Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

کرناٹک میں باحجاب طالبات کو پھر امتحان دینے سے روک دیا گیا

 بھارتی ریاست کرناٹک میں 12 ویں جماعت کے امتحانات میں 6 طالبات کو حجاب پہننے کی وجہ سے کمرہ امتحان میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک میں 12 ویں جماعت کے امتحانات ہو رہے ہیں اور مسلم دشمن کرناٹک حکومت نے…

بھارت کی ہندو موٹی ویشنل اسپیکر مسز سبری مالا نے اسلام قبول کرلیا

ممبئی :  بھارتی ریاست تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والی معروف ہندو موٹی ویشنل اسپیکر مسز سبری مالا نے اسلام قبول کرلیا۔ سبری مالا نے اپنا اسلامی نام فاطمہ سبری مالا رکھا ہے اور اسلام قبول کرنے کے بعد اُنہوں نے عمرے کی سعادت حاصل کی۔ مکہ…

دنیا کا امیر ترین شخص ایلن مسک ٹویٹر کا مالک بن گیا

نیویارک :  دنیا کا امیر ترین شخص ایلن مسک سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر کا مالک بن گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹویٹر کے بورڈ آف ڈائریکٹرز اور ایلن مسک کے درمیان گزشتہ روز معاہدہ متوقع تھا۔ اس حوالے سے نیویارک ٹائمز  کی جانب…

آئی ایم ایف قرض پروگرام 8 ارب ڈالر ہونے کا امکان

نیویارک :  بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) قرض پروگرام 6 سے بڑھا کر آٹھ ارب ڈالر ہونے کا امکان ہے۔ پاکستان نے قرض پروگرام کی حد میں اضافے درخواست کر دی ہے۔ خیال رہے کہ جولائی 2019ء میں آئی ایم ایف نے 6 ارب ڈالر کی منظوری دی تھی۔…

لبنان کے ساحل کے قریب مسافر کشتی حادثے کا شکار، 6 افراد ہلاک

بیروت : لبنان کے ساحل کے قریب مسافر کشتی حادثے کا شکار ہوگئی، کشتی میں 60 افراد سوار تھے جبکہ 6 ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہوگئیں اور بر وقت کارروائی کرتے ہوئے 45…

فارن فنڈنگ کیس : فیصلہ 30 دن میں کرنیکاحکم معطل

اسلام آباد :  اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کیخلاف ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 دنوں میں کرنے کا فیصلہ معطل کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بنچ نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرنے کا…

رمضان المبارک میں سر درد سے کیسے نجات پائیں؟

لاہور : ماہ رمضان کے شروع کے ایام میں روزے کے دوران اکثر و بیشتر دوپہر سے قبل یا افطار سے پہلے سر میں درد شروع ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے انسان اپنی توجہ کام پر ٹھیک طرح نہیں کر سکتا اور اس طرح سے وقت بھی ضائع ہوجاتا ہے ۔ ماہرین نے رمضان…

کورونا کی پانچویں لہر میں مسلسل کمی، مثبت کیسز کی شرح 0.53 فیصد پر آگئی

اسلام آباد : کورونا کی پانچویں لہر کے وار کم ہونے لگے۔ ملک میں چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح صفر اعشاریہ پانچ تین فیصد ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 15 لاکھ 27 ہزار 856 ہوگئی۔ ؂این آئی ایچ کے تازہ…

وفاقی حکومت کی بے نظیر پٹرول کارڈ پر رعایتی نرخ پر پٹرول دینے کی تجویز

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے بے نظیر پٹرول کارڈ کی تیاری شروع کر دی ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق بے نظیر پٹرول کارڈ پر رعایتی نرخ پر پٹرول دینے کی تجویز ہے۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام، محکمہ ایکسائز اور نادرا کے ڈیٹا سے استفادہ…

آئی ایم ایف قرض پروگرام 8 ارب ڈالر ہونے کا امکان

نیویارک :  بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) قرض پروگرام 6 سے بڑھا کر آٹھ ارب ڈالر ہونے کا امکان ہے۔ پاکستان نے قرض پروگرام کی حد میں اضافے درخواست کر دی ہے۔ خیال رہے کہ جولائی 2019ء میں آئی ایم ایف نے 6 ارب ڈالر کی منظوری دی تھی۔…