Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
نواز شریف کی حکومت نے 5 سال کی بدترین لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا : وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی حکومت نے 5 سال کی بدترین لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے نہ بروقت ایندھن خریدا اور نہ ہی پاور…
بی این پی کے چارووٹوں نے عمران خان کو وزیر اعظم ہاﺅس سے بنی گالہ پہنچادیا : اختر مینگل
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل نے کہاہے کہ بی این پی کے 4ووٹوں نے عمران خان کو وزیراعظم ہاﺅس سے بنی گالہ پہنچادیا،ہمارے روایات ،ثقافت اور سیاست میںغلیظ زبان یا بدزبانی کی اجازت نہیںاور نہ ہی کبھی برداشت کیاجائےگا…
بارڈر ٹریڈ پر پابندی ختم ، اسمگلنگ پر پابندی عائد کی جائے : نصر اللہ زیرے
کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹری ورکن صوبائی اسمبلی نصراللہ خان زیرے نے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے کوئٹہ میں دیگر پارلیمنٹرینز کی موجودگی میں ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے وزیر اعظم کو صوبے کے پشتون علاقوں…
موجودہ حکمران نے بھی ملک و قوم آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دیا : مولانا لونی
کوئٹہ : جمعیت علماءاسلام نظریاتی بلوچستان کے صوبائی امیر مولاناعبدالقادرلونی صوبائی امیر خیبر پختونخوا قاضی گل الرحمن نکیال صوبائی امیر سندھ مولاناعزیزاحمد شاہ امروٹی صوبائی امیر پنجاب مولانا ثناءاللہ فاروقی ودیگر نے کہا کہ موجودہ حکمران نے…
بیرونی عناصر بلوچستان کے حالات خراب کر رہے : ثمینہ ممتاز زہری
کوئٹہ : سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے آواران اور شمالی وزیرستان میں فورسز کے جوانوں کی شہادت پر دلی رنج اور غم و غصہ کا اظہار کیا ہے انہوں نے اپنے مذمتی بیان میں پاک فورسز پر حملوں اور جوانوں کی شہادت پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ملک دشمن…
ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق
بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔
کوئٹہ کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی کے مرکزی بازاروں میں نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کی، جس میں دو افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوئے جبکہ 2 زخمی…
آئی ایم ایف قرض پروگرام 8 ارب ڈالر ہونے کا امکان
نیویارک : بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) قرض پروگرام 6 سے بڑھا کر آٹھ ارب ڈالر ہونے کا امکان ہے۔ پاکستان نے قرض پروگرام کی حد میں اضافے درخواست کر دی ہے۔
خیال رہے کہ جولائی 2019ء میں آئی ایم ایف نے 6 ارب ڈالر کی منظوری دی تھی۔…
لبنان کے ساحل کے قریب مسافر کشتی حادثے کا شکار، 6 افراد ہلاک
بیروت : لبنان کے ساحل کے قریب مسافر کشتی حادثے کا شکار ہوگئی، کشتی میں 60 افراد سوار تھے جبکہ 6 ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہوگئیں اور بر وقت کارروائی کرتے ہوئے 45…
سری لنکا: ورلڈ بینک کی امدادی پیکج کی تیاری، آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات بھی ‘نتیجہ خیز‘ قرار’
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ اس نے قرض فراہمی کی درخواست پر سری لنکا کے ساتھ ‘نتیجہ خیز تکنیکی بات چیت’ کی جبکہ عالمی بینک نے کہا ہے کہ وہ بحران سے متاثرہ ملک کے لیے ہنگامی امدادی پیکج تیار کر رہا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں…
سوڈان میں دو گروہوں کے مابین تصادم، 160 افراد ہلاک
سوڈان میں دو گروپوں کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 160 افراد لقمہ اجل بن گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق افریقی ملک سوڈان کے ریجن مغربی دارفور میں غیر عرب اقلیتی گروپ اور حکومتی سرپرستی سرگرمیاں انجام دینے والے عرب گروپ میں خوفناک تصادم…
