Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

عمران دور میں پٹرول 62 سے 162 روپے کا ہوگیا، خواجہ آصف

سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کے دور میں پٹرول 62 سے 162 روپے کا ہوگیا ہے۔ سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں خواجہ آصف نے کہا کہ الیکشن کبھی بھی ہوسکتے ہیں، یہ انتخابی سال ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران کا…

پیپلز پارٹی عوام کو سماجی انصاف فراہم کرتی ہے : بلاول

 اسلام آباد : پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کی سلیکٹڈ اور کٹھ پتلی حکومت نے عوام کو غربت میں دھکیل دیا ہے۔ سماجی انصاف کے عالمی دن کے موقع پراپنے پیغام میں بلاول زرداری نے کہا کہ سماجی انصاف کو یقینی…

وزیر خارجہ نے تحریک عدم اعتماد کو ڈیل کیلئے چال قرار دے دیا

اسلام آباد :  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تحریک عدم اعتماد کے اعلان کو اپوزیشن کی نئی ڈیل کے لیے ایک چال قرار دے دیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم…

پاک آسٹریلیا سیریز پر پوی قوم خوش ، اپوزیشن کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں : فواد چودھری

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ دو دہائیوں بعد پاک آسٹریلیا سیریز پر پوی قوم خوش ہے، اگر کسی کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں تو وہ ہماری چوں چوں کا مربہ اپوزیشن ہے۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے اپوزیشن پر تنقید کرتے…

تباہی سرکار نے پارلیمان کو صدارتی آرڈیننس منظور کرنے کیلئے معطل کر دیا : شیری رحمان

اسلام آباد : پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان کا کہنا ہے کہ تباہی سرکار نے پارلیمان کو متعدد صدارتی آرڈیننس منظور کرنے کے لیے معطل کر دیا۔ شیری رحمان نے اپنے پیغام میں حکومت پر کڑی تنقید کی، ان کا کہنا تھاکہ اختلاف رائے کو ختم کرنے کی…

پنجاب ڈیجیٹل میڈیا ایڈورٹائزمنٹ پالیسی کا ڈرافٹ تیار : حسان خاور

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر پنجاب ڈیجیٹل میڈیا ایڈورٹائزمنٹ پالیسی کا ڈرافٹ تیار کر لیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر میڈیا کو دور جدید کے…

وزیراعلیٰ پنجاب کی اماراتی وزیر شیخ النہیان بن مبارک سے ملاقات

دبئی : متحدہ عرب امارات کے وزیر شیخ النہیان بن مبارک النہیان سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں مبارک سینٹر کی تعمیر کی بحالی کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو شکست دے دی

لاہور: ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 167 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کی ٹیم 143 رنز ہی بنا سکی اور اُسے 23 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے 7ویں ایڈیشن…

زائرہ وسیم نے بھارت میں حجاب پر پابندی کو ناانصافی قرار دے دیا

سابق بھارتی اداکارہ زائرہ وسیم نے بھارت میں حجاب پر پابندی کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے اسے ناانصافی قرار دیا ہے۔ زائرہ وسیم نے سوشل میڈیا پر ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسلم  خواتین کے حجاب پہننے پر پابندی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔…

کوئٹہ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، لوکل بس کے کرایوں میں اضافہ کر دیاگیا

کوئٹہ : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں لوکل بس مالکان نے کرایوں میں مزید پانچ روپے اضافہ کر دیا کرایوں میں خودساختہ اضافہ لوکل بس ایسوسی ایشن کی جانب سے اپنے لیٹر پیڈ پر لکھ کر کیا گیا،عوام نے…