Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

ہارس ٹریڈنگ کیخلاف صدارتی ریفرنس کل سپریم کورٹ میں دائر کردیا جائے گا

 ہارس ٹریڈنگ کے خلاف صدارتی ریفرنس کی سمری وزیراعظم عمران خان کو ارسال کردی گئی ہےجو کل سپریم کورٹ میں دائر کی جائے گی۔  ذرائع کے مطابق مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان کی ہدایت پر سمری وزارت پارلیمانی امور نے ارسال کی جبکہ صدارتی…

ریکوڈک کیس میں بڑی خوشخبری، پاکستان پر عائد 11 ارب ڈالر جرمانہ ختم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ریکوڈک منصوبے پر کام کرنے والی کمپنی سے تنازع ختم ہونے اور پاکستان پر 11 ارب ڈالر کا جرمانہ ختم ہونے کی خوش خبری سنادی۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ 10 سال کی قانونی لڑائیوں اور گفت…

بلوچستان بھر میں زمینداروں کو بغیر اجازت ٹیوب ویل لگانے پر پابندی

کوئٹہ : پرونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی بلوچستان نے صوبے بھر میں زمینداروں کواجازت نامے کے بغیر ٹیوب ویل لگانے سے سختی سے منع کردیا،ڈی جی پی ڈی ایم اے نے بتایا کہ زمیندار ٹیوب ویلز کھلاچھوڑتے ہیں،جس کے باعث بچے گرکرجاں بحق ہوجاتے ہیں،ڈی جی…

قدوس بزنجو کیخلاف جلد عدم اعتماد کی تحریک لائیں گے : عارف حسنی

کوئٹہ : سابق صوبائی وزیر عارف محمد حسنی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ غیر ذمے دار وزیر اعلیٰ کےخلاف سیاسی جماعتوں نے ہاتھ ملا لیے، بہت جلد اس نااہل اور کرپٹ حکومت کو نکال کر باہر کریں گے۔ ہمارے نمبرز پورے ہیں، ان کے دن گنے جاچکے، وزیر اعلیٰ…

بھارت میں ’دی کشمیر فائلز‘ کی نمائش کے دوران ’پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے لگ گئے

پاکستان اور مسلم مخالف بولی وڈ فلم ’دی کشمیر فائلز‘ کی نمائش کے دوران بھارتی ریاست تلنگانہ کے سینما میں ’پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے لگنے سے ہندوستانی شائقین برہم ہوگئے۔ ریاست تلنگانہ کے شہر عادلپور کے علاقے بھکتاپور میں نترج سینما میں 18…

پاک آسٹریلیا تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کا کل سے لاہور میں آغاز

لاہور : پاک آسٹریلیا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کل سے لاہور میں شروع ہو گا، صبح 10 بجے قذافی سٹیڈیم میں کرکٹ ایکشن شروع ہوگا۔سیریز کے پہلے دونوں ٹیسٹ میچ بے نتیجہ ختم ہو گئے تھے۔ 2009 کے بعد قذافی سٹیڈیم ٹیسٹ میچ کی میزبانی کے لیے تیار ہے…

پاکستان کے محمد وسیم ورلڈ باکسنگ ٹائٹل کی اہم فائٹ ہار گئے

دبئی : پاکستان کے باکسر محمد وسیم ورلڈ ٹائٹل کے لیے اہم فائٹ ہار گئے۔ دبئی میں ہونے والی فائٹ میں محمد وسیم کو ورلڈ چیمپیئن برطانیہ کے سنی ایڈورڈز نے شکست دی۔ محمد وسیم نے دفاعی چیمپئن سنی ایڈورز کو ٹف ٹائم دیا اور میچ ریفری نے فائٹ…

روس اور یوکرین اہم مسائل پر معاہدے کے قریب، جنگ بندی کی امید ہے، ترکی

ترکی کا کہنا ہے کہ روس اور یوکرین اہم مسائل پر معاہدے کے قریب آ رہے ہیں، جنگ بندی کی امید بھی کی جاسکتی ہے۔ ترک اخبار سے بات کرتے ہوئے ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش کا کہنا تھا کہ روس اور یوکرین اہم مسائل پر ایک معاہدے کے قریب پہنچ…

عوام کو نوروز منانے سے نہیں روکیں گے لیکن سرکاری طور پر نہیں منائیں گے: طالبان

طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک بیان میں کہا ہے کہ طالبان حکومت افغان عوام کو نوروز کا تہوار منانے سے نہیں روکے گی لیکن طالبان حکومت سرکاری طور پر بھی نوروز نہیں منائے گی۔ انھوں نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’ہم کوئی…

رمضان اور عیدالفطر کب ہوگی ؟ ماہر ملکیات کی پیش گوئی

کویت : ماہر فلکیات عادل المرزوق کا کہنا ہے کہ رواں سال پہلا روزہ ہفتہ 2 اپریل کو ہوگا جبکہ عیدالفطر 2 مئی 2022 کو ہوگی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کویت کے ماہر فلکیات عادل المرزوق کا کہنا ہے کہ شوال کا چاند یکم مئی کو نہیں نظر آسکے…