Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

عثمان کاکڑ کی پہلی برسی آج منائی جائے گی

کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پارٹی کے زیر اہتمام آج کوئٹہ کے ہاکی گراؤنڈ میں بوقت شام 5بجے پشتون قومی سیاسی تحریک کے مبارز رہنماء اور پشتونخوامیپ کے صوبائی صدر ملی اتل ملی عثمان خان…

قومی تشخص کی بحالی کیلئے سیاسی کارکنوں کو ایک پلیٹ فارم پر متحد ہونا ہوگا ، ڈاکٹر مالک

کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے سربراہ و سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ظہیر بلوچ اور ان کے ساتھیوں کی شمولیت کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل پارٹی کی سیاست قومی فریضہ اور اکابرین کی فکر و نظریہ کی بنیاد ہے۔بلوچ سیاسی اکابرین نے…

پی ڈی ایم حکومت نے دو ماہ میں عوام کو مہنگائی کے سیلاب میں دھکیل دیا : مولانا لونی

کوئٹہ : جمعیت علما اسلام (نظریاتی) پاکستان کے مرکزی سینئر نائب امیر مولانا عبدالقادر لونی مرکزی سیکرٹری اطلاعات سید حاجی عبدالستار شاہ چشتی مرکزی سیکرٹری مالیات حاجی حیات اللہ کاکڑ مولوی خدائے نظر حافظ عبدالواحدہاشمی نے مے زئی اڈہ یاروپشین…

بھارت کا ایسا علاقہ جہاں ’وقت‘ الٹا چلتا ہے

کیا ہو اگر آپ کے گھر کی دیوار پر لگی اور کلائی پر بندھی گھڑی اچانک الٹی چلنے لگ جائے تو شاید دنیا ہی الٹی ہوجائے گی اور آپ کا پورا شیڈول بھی الٹ پلٹ ہوجائے۔  بھارت میں ایک ایسا علاقہ موجود ہے جہاں وقت سیدھا نہیں بلکہ الٹا چلتا ہے یعنی…

بنگلا دیشی شہر مکمل طور پر پانی میں ڈوب گیا

 بھارت اور بنگلا دیش میں 20 سال کے بدترین سیلاب سے ایک کروڑ کے قریب افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارت اور بنگلا دیش میں طوفان برق و باراں اور سیلاب سے اب تک کم از کم 116 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جب کہ بنگلا دیش کا شہر سلہٹ مکمل…

ایلون مسک کے ٹرانس جینڈر بیٹے نے جنس تبدیلی کی درخواست دائر کردی

لاس اینجلس :  ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کے ٹرانس جینڈر بیٹے نے جنس کی تبدیلی اور اپنے نام سے والد کا نام ہٹا کر اپنی شناخت تبدیل کرنے کے لئےعدالت میں درخواست دائر کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایلون مسک کے 18 سالہ…

جنوبی چین میں 1961 کے بعد بدترین بارشوں نے تباہی مچا دی

گوانگ ژی : جنوبی چین میں 1961 کے بعد بدترین بارشوں نے تباہی مچا دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ سے متاثر لاکھوں افراد نقل مقانی پر مجبور ہوگئے، شدید بارشوں کے باعث 85 دریاؤں میں طغیانی آگئی۔ غیرملکی میڈیا کے…

برطانوی کاؤنٹی نارتھ یارکشائر میں ہیلی کاپٹر کھیت میں گر کر تباہ ، 2 افراد ہلاک

لندن : برطانوی کاؤنٹی نارتھ یارکشائر میں ہیلی کاپٹر کھیت میں گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔ نارتھ یارکشائر پولیس نے ہیلی کاپٹر برٹن کے قریب گرنے کی تصدیق کی ہے جس میں ابتدائی طور پر دو افراد ہلاک ہوئے ہیں، مقامی…

بلدیاتی و ضمنی انتخابات : الیکشن کمیشن کی فوج سے سکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست

اسلام آباد : چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے بلدیاتی اور ضمنی انتخابات کے لئے فوج سے سکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو مراسلہ بھیج دیا، جس میں…

امپورٹِڈ سرکار کے ترمیم شدہ نیب قانون نے احتساب ہی کو دفن کردیا : عمران خان

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے اور مجرموں کی امپورٹِڈ سرکار کے ترمیم شدہ نیب قانون نے احتساب ہی کو دفن کردیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سلسلہ وار…