Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

خیبر پختونخوا میں آج عید الفطر منائی جا رہی ہے

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت، زونل اور مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی مقامی رویت ہلال کمیٹیوں کے اعلان کے مطابق پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں عید الفطر منائی جارہی ہے۔ پشاور میں نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع عید گاہ میں منعقد ہوا…

بچوں اور خواتین کو ذبح کرنا حیوانیت کی بدترین مثال ہے : حافظ حمد اللہ

کوئٹہ :  پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور جمعیت علماءاسلام کے مرکزی رہنما سابق سینیٹر مولانا حافظ حمداللہ نے کوئٹہ کے علاقے کلی پوٹی کچلاک میں ایک ہی گھر کے پانچ افراد کو شہید کرنے کے دلخراش واقعہ پر دلی دکھ و غم…

بچوں اور خواتین کا قتل ، انسانیت سوزی اور دل دہلا دینے والا واقعہ ہے : فرح عظیم شاہ

کوئٹہ : ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کوئٹہ کے نواحی علاقہ کچلاک میں والدہ، کمسن بچوں کو قتل کے دلخراش واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس کے اعلیٰ حکام کو اس گھناﺅنے واقعے میں ملوث…

مقامی حکومتوں میں بھی ہماری پارٹی کے امیدوار کامیاب ہوں گے : ضیا لانگو

کوئٹہ : صوبائی مشیر داخلہ وقبائلی امور و پی ڈی ایم اے میر ضیاءاللہ لانگو نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ صوبائی حکومت صوبہ بلوچستان میں پر امن بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لئے بھرپور اقدامات اٹھارہی ہے انہوں نے کہا کہ بلوچستان عوامی پارٹی…

اتراکھنڈ میں ہندوؤں کی تمام مقدس کتابیں اسکولوں میں پڑھانے کا فیصلہ

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں ہندوؤں کی مقدس کتابوں بھگوت گیتا، رامائن اور ویدوں کو اسکولوں کے نصاب میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی کی حکومت چار ریاستوں میں پہلے ہی بھگوت گیتا کو اسکولوں میں بطور نصاب…

بھارت: 18 سالہ مسلمان نرس مبینہ طور پر گینگ ریپ کے بعد قتل

بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر بنگرماؤ میں نجی نرسنگ ہوم میں کام کرنے والی 18 سالہ مسلمان لڑکی کو مبینہ گینگ ریپ کے بعد قتل کردیا گیا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق مسلمان لڑکی اپنے گاؤں کے قریب ایک نجی ہسپتال میں نرس کے طور پر کام کرتی تھی۔…

ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی جنگ زدہ ملک یوکرین پہنچ گئیں

کیف : ہالی وڈ سپر سٹار انجلینا جولی جنگ زدہ ملک یوکرین پہنچ گئی ہیں۔ انہوں نے انتہائی دلیری کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ دورہ کیا۔ وہ لوئف شہر پہنچیں، ان کا یہ دورہ اچانک تھا۔ خیال رہے کہ انجلینا جولی اقوامِ متحدہ کے مہاجرین کے ادارے یو این…

روس کی ماریو پول سٹیل پلانٹ پر بمباری کے بعد متاثرین کے انخلا کا عمل جاری

کیف : روس کی ماریو پول سٹیل پلانٹ پر شدید بمباری کے بعد متاثرین کے انخلا کا عمل جاری ہے، دوسری جانب جنوبی کوریا کے کچھ سفارت کار بھی کیف پہنچ گئے ہیں جس کے بعد جلد کورین سفارت خانہ دوبارہ کھولے جانے کے امکانات ہیں۔ گزشتہ روز روس نے…

شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر تین مئی بروز منگل ہوگی

 اسلام آباد: مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے ماہِ شوّال 1443 ہجری کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کردیا، جس کے بعد ملک بھر میں عید الفطر بروز منگل 3 مئی کو ہوگی۔  عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال…

بھارت، بنگلادیش اور سری لنکا میں چاند نظر نہیں آیا، عید منگل کو ہوگی

ایشیائی ممالک بھارت، بنگلادیش اور سری لنکا میں ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے باعث ان ممالک میں عید الفطر بروز منگل 3 مئی کو منائی جائے گی۔  بھارتی میڈیا کے مطابق رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں کہیں سے بھی ماہ…