Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی انٹرنیشنل رکنیت بحال کردی
کراچی: (ویب ڈیسک) فیڈریشن آف انٹرنیشنل فٹبال ایسوسی ایشن (فیفا) نے پاکستان کی انٹرنیشنل رکنیت بحال کرتے ہوئے پاکستان فٹبال پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔پابندی کے خاتمہ کے بعد پاکستانی ٹیم پر انٹرنیشنل فٹبال کے دروازے کھل…
پی ایچ ایف نے پاکستان ہاکی لیگ کروانے کا اعلان کر دیا
لاہور: (ویب ڈیسک) پی ایچ ایف نے پاکستان ہاکی لیگ کروانے کا اعلان کر دیا ، افتتاحی سیزن میں پانچ ٹیمیں شرکت کریں گی۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے رواں سال نومبر اور دسمبر میں لیگ کروانے کا اعلان کیا ہے۔ ایونٹ میں اسلام آباد، لاہور، کراچی ،…
جوز بٹلرکو انگلینڈ ون ڈے کرکٹ ٹیم کا کپتان بنادیا گیا
لندن:(ویب ڈیسک) ایوئن مورگن کے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد جوز بٹلر کو انگلش کرکٹ ٹیم کی ون ڈے ٹیم کا کپتان بنادیا گیا ہے۔ کرکٹ کی دنیا کی معروف ویب سائٹ کرک انفو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جوز بٹلر کے انگلینڈ کی وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے…
3 روزہ شندور پولو فیسٹیول کا رنگا رنگ تقریبات کے ساتھ آغاز
چترال: (ویب ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا میں 3 روزہ شندور پولو فیسٹیول کا رنگا رنگ تقریبات کے ساتھ آغاز ہوگیا، 12 ہزار 5 سو فٹ دنیا کے بلند ترین پولو میدان میں کھیلا جانے والا یہ فیسٹیول اپنی نوعیت کا اہم فیسٹیول ہے۔
اس موقع پر مقامی فنکاروں…
کاجول پہلی بار ویب سیریز میں جلوے بکھیرنے کیلئے تیار
ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی اسٹار اداکارہ کاجول معروف ڈائریکٹر سوپرن ورما کی ہدایت کاری میں بننے جارہی ویب سیریز میں پہلی بار اپنے جلوے بکھیریں گی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق کاجول بھارتی فلم انڈسٹری پر راج کرنے کے بعد اب ویب سیریز کی دنیا میں…
سشمیتا سین نے اب تک شادی کیوں نہیں کی؟ اداکارہ نے وجہ بتا دی
ممبئی: (ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ سشمیتاسین دو گود لی ہوئی لڑکیوں رینی اور الیسا کی اکیلی ماں ہیں تاہم اب تک انہوں نے شادی کیوں نہیں کی حال ہی میں اداکارہ نے اس موضوع پر کھل کر بات کی ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اکشے کمار کی اہلیہ…
اداکارہ زارا نور عباس بھی عالیہ کی حمایت کے لیے میدان میں آگئیں
کراچی: (ویب ڈیسک) اداکارہ زارا نور عباس بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کے امید سے ہونے کے بعد بھارتی میڈیا پر گردش کرتی افواہوں سے متعلق بول پڑیں۔
زارا نور عباس نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر لکھا کہ میں سمجھتی تھی کہ شاید پاکستان کے لوگ ہی ایسی…
نیوٹرل کو مداخلت کی دعوت دینے پر آرٹیکل6 لگتا ہے: مریم اورنگزیب
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نیوٹرل کو مداخلت کرنے کی دعوت دینے پر آرٹیکل6 لگتا ہے، قومی اسمبلی سے لے کر پنجاب اسمبلی تک عمران خان نے آئین شکنی کرائی، آر ٹی ایس سسٹم بٹھا کرچار سال تک ایک نااہل…
عمران حکومت کے پٹرولیم شعبے میں غلط فیصلوں کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنایا جائیگا
اسلام آباد:(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت کے پٹرولیم کے شعبے میں غلط فیصلوں کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنایا جائے گا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی…
امید رکھتے ہیں آج رات بھی عدالتیں کھل سکتی ہیں: راجہ بشارت
لاہور: (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما راجہ بشارت نے حمزہ شہباز کے بطور وزیراعلیٰ پنجاب انتخاب کے خلاف لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وزارت اعلیٰ کے الیکشن کےلیے 24 گھنٹے کا وقت دیا گیا، اس…
