Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
سندھ بلدیاتی انتخابات کا دوسرامرحلہ ملتوی کرنے کیلئے ایم کیوایم کا الیکشن کمیشن کو خط
کراچی: (ویب ڈیسک) سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرامرحلہ ملتوی کرنے کیلئے ایم کیوایم نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔
بلدیاتی انتخابات سے متعلق متحدہ قومی موومنٹ نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔ جس میں کہا گیا ہے کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات…
ضمنی الیکشن میں جیتنے والے کو قائد ایوان منتخب ہونا چاہیے: حمزہ شہباز
لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عدالت نے کہا ضمنی الیکشن کے بعد 22 جولائی کو دوبارہ الیکشن ہو گا، 17 جولائی کو جس کے حق میں فیصلہ ہو اس کو قائد ایوان منتخب ہونا چاہیے، 17 جولائی کے دن دودھ کا دودھ اورپانی…
سائبر کرائم سرکل کوئٹہ کی کاروائی – جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم گرفتار
ایف ائی اے سائبر کرائم سرکل کوئٹہ کو شکایت موصول ہوئی کہ ساہیوال کے رہائشی اسرار احمد نامی ایک ملزم مختلف واٹس ایپ اکاؤنٹس کا استعمال کرتے ہوئےشکایت کنندہ کی بیوی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرنے میں ملوث ہے۔
سائبر کرائم سرکل…
محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری تازہ الرٹ بلوچستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ محکمے کے مطابق موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب جب کہ ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ اس دوران طوفانی ہواؤں سے کمزور انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچے گا۔
ملک…
پاکستان کومضبوط کرنے کرنے کے لیے بلوچستان کو مضبوط کرنا ہو گا، شازیہ مری
پاکستان کومضبوط کرنے کرنے کے لیے بلوچستان کو مضبوط کرنا ہو گا، شازیہ مری
بی ائی ایس پی چئیرپرسن شازیہ مری نے کہا ہے کہ کوشش ہے بلوچستان کو سماجی طور مضبوط بنائیں کیونکہ اکستان کومضبوط کرنے کرنے کے لیےبلوچستان کو مضبوط کرنا ہو گا۔
بی ائی…
امریکا کا بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی کے کھلے عام مطالبات پر اظہار تشویش
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا نے بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی کے کھلے عام مطالبات پر تشویش کا اظہار کر دیا۔
واشنگٹن میں منعقد ہونے والی تین روزہ انٹرنیشنل ریلیجئیس فریڈم سمٹ کے دوران امریکی سفیر برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کا کہنا تھا کہ…
جوبائیڈن کا یوکرین کو مزید آٹھ سو ملین ڈالر کی فوجی امداد دینے کا اعلان
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے یوکرین کو مزید آٹھ سو ملین ڈالر کی فوجی امداد دینے کا اعلان کر دیا۔
یوکرین کو دئیے گئے امدادی پیکج میں جدید ترین فضائی دفاعی نظام اور دیگر ہتھیار شامل ہیں۔ نیٹو اجلاس کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت…
متحدہ عرب امارات؛ 4 ماہ میں پٹرول کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ
ابوظہبی: (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں 12 فیصد اضافے کے بعد پٹرول کی فی لیٹر قیمت 4.63 درہم ہوگئی جو پاکستانی 257 روپے بنتی ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کردیا گیا۔ اس بار…
روس کا یوکرین میں رہائشی عمارت پر میزائل حملہ، 17 افراد ہلاک
اوڈیسا : (ویب ڈیسک) روس کا یوکرین کے جنوبی علاقے اوڈیسا پر میزائل حملہ، نو منزلہ رہائشی عمارت پر میزائل حملے میں 17 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
عالمی میڈیا کے مطابق میزائل حملہ بحیرہ اسود سے طیارے کے ذریعے کیا گیا، ریسکیو حکام ملبے…
بھارتی پنجاب میں 300 یونٹ تک بجلی مفت دینے کا اعلان
امرتسر: (ویب ڈیسک) بھارتی وزیراعلیٰ پنجاب بھگونت مان نے کہا کہ حکومت ریاست کے لوگوں کو دی گئی ضمانت کو پورا کر رہی ہے کیونکہ جمعہ سے ہر گھر کو ہر ماہ 300 یونٹ مفت بجلی ملے گی۔
یاد رہے کہ عام آدمی پارٹی کی پنجاب حکومت نے پہلے 1 جولائی سے…
