Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
بلدیاتی انتخابات جمہوریت کی پہلی سیڑھی ہے : نوابزادہ طارق مگسی
جھل مگسی : سینئر صوبائی وزیر ایس اینڈ جی اے ڈی نوابزادہ طارق خان مگسی نے کہا ہے کہ ضلع جھل مگسی کی ترقی کے لیئے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جا رہے ہیں، بلدیاتی انتخابات جمہوریت کی پہلی سیڑھی ہے بلدیاتی انتخابات میں اپنے اتحادیوں،علاقائی…
منشیات فروشوں کیخلاف قانونی لائحہ عمل مزید مستحکم کیا جائے، شاہ زین بگٹی
اسلام آباد : وفاقی وزیر انسداد منشیات نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے وزارت سے متعلق بریفنگ لیتے ہوئے متعدد احکامات بھی جاری کردیئے کہ اے این ایف کی نفری بڑھانے کے لئے فوری سمری تیار کی جائے ،وزارت انسداد منشیات میں خالی آسامیاں فوری پر کی جائیں،…
بلوچستان: سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ ، میجر شہید، سپاہی زخمی
کوئٹہ : بلوچستان میں آواران کے قریب کاہان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ کے دوران میجر شاہد بشیر بہادری سے لڑتے ہوئے شہید جبکہ ایک سپاہی زخمی ہوگیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں نے سکیورٹی فورسز کی چوکی کو نشانہ بنایا،…
بورس جانسن بھارت میں بڑھتے اسلامو فوبیا کے کیسز پر بھی آواز اٹھائیں : برطانوی رکن پارلیمنٹ
برطانیہ کی مسلمان رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے دورہ بھارت پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بورس جانسن مودی سرکار کے سامنے بھارت میں بڑھتے اسلامو…
طالبان نے پب جی اور ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی
کابل : افغانستان میں برسر اقتدار طالبان نے ایک حکم نامے کے ذریعے پورے ملک میں نوجوانوں میں مقبول ترین ایپ ٹک ٹاک اور آن لائن ویڈیو گیم پب جی پر پابندی عائد کر دی ہے۔
طالبان کی جانب سے ان دونوں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی عائد کرتے ہوئے…
شمالی اورجنوبی کورین رہنماؤں کے درمیان خطوط کا تبادلہ ، تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
پیانگ یانگ : شمالی اور جنوبی کورین رہنماؤں کے درمیان خطوط کا تبادلہ ہوا جس میں دونوں لیڈرز نے عوام کی فلاح وبہبود کے پیش نظر مستقبل میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔
کبھی ایٹمی جنگ کی دھمکیاں تو کبھی دوستی بھرے خطوط…
ہندو انتہا پسند تنظیم کا کرناٹک حکومت کو مساجد سے لاوڈ سپیکر ہٹانے کا الٹی میٹم
نئی دہلی : بھارت میں ہندو انتہا پسند تنظیم شری رام سینا کے سربراہ پرمود متالک نے کرناٹک حکومت کو 9 مئی تک ریاست بھر کی مساجد سے لاوڈ سپیکر ہٹانے کا الٹی میٹم دیا ہے۔
پرمود متالک نے خبردار کیا ہے کہ اگر مساجد سے لاوڈ سپیکر نہ ہٹائے گئے…
سلامتی کونسل میں ویٹو کا جواز لازم کرنے پر جنرل اسمبلی میں غور
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ویٹوکا جواز لازم کرنے پر جنرل اسمبلی میں غور شروع کردیا گیا۔
ویٹوکا جوازپیش کرنے سے متعلق تجویزیورپی ملک لکتونسٹائن نے پیش کی ہے۔
سلامتی کونسل میں برطانیہ، فرانس، امریکا، روس اورچین ویٹوکا حق رکھتے ہیں،…
سپریم کورٹ آئین کی بالادستی کیلئے کھڑی ہے : چیف جسٹس پاکستان
اسلام آباد : چیف جسٹس پاکستان نے صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ سپریم کورٹ آئین کی بالادستی کے لیے کھڑی ہے جب کہ آئین کو ماننے والے جب تک ہیں تنقید سے فرق نہیں پڑتا۔
سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی…
مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست دوبارہ سماعت کیلئے مقرر
لاہور : ہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی عمرے کی ادائیگی کے لیے پاسپورٹ واپس لینے کی درخواست دوبارہ سماعت کے لیے مقرر کرلی، جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی پر مشتمل دو رکنی بینچ 25 اپریل کو سماعت کرے گا۔
لاہور…
