Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

عدم اعتماد سے کیسے نمٹا جائے ؟ پی ٹی آئی کور کمیٹی سر جوڑ کر بیٹھ گئی

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں جاری ہے۔ عمران خان اپنے ساتھیوں کو عدم اعتماد کو ناکام بنانے کے حوالے سے اپنی حکمت عملی سے آگاہ کریں گے۔ اسلام آباد میں ہونے والے کور کمیٹی…

ملک میں پٹرولیم مصنوعات کا ایک ماہ سے زائد کا ذخیرہ موجود

اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ ملک میں پٹرولیم مصنوعات کا ایک ماہ سے زائد کا ذخیرہ موجود ہے، صرف پانچ دن کے سٹاک کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ پیر کو وزارت توانائی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی…

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان سزا یافتہ مجرمان حوالگی کے معاہدے کو حتمی شکل دے دی گئی

اسلام آباد : پاکستان اور برطانیہ کے درمیان سزا یافتہ مجرمان حوالگی کے معاہدے کو حتمی شکل دے دی گئی، برطانیہ سے حتمی مشاورت کے بعد معاہدے کو دستخط کے لئے پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور برطانیہ کے درمیان ریٹرنزاینڈریڈمیشن اور…

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ 27 مارچ کے بعد ہوگی : فیصل جاوید

اسلام آباد : سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہےکہ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ 27 مارچ کو ہوگی۔اس سے قبل اسلام آباد میں میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو میں سینیٹر فیصل جاوید نے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے لیے 28 مارچ کی تاریخ کی تصدیق کی تھی۔…

تنقید دلائل سے ہوتی ہے بھونڈی زبان سے نہیں : مفتی تقی عثمانی

معروف  عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہےکہ سیاسی اختلافات میں جس بری طرح اسلامی احکام و اقدار پامال ہورہی ہیں ان کا تصور کرکے ڈر لگتا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ اختلاف چاہے سیاسی ہو یانظریاتی، اسے دشمنی بنا کر…

کیا جاوید آفریدی پاکستان میں ’ایپل‘ کمپنی متعارف کرانے جارہے ہیں ؟

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کے سوشل میڈیا پر صارف کے سوال کے جواب نے مداحوں کو ورطہ حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔ جاوید آفریدی کی وجہ شہرت صرف پشاور زلمی ہی نہیں بلکہ وہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتے ہیں اور اس…

کرن سے طلاق کی وجہ کوئی اور اداکارہ تھی ؟ عامر خان نے خاموشی توڑ دی

بالی وڈکے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے حال ہی میں اپنی دوسری اہلیہ کرن راؤ سے طلاق پر وضاحت پیش کی ہے۔گزشتہ برس جولائی میں عامر خان اور کرن راؤ نے ایک مشترکہ بیان میں اپنی شادی ختم کرنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد بھارتی میڈیا پر یہ خبریں گردش…

یورپی یونین پر تنقید کی تو سب کی ’کانپیں ٹانگ گئیں، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے سیاست میں آنے کی ضرورت نہیں تھی کہ جو کچھ میں چاہتا تھا وہ مجھے مل چکا تھا لیکن میں صرف نوجوانوں کے مستقبل کی خاطر سیاست میں آیا۔ پنجاب کے شہر حافظ آباد میں عمران خان کا خطاب جاری ہے۔ وزیراعظم کا …

پی ٹی آئی رہنما امتیاز صفدر وڑائچ پیپلز پارٹی میں شامل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) وسطی پنجاب کے سینئر رہنما امتیاز صفدر وڑائچ پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما امتیاز صفدر وڑائچ کچھ دیر بعد چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے…

عمران خان کو سرپرائز ملنے ہی والا ہے، رانا ثنااللّٰہ کا دعویٰ

پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نیازی کو سرپرائز ملنے ہی والا ہے۔ ایک بیان میں رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ عدم اعتماد کے نمبرز اور عمران خان نیازی کے اقتدار کے دن پورے ہوچکے ہیں۔ انہوں نے کہا…