Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
پاکستان کی 80 فیصد آبادی کو الیکشن کمیشن پر اعتماد نہیں رہا، عمران خان
اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جس طرح ہماری پارٹی آگے بڑھی اس طرح پاکستان کی کوئی دوسری پارٹی نہیں بڑھی جب کہ پی پی اندرون سندھ اور ن لیگ سینٹرل پنجاب کی جماعت بن کر رہ گئی۔
اسلام آباد میں تحریک انصاف کے نیشنل…
جولائی میں ہدف سے زیادہ ٹیکس وصول، مزید اضافے کیلیے نادرا سے مدد طلب
اسلام آباد: رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) کے محصولات میں 10 فیصد کا اضافہ ہوگیا۔
ایف بی آر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ماہ جولائی میں 458 ارب روپے کے محصولات اکھٹے کیے گئے جب کہ اس سلسلے میں ایف…
کوٹلی میں سیلابی ریلے سے مکان منہدم، سات بچے اور تین خواتین جاں بحق
کوٹلی آزاد کشمیر: کوٹلی میں شدید بارشوں اور سیلابی ریلے کے سبب مکان گرنے کے نتیجے میں سات بچے اور تین خواتین جاں بحق ہوگئیں۔
کوٹلی آزاد کشمیر دریائے پونچھ میں اونچے درجے کا سیلابی ریلا داخل ہوا، شدید بارشوں اور سیلابی ریلے کی وجہ سے…
تاجروں کا بجلی بلوں میں سیلز ٹیکس کیخلاف ملک گیر ہڑتال کا اعلان
اسلام آباد: تاجروں نے بجلی کے بلوں میں ٹیکس عائد کیے جانے کے خلاف ملک گیر ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا تاجر سیلز ٹیکس لگے بجلی کے بل جمع نہیں کرائے گا۔
مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر محمد کاشف چودھری و دیگر نے اسلام…
کوئٹہ میں موٹرسائیکل پر لدی 44 کلو مارفین پکڑی گئی
کوئٹہ: اینٹی نارکوٹکس فورس نے کوئٹہ میں موٹرسائیکل پرلدی 44 کلوگرام مارفین قبضے میں لے لی۔
ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق اے این ایف انٹیلیجنس اور اے این ایف کوئٹہ نے مشترکہ کارروائی کے دوران مغربی پاس کوئٹہ کے قریب موٹرسائیکل پرلدی…
وزیراعظم کا بلوچستان کے سیلاب متاثرین کو فوری طور پر معاوضہ دینے کا حکم
کوئٹہ: وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں سیلاب متاثرین کو کیمپوں میں کھانا فراہم نہ کیے جانے پر برہمی کا اظہار کیا، واقعے پر متعلقہ افسران کو معطل کردیا گیا، وزیراعظم نے متاثرین کو فوری طور پر معاوضہ ادا کرنے کا حکم بھی جاری کردیا۔…
صلاحیت موجود ہے مگر ایٹم بم بنانے کا ارادہ نہیں رکھتے، ایران
تہران: ایران کی جوہری توانائی کے سربراہ محمد اسلامی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایٹم بم اور ہتھیار بنانے کی تمام تر تکنیکی صلاحیت رکھتے ہیں لیکن فی الحال ایسا کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔
محمد اسلامی نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کے پاس ایٹمی بم بنانے کی…
روس جنگ کے بعد پہلی بار یوکرین سے اناج کی کھیپ روانہ
کیف: روس جنگ کے باعث یوکرین سے دنیا بھر کو اناج کی ترسیل 6 ماہ سے معطل ہے جس سے اناج کی قلت پیدا ہوگئی تاہم اب ترکیہ کی کاوشوں سے اناج کی پہلی کھیپ اوڈیسا کی بندرگاہ سے روانہ ہوگئی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردوان کی…
بھارت میں منکی پاکس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق
نئی دہلی: بھارتی ریاست کیرالہ میں منکی پاکس سے 22 سالہ نوجوان ہلاک ہوگیا یہ ملک میں مہلک وائرس سے پہلی ہلاکت ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والی مہلک وائرس بیماری منکی پاکس کے مریضوں کا بھارت میں بھی اضافہ ہوتا جا…
میانمار؛ فوجی قیادت نے ایمرجنسی کی میعاد میں 6 ماہ کی توسیع کردی
رنگون: میانمار میں جمہوری حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قابض ہونے والی فوجی قیادت نے ہنگامی حالت کی میعاد ختم ہونے پر مزید 6 ماہ کی توسیع کردی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار کے فوجی حکمراں نے کہا ہے کہ مکمل طور پر امن کی بحالی…
