڈر 19 ایشیا کرکٹ کپ بھارت نے جیت لیا
دبئی : انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ بھارت نے جیت لیا۔ فائنل میچ میں بھارت نے سری لنکا کو 9 وکٹ سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔
سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 48 اوورز میں 9 وکٹ پر 106 رنز بنائے۔ بارش کی وجہ سے سری لنکا کی اننگز…
دنیا بھر میں 2022 کا شاندار استقبال، لوگوں کا ہلہ گلہ ، آتش بازی کا مظاہرہ
سڈنی : دنیا بھر میں 2022 کا شاندار استقبال کیا گیا، لوگوں نے ہلہ گلہ کرتے ہوئے نئے سال کو خوش آمدید کہا۔ نیوائیر نائٹ پر دبئی، سڈنی، ایتھز، آکلینڈ، بنکاک، بیجنگ، ہانگ کانگ میں آتش بازی اور لائٹ شو کے شاندار مظاہرے کیے گئے۔
نئے سال کے…
مقبوضہ کشمیر میں مندر میں بھگدڑ مچنے سے 12 افراد ہلاک
سری نگر : مقبوضہ جموں وکشمیر میں نیو ائیر کے جشن کے دوران مندر میں بھگدڑ مچنے سے 12 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہو گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھگدڑ مچنے کا واقع تریکوٹہ کی پہاڑیوں پر موجود مندر کے احاطے میں پیش آیا۔سال نو کے موقع پر مندر میں…
