Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

اریبہ حبیب کی خانہ آبادی، آج پیا گھر سدھار جائیں گی

کراچی : اداکارہ و ماڈل اریبہ حبیب اور سعدین شیخ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے، اداکارہ آج پیا گھر سدھار جائیں گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اریبہ کی نکاح نامے پر دستخط اور نکاح تقریب کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ اداکارہ نے…

2021کی بہترین ٹیموں کا اعلان ، بابر اعظم کپتان

پاکستان کے کپتان بابر اعظم، محمد رضوان، فخر زمان، شاہین آفریدی، حسن علی اور فواد عالم کے نام ان ٹیموں میں آئے ہیں۔ بابر اعظم کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کا کپتان بنایا گیا ہے۔ ٹیسٹ کی بہترین ٹیم میں بھارت کے روہت شرما اور سری لنکا کے دیموتھ…

اسلام آباد میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کے لیے ریس کا انعقاد ، خواتین کی بھی شرکت

اسلام آباد : نئے سال کے آغاز پر اسلام آباد میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کے لیے ریس کا انعقاد کیا گیا۔ ریس میں مردوں کیساتھ خواتین اور بچوں نے بھی بھرپور حصہ لیا۔ صحت اور فٹنس کا رکھیں گے بھرپور خیال، نئے سال کے آغاز پر اسلام آباد…

جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹ میں آتشزدگی، آگ بجھانے کی کوششیں جاری

کیپ ٹاؤن : جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹ میں آتشزدگی سے دیواروں میں دراڑیں پڑ گئیں،فائر بریگیڈ کی جانب سے آگ بجھانے سمیت امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ خبرایجنسی کے مطابق جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹ میں لگی آگ بےقابو ہو گئی،فائر بریگیڈ کی متعدد…

دنیا بھر میں نئے سال کی تقریبات کے بعد کورونا کیسز میں اضافہ

نیویارک : دنیا بھر میں نئے سال کی تقریبات کے بعد کورونا کیسز میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ ایک ہی روز میں مزید گیارہ لاکھ سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔ دنیا بھر میں نئے سال کی تقریبات کے بعد کورونا کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ۔ ایک ہی…

اسرائیل کی فلسطینی آبادیوں پر پھر بمباری ، متعدد عمارتیں تباہ، اموات کا خدشہ

مقبوضہ بیت المقدس : نئے سال پر بھی اسرائیل امن دشمنی سے باز نہ آیا، صیہونی فضائیہ نے غزہ کی پٹی میں خان یونس سمیت دیگر آبادیوں پر بمباری کی، حملے میں متعدد عمارتیں تباہ ہو گئیں جبکہ اموات کا بھی خدشہ ہے۔ اسرائیلی طیاروں نے خان یونس،…

عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر کے عوام کو نئے سال کا تحفہ دیا : بلاول بھٹو

کراچی :  بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر کے عوام کو نئے سال کا تحفہ دیا۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان نے بڑے دعوے سے کہا تھا 2021 خوشحالی کا سال…

پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

 اسلام آباد :  پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ،ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق آج حکومت پاکستان نے بھارتی ہائی کمیشن کے ساتھ پاکستان میں چھ سو اٹھائیس بھارتی قیدیوں کی فہرست شیئر کی ہے، بھارت میں دو سو بیاسی پاکستانی شہری…

نئے سال کے آغاز پر تلخیاں کم کرنے کی ضرورت ہے : فواد چودھری

اسلام آباد : فواد چودھری نے کہا ہے کہ نئے سال کے آغاز پر ہمیں تلخیاں کم کرنے کی ضرورت ہے. وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن الیکشن، معیشت، سیاسی اور عدالتی…

2022 پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لیے ایک بہترین سال ہو گا : ترجمان پنجاب حکومت

لاہور :  ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ 2022 پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لیے ایک بہترین سال ہوگا۔ ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے اپنے ویڈیو پیغام میں نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ تمام پاکستانیوں کو نئے سال کی خوشیاں…