Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
اسرائیل اور اردن کا سرحد پر ’مشترکہ انڈسٹریل پارک‘ بنانے کا فیصلہ
اسرائیل اور اردن نے 28 سالہ تعلقات کو اگلے مرحلے میں لے جانے کے لیے مشترکہ انڈسٹریل پارک بنانے پر اتفاق کیا ہے جہاں دونوں ممالک کے تاجر اور ملازمین بلا روک ٹوک آ جا سکیں گے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم یائر لپید اور…
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ساڑھے 3 روپے کمی اور ڈیزل 8.95 روپے مہنگا
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے پچاس پیسے کمی کردی۔
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کردیا گیا ہے جن کا اطلاق ہوگیا ہے۔
وزارت…
آئندہ 6 سے 8 ہفتوں میں عام انتخابات کا اعلان ہوسکتا ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ارکین اسمبلی کو نئے انتخابات کی تیاری کا ٹاسک دے دیا ہے۔ لاہور میں عمران خان نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں اراکین اسمبلی سے ملاقات کی، جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ عمران خان نے اراکین اسمبلی کو نئے…
چیف الیکشن کمشنر پر پی ڈی ایم سے ملاقات کا الزام، سب سے زیادہ ملاقاتیں خود پی ٹی آئی نے کیں، انکشاف
چیف الیکشن کمشنر پر پی ڈی ایم سے ملاقات کا الزام لگانے والے تحریک انصاف سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ الیکشن کمشنر سے سب سے زیادہ ملاقاتیں خود تحریک اںصاف کے رہنماؤں اور وزرا نے کیں۔
پی ڈی ایم رہنماؤں سے ملاقات کرنے پر تحریک انصاف نے چیف…
ججز کا تقرر کرنا کمیشن کا ایک مقدس فریضہ ہے، اٹارنی جنرل
اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتر اوصاف کا کہنا ہے کہ ججز نامزدگیاں منظور یا مسترد رولز کے تحت ہی ہونی چاہیے، اس فرض کی ادائیگی میں عدم شفافیت کا شائبہ بھی نہیں ہونا چاہیے۔
جوڈیشل کمیشن اجلاس ( Judicial Commission of Pakistan ) کےاعلامیے پر…
وزیراعظم محمد شہباز شریف کل چمن اور قلعہ سیف اللہ کے دورے کرینگے
*وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کل بروز پیر چمن اور قلعہ سیف اللہ کا وفاقی وزیر ہاوسنگ مولانا عبدالواسع کی دعوت پر دورے کرینگے دورے کی دوران مختلف پراجیکٹس کا افتتاح بھی کریں گے اور سیلاب زدگان کیلئے فنڈز کا اعلان کریں گے
مچھ کوئلہ کان میں کام کے دوران زہریلی گیس بھر جانے کے باعث تین کانکن پھنس گئے
کوئٹہ: مچھ کوئلہ کان میں کام کے دوران زہریلی گیس بھر جانے کے باعث تین کانکن پھنس گئے۔ریسکیو زرائع کوئٹہ:مچھ کائلہ کان سے پھنسے تین میں سے ایک کانکن کی لاش جبکہ ایک کو بےہوشی کی حالت میں نکال لیا گیا۔ریسکیو زرائع کوئٹہ:مچھ کوئلہ کان میں…
بلوچستان میں بارش اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 132 ہوگئی
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 132 تک پہنچ گئی جبکہ سیکڑوں مکانات بھی تباہ ہوگئے۔
ریلوے ٹریک کو نقصان پہنچنے سے پاک ایران مال بردار ٹرین سروس معطل کر دی گئی جبکہ قومی شاہراہ کو نقصان پہنچنے…
کامن ویلتھ گیمز میں بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم نے قومی ٹیم کو شکست دے دی
برطانیہ میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستانی خواتین ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی خواتین ٹیم 18 اوورز میں 99 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ اس طرح حریف ٹیم کو مقررہ 20 اوورز میں سو رنز کا…
شہزادہ چارلس کا اسامہ بن لادن کے بھائیوں سےلاکھوں پاؤنڈز فنڈ لینے کا انکشاف
برطانوی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ شہزادہ چارلس نے اپنے خیراتی ادارے کے لیے 2013 میں اسامہ بن لادن کے دو سوتیلے بھائیوں سے ایک ملین پاؤنڈ فنڈز قبول کیے تھے۔
برطانوی اخبار سنڈے ٹائمز نے اپنی خصوصی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ شہزادہ چارلس نے…
