Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
عالمی برادری کو افغان مہاجرین کی صورتحال کو فراموش نہیں کرناچاہیے : دفتر خارجہ
اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام نے ملک میں پناہ گزینوں کے لیے مثالی سخاوت، مہمان نوازی اور ہمدردی کا مظاہرہ کیا ہے، بین الاقوامی برادری کو افغان مہاجرین کی دیرینہ صورتحال کو فراموش نہیں کرناچاہیے،…
مہنگائی پیدا اکرنیوالا مہنگائی کے نام پر احتجاجی ڈرامے کررہا ہے : شہباز شریف
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی پیدا اکرنے والا آج مہنگائی کے نام پر احتجاجی ڈرامے کررہا ہے۔
وزیراعظم سے مختلف ارکان قومی اسمبلی نے ملاقات کی، ملاقات کرنے والوں میں اراکین قومی اسمبلی فقیر احمد، امیر حیدر ہوتی، عائشہ…
اراکین پنجاب اسمبلی کے اثاثوں کی تفصیلات جاری ، علیم خان امیر ترین رکن نکلے
اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے اراکین پنجاب اسمبلی کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں جس کے مطابق عبدالعلیم خان 1 ارب 70 کروڑ سے زائد اثاثوں کے ساتھ امیر ترین رکن اسمبلی نکلے، وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز 41 کروڑ 43 لاکھ روپے سے زائد جبکہ…
حمزہ شہباز سے جلیل شرقپوری کی ملاقات، وزیراعلیٰ پر بھرپور اعتماد کا اظہار
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب میاں حمزہ شہباز سے مسلم لیگ ن کے منحرف رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے ملاقات کی جس میں لیگی رکن صوبائی اسمبلی نے وزیراعلیٰ پر بھرپور اعتماد کا اظہار کر دیا۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے شیخوپورہ سے رکن صوبائی اسمبلی نے…
پنجگور میں بے امنی پیدا کرنے والی قوتوں سے عوام اچھی طرح سے آگاہ ہیں : اسد بلوچ
پنجگور : بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل و صوبائی وزیر زراعت میر اسداللہ بلوچ نے کہا ہے کہ پنجگور میں بے امنی پیدا کرنے والی قوتوں سے عوام اچھی طرح سے آگاہ ہیں، کالی گاڑیوں میں گھومنے والے مسلح جتھے کن قوتوں کی آشیرباد سے…
آئین ہر شہری کے تحفظ کی ضمانت دیتا ہے، قانون کی رو سے فیصلے کیے جائیں : مولانا واسع
کوئٹہ : جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر و وفاقی وزیر ہاسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع نے کہا ہے ملک میں آئین اور قانون کی رو سے فیصلے ہوں گے، آئین پاکستان ہر شہری کے تحفظ کی ضمانت دیتا ہے اور اسی آئین کے تحت ہر شہری سے سوال کا حق…
ملک چار سال تک علی بابا چالیس چوروں کے قبضے میں رہا : حافظ حمد اللہ
کوئٹہ : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور جمعیت علمااسلام کے مرکزی رہنما ء مولانا حافظ حمداللہ نے کہاہے کہ ملک چار سال تک علی بابا چالیس چوروں کے قبضے میں رہا توشہ خانہ سے لیکر ملکی خزانہ تک ہر چیز پر ڈاکہ ڈالا گیا…
کوئٹہ میں فائرنگ سے نائب تحصیل دار جاں بحق
کوئٹہ : موسیٰ کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کےمطابق کوئٹہ کے علاقے موسیٰ کالونی میں نامعلوم مسلح ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوا۔
پولیس کا کہنا ہےکہ جاں بحق شخص کی شناخت عبدالستار…
وزیراعلی کی مصروفیات : بلوچستان اسمبلی کا بجٹ ری شیڈول ، کل پیش کیا جائیگا
کوئٹہ : وزیراعلی عبدالقدوس بزنجو کی مصروفیات کے باعث بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا 585 ارب روپے سے زائد کا بجٹ ری شیڈول کر دیا گیا۔ بجٹ آج کی بجائے کل پیش کیا جائے گا، بجٹ میں سرکاری ملازمین، پنشنرز کے لئے وفاق کی طرز پر اضافے کا امکان…
واشنگٹن : میوزک فیسٹیول کے دوران فائرنگ ، نوجوان ہلاک، 3 افراد زخمی
واشنگٹن : امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں میوزک فیسٹیول کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں ایک نوجوان ہلاک اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ رونما ہوا جس میں ایک ہلاک اور 3 زخمی ہوئے،…
