Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
27 سال سے مٹھائی نہیں کھائی : جان ابراہم
بالی وڈ اداکار جان ابراہم نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے 27 سال سے مٹھائی نہیں کھائی۔
جان ابراہم اداکارہ شلپا شیٹھی کے فٹنس شو ’شیپ آف یو ‘ میں مہمان بنے جس دوران انہوں نے فٹنس کے حوالے سے مختلف انکشافات کیے۔
دوران شو جان ابراہم نے…
چین میں مسافر طیارہ گر کر تباہ
بیجنگ : چین میں انتہائی افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں مسافر بردار ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ خبریں ہیں کہ طیارے میں عملے سمیت 132 افراد سوار تھے۔
اطلاعات کے مطابق یہ بدقسمت طیارہ وازو شہر کی ٹینگ کاؤنٹی میں گِرا ہے۔ جنوبی صوبہ…
کیا یوکرین یورپ کا افغانستان بننے جا رہا ہے؟
کیف : یوکرین میں لڑائی ابھی ابتدائی مراحل میں ہے لیکن مغربی ممالک کو خدشہ ہے کہ یہ مہینوں اور سالوں تک جاری رہ سکتی ہے۔
یوکرین پر روسی حملے کا موازنہ یا تو 1979ء میں سوویت یونین کے افغانستان پر حملے یا 2001ء میں امریکی قیادت میں افغانستان…
روس اور یوکرین مذاکراتی معاہدے کے قریب ہیں : ترکی
ترکی کا کہنا ہے کہ روس اور یوکرین مذاکراتی معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکی کے وزیر خارجہ میولوت چاوش اوغلو نے اتوار کے روز کہاکہ بلاشبہ، روس اور یوکرین کے درمیان جنگ جاری ہے، عام شہری مارے جا رہے ہیں، اس کے…
عوام کا پیسہ دے کر حکومت بچانے سے بہتر ہے حکومت چلی جائے: عمران خان
خیبر پختونخوا کے ضلع مالاکنڈ میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِاعظم عمران خان نے جہاں منحرف اراکین اور اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لیا وہیں ایسے اراکین کو واپسی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ ’آپ واپس آ جائیں، آپ کو معاف کر دیا جائے گا۔‘ عمران…
عوام نے عمران مافیا کو مسترد کر دیا ہے، شہباز شریف
مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام نے عمران مافیا کو مسترد کر دیا ہے۔
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ عوام نے آٹا، چینی، دوائی اور ان کی ترقی لوٹنے…
عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہونے کے بعد نواز شریف وطن آئیں گے : محمد زبیر
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے عمران خان کے وزیراعظم سے ہٹنے اور نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق دعویٰ کیا ہے۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہونے کے بعد…
آٹھ وزیر اپوزیشن میں شامل ہونے کو تیار ہیں” راجہ ریاض
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رکنِ قومی اسمبلی راجہ ریاض نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کے آٹھ وزرا اپوزیشن میں شامل ہونے کو تیار ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافی عمر چیمہ کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے کیا۔ عمر چیمہ نے اپنے ٹویٹ میں…
ووٹ دینے سے قبل کوئی رکن نااہل نہیں ہوسکتا، اعتزاز احسن
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور نامور وکیل اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ووٹ دینے سے قبل کوئی رکن نااہل نہیں ہوسکتا ہے۔
پی پی رہنما اعتزاز احسن نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں جو کچھ ہورہا ہے سب کے سامنے ہے اور جو…
ماروی شیر ہراسانی کا شکار: ’اے سی صاحبہ انتہائی جرات کے ساتھ ان تینوں کے سامنے کھڑی تھیں
’تینوں نوجوان اے سی کو ہراساں کر رہے تھے جبکہ اے سی صاحبہ انتہائی جرات کے ساتھ ان تینوں نوجوانوں کے سامنے کھڑی تھیں۔‘
یہ الفاظ ایک عینی شاہد کے ہیں جنھوں نے ضلع مانسہرہ میں تین نوجوانوں کو اسسٹنٹ کمشنر ماروی ملک شیر کو ہراساں کرتے…
