Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

توشہ خانہ کا چور 15 کروڑ کی بلٹ پروف گاڑی بھی ساتھ لے گیا، مریم اورنگزیب

 اسلام آباد: وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کا چور 15 کروڑ روپے لاگت کی بلٹ پروف گاڑی بھی ساتھ لے گیا۔ پی آئی ڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم عمران خان کی طرف سے لگائے گئے الزامات کو…

ملک بھر میں لوڈشیڈنگ ختم کردی گئی، وزارت توانائی کا دعویٰ

اسلام آباد: وزارت توانائی سے عید الفطر سے قبل عوام کو ملک میں جاری بدترین لوڈشیڈنگ کے خاتمے کی خوشخبری سنا دی۔  وزارت توانائی نے دعویٰ کیا ہے کہ 2500 میگاواٹ سے زائد اضافی بجلی سسٹم میں شامل ہوگئی ہے جس کی بدولت آج سے ملک بھر میں…

گرفتاریوں سے ڈر کر لانگ مارچ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، شیخ رشید

راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اپنے بھتیجے اور رکن قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے اسے انتقامی کارروائی قرار دے دیا۔ شیخ رشید نے کہا وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے بیرون ملک ہونے والے واقعہ کا مقدمہ…

سعودی عرب سے پاکستان کو 8ارب ڈالر کا پیکج ملنے کا قوی امکان

 اسلام آباد: سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو مجموعی طور پر 8 ارب ڈالر کا پیکج دیے جانے کا قوی امکان ہے۔           ذرائع کے مطابق تیل کی موخر ادائیگیوں کا پیکج دو گنا کر دیا گیا، جس کے تحت تیل کی سہولت 1.2ارب ڈالر سے بڑھا کر 2.4ارب ڈالر…

ریاستی اداروں کیخلاف اکسانے پر شہری کی عمران خان پر مقدمے کی درخواست

کراچی: ریاستی اداروں کے خلاف عوام کو اکسانے پر سابق وزیراعظم عمران خان، سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید اور دیگر کے خلاف مقدمے کے لیے کراچی کے عزیز بھٹی تھانے میں شہری نے درخواست جمع کرا دی۔  درخواست میں کہا گیا ہے کہ مذہبی دل آزاری اور…

بھارت، بنگلادیش اور سری لنکا میں چاند نظر نہیں آیا، عید منگل کو ہوگی

ایشیائی ممالک بھارت، بنگلادیش اور سری لنکا میں ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے باعث ان ممالک میں عید الفطر بروز منگل 3 مئی کو منائی جائے گی۔  بھارتی میڈیا کے مطابق رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں کہیں سے بھی ماہ…

چین میں کورونا پھر سر اُٹھانے لگا، ایک دن میں 38 ہلاکتیںچین میں کورونا پھر سر اُٹھانے لگا، ایک دن…

بیجنگ: چین میں ہلاکت خیز کورونا ایک بار پھر زور پکڑنے لگا اور سب سے برے حالات تجارتی شہر شنگھائی کے ہیں جہاں مہلک وائرس سے ایک دن میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 38 ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے مشرقی تجارتی مرکز شنگھائی میں…

برطانوی پارلیمنٹ میں موبائل پر پورن فلم دیکھنے پر رکن اسمبلی مستعفی

 لندن: برطانوی رکن اسمبلی نیل پاریش نے اجلاس کے دوران اپنے موبائل پر پورن مووی دیکھنے کا الزام سامنے آنے پر رکنیت سے استعفیٰ دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کی حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن اسمبلی نیل…

مسجدالحرام میں تکمیل قرآن کا روح پروراجتماع،20 لاکھ سے زائد افراد کی شرکت

مکہ معظمہ: مسجد الحرام میں رمضان المبارک کی انتیسویں شب تکمیل قرآن کے روح پروراجتماع میں 20 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی۔ حرمین شریفین کے امورکی نگراں وزارت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مسجد الحرام میں ختم قرآن اوردعا میں سعودی عرب کے…

پنجاب آئینی بحران سے دوچار، وزیراعلیٰ کا الیکشن متنازعہ نہیں بلکہ ہوا ہی نہیں : پرویز الہی

لاہور : پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ پنجاب آئینی بحران سے دوچار ہے، وزیراعلیٰ کا الیکشن متنازعہ نہیں بلکہ ہوا ہی نہیں، سارے اداروں کا بیڑہ غرق کر دیا گیا، گورنر کیساتھ یہ حشر ہوگا تو صدر خاموش نہیں رہیں گے۔ پرویز الہی نے میڈیا سے گفتگو کرتے…