Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

14 سالوں سے عامر خان کی سالگرہ منانے والا صوبہ سندھ کا مداح

 بالی وڈ میں مسٹر پرفیکشنسٹ کہلائے جانے والے عامر خان کے یوں تو دنیا بھر میں سر پھرے مداح موجود ہوں گے لیکن پاکستان میں  اس سے قبل ان کا ایسا مداح یقیناً نہیں دیکھا ہوگا۔ عامر خان نے 14 مارچ کو اپنی 57ویں سالگرہ منائی،پاکستان کے صوبہ سندھ…

کراچی ٹیسٹ میں بابر کی سنچری، پاکستان کے 2 وکٹوں پر 192 رنز

پاکستان نے کپتان بابراعظم کی سنچری اور عبداللہ شفیق کی ذمے دارانہ بیٹنگ کی بدولت 506رنز کے ہدف کے تعاقب میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 192 رنز بنا لیے ہیں۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز…

لاہور کے تاریخی قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے لاہور کے تاریخی قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اسٹیڈیم کو کسی اسپانسر کا نام دیا جائے گا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کے بعد کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم سمیت ملک کے دیگر کھیلوں کے میدانوں کے نام بھی تبدیل…

بھارتی میزائل چلنے کا واقعہ؛ امریکا اور چین کی پاکستان کے مؤقف کی حمایت

واشنگٹن / بیجنگ: امریکا اور چین نے میزائل واقعے پر بھارت اور پاکستان کو ایک دوسرے سے براہ راست مذاکرات کرنے کی تجویز دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت نے پاکستانی حدود میں میزائل گرنے کو غلطی تسلیم کرتے ہوئے وضاحت دی ہے کہ معمول…

بھارت؛ مسلم طالبہ نے حجاب پر پابندی کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

بھارتی ریاست کرناٹک کی ہائی کورٹ کے حجاب پر پابندی کے فیصلے کو مسلم طالبہ نبا ناز نے سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک ہائی کورٹ میں پانچ مسلم طالبات نے حجاب پر پابندی کے خلاف درخواست دائر کی تھی جس پر آج…

جنگی محاذ پر لڑتی پانچ یوکرینی خواتین کی کہانیاں

یوکرین کی خاتون اول نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسے ’خواتین کی مزاحمت‘ کا نام دیا ہے۔ یوکرین پر روسی حملے کے بعد صدر ولادیمیر زیلنسکی کی اہلیہ اولینا زیلنسکا سوشل میڈیا پر خواتین کی کوششوں کو نمایاں کرنے والی تصاویر شیئر کر رہی…

دنیا کی لمبی ترین گاڑی میں ہیلی پیڈ بھی شامل

واشنگٹن : دنیا کی لمبی ترین گاڑی نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا، لیموزین گاڑی نے اپنی لمبائی کو 60 سے بڑھا کر 100 فٹ کرکے ایک بار پھر گنیز ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا۔ امریکن ڈریم کے نام سے مشہور گاڑی کو متعدد فلموں میں استعمال کیا گیا…

حکومت کا انسانی ہمدردی کی بنیاد پر یوکرین کو امداد فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : حکومت نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر یوکرین کو امداد فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جنگ سے متاثرہ یوکرین کی امداد کی سمری تیار کرلی گئی ہے جس کی وفاقی کابینہ سے منظوری لی جائے گی۔ دستاویز کے مطابق پاکستان کی جانب سے یہ…

تحریک عدم اعتماد : اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ مشاورتی اجلاس آج طلب

اسلام آباد : تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر اپوزیشن جماعتوں نے مشترکہ مشاورتی اجلاس آج طلب کرلیا۔ مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو بھی شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس اسلام آباد میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی رہائشگاہ پر ہوگا۔…

شاہ محمود قریشی کا بلاول اور آصف زرداری پر لوگوں کو خریدنے کا الزام

اسلام آباد : شاہ محمود قریشی نے بلاول اور آصف زرداری پر لوگوں کو خریدنے کا الزام لگا دیا۔ انہوں نے کہا کہ ارکان کی جو قیمت لگائی جا رہی ہے، اس سے باخبر ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ اور…