Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
مسلم لیگ ن کا تحریک عدم اعتماد کے روز شاہراہ دستور پر 20 لاکھ لوگ جمع کرنے کا اعلان
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل اور رکن قومی اسمبلی احسن اقبال نے عدم اعتماد کے دن شاہراہ دستور پر 20 لاکھ لوگوں کا جلسہ کرنے کا اعلان کردیا۔
یہ اعلان انہوں نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا جس میں ان کا مزید کہنا تھا…
جو عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوگا، اللہ بھی اسے عزت دے گا، قوم بھی، شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جو وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوگا، اللہ بھی اسے عزت دے گا اور قوم بھی اسے عزت دے گی، ہم چٹان کی طرح اس کے ساتھ کھڑے ہیں۔
اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ…
قوم کا وزیر اعظم سے اعتماد اٹھ چکا، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم کا وزیر اعظم سے اعتماد اٹھ چکا ہے اور انہیں عوام کے عدم اعتماد کے چیلنج کا سامنا ہے۔
پی پی چیئرمین کے مطابق ایک نئی حکومت آئے جسے عوام کا مینڈیٹ حاصل ہو…
اپوزیشن کی وزیراعظم کیخلاف تحریک ضابطے کے مطابق قرار، 22 مارچ سے قبل اجلاس بلانے کی تجویز
اسلام آباد : قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے متحدہ اپوزیشن کی وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک کو ضابطہ کے مطابق قرار دے دیا ہے۔
اسمبلی ذرائع کے مطابق تحریک اور ریکوزیشن پر اپوزیشن اراکین کے دستخطوں کی تصدیق کا عمل مکمل ہو گیا ہے، کسی بھی رکن کے…
بلوچستان حکومت کی تبدیلی کے لیے اپوزیشن جماعتوں نے کوئی فیصلہ نہیں کیا : سردار اختر مینگل
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے خلاف تمام اپوزیشن متحد ہے، بلوچستان حکومت کی تبدیلی کے لیے اپوزیشن جماعتوں نے کوئی فیصلہ نہیں کیا یہ بات انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو…
عمران خان کا گالم گلوچ والی سیاست نیک شگون نہیں ، نواب ثناء اللہ زہری
اسلام آباد/کوئٹہ : پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء وسابق وزیراعلیٰ بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی کے تاریخ ساز لانگ مارچ سے حکمرانوں کے اوسان خطاب ہوگئے،پاکستان پیپلزپارٹی کو بلوچستان میں منظم اور…
عوامی مسائل کے حل و روزگار کی فراہمی پر بھرپور توجہ دی جا رہی ہے ، نور محمد دمڑ
زیارت : سنیئر صوبائی وزیر خزانہ حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ حلقہ انتخاب میں ماضی بیروزگار نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی پر توجہ نہ دینے کی وجہ سے حلقہ انتخاب میں بیروزگاری میں اضافہ ہوا ہے جب منتخب ہوا ہے میری کوشش ہے کہ عوام کے بنیادی…
درپیش مشکلات سے نجات کیلئے انسانیت کا راستہ اختیار کرنے کی ضرورت ہے ، مولانا شیرانی
کوئٹہ :جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سربراہ واسلامی نظریاتی کونسل کے سابق چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی نے کہاہے کہ درپیش مشکلات ومسائل سے نجات کیلئے انسانیت کا راستہ اختیار کرنے کی ضرورت ہے،بحیثیت مذہبی یاسیکولر سیاسی اپنی شخصیت میں…
پی ڈی ایم نے کوویڈ 18وائرس پر قابو پانے کی دوا تیار کر لی ہے ، نواب رئیسانی
کوئٹہ : سابق وزیراعلیٰ بلوچستان وچیف آف ساراوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے کہاہے کہ پی ڈی ایم نے کوویڈ18وائرس پر قابو پانے کی دوا تیار کرلی، عمران خان گالم گلوچ اینڈ کمپنی کے طرز کلام ان کی بداخلاقی بدزبانی سیاسی پستی کا پختہ ثبوت ہے، ان…
کراچی ٹیسٹ کا دوسرا روز، آسٹریلیا نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 505 رنز بنالیے
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کراچی ٹیسٹ کے دوسرے روز آسٹریلیا نےکھیل کے اختتام تک 8 وکٹوں کے نقصان پر 505 رنز اسکور کیے۔
دوسرا روز
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کراچی میں دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلا جارہا ہے جہاں آج دوسرے روز کا کھیل…
