Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

حکومت نے 30 جون تک ہاؤسنگ اسکیم کے لیے دی جانے والی درخواستوں کی منظوری دے دی

 کراچی: حکومتِ پاکستان نے میرا گھر میرا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے تحت 30  جون 2022 تک منظور شدہ درخواستوں پر قرضوں کے اجراء کی اجازت دے دی ہے۔ اسٹیٹ بینک نے بینکوں اور مالیاتی اداروں کو سرکلر جاری کردیا جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ ایسے تمام…

ملک کو کبڈی کا میدان نہ بنائیں، مولانا طارق جمیل کا سیاست دانوں کو مشورہ

 اسلام آباد: معروف مبلغ مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کو میرا پیغام ہے کہ وہ ملک کو کبڈی کا میدان نہ بنائیں اور پاکستان کی بھلائی کا سوچیں۔ مولانا طارق جمیل نے بنی گالہ میں پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان سے…

لاہور سے دبئی جانے والے مسافر طیارے میں خوفناک آتشزدگی

 لاہور: علامہ اقبال ایئرپورٹ سے دبئی جانے والے مسافر  طیارے میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔  طیارے میں آتشزدگی کا واقعہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے نجی ائیرلائن کے طیارے…

سی پیک کو سبوتاژ کرنے کے لیے پی ٹی آئی کو غیرملکی فنڈنگ کی گئی، جاوید لطیف

 اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ سی پیک کو سبوتاژ کرنے کے لیے عمران خان اور پی ٹی آئی کو غیرملکی فنڈنگ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی  کے اجلاس میں بھی تحریک انصاف کی غیر ملکی ممنوعہ…

جنرل سرفراز علی کی خواہش تھی بلوچستان ترقی کرے، وزیر اعلیٰ

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان عبد القدوس بزنجو نے کہا ہے کہ جنرل سرفراز علی صوبے کی تعمیر و ترقی میں گہری دلچسپی رکھتے تھے اور اُن کی خواہش تھی کہ بلوچستان ترقی کرے۔ بلوچستان میں ہیلی کاپٹر حادثے پر اپنے تعزیتی بیان میں عبدالقدوس بزنجو نے…

بلوچستان میں سیلاب متاثرین کے لیے مفت موبائل فون سروس شروع

اس: بلوچستان میں سیلاب متاثرین کے لیے مفت موبائل فون کال کی سہولت فراہم کردی گئی۔ پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بلوچستان میں شدید سیلاب کے پیش نظر صارفین کی سہولت کے لیے امدادی سرگرمیوں کا آغاز کردیا، بلوچستان میں سیلاب سے…

چین کی دھمکیوں کے باوجود امریکی اسپیکر نینسی پلوسی تائیوان پہنچ گئیں

تائپی: چین کی جانب سےجنگ کی دھمکیوں کے باوجود امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی تائیوان پہنچ گئیں۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی پارلیمان کی اسپیکر نینسی پلوسی ایشیائی ممالک کے دورے پر آج تائیوان پہنچ گئیں۔ نینسی پلوسی…

الظواہری ہلاکت؛ امریکا اور طالبان کا ایک دوسرے پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام

کابل / واشنگٹن: افغانستان کے دارالحکومت میں ڈرون حملے میں القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کی ہلاکت پر طالبان حکومت اور امریکا نے ایک دوسرے پر دوحہ امن معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے…

برطانیہ کے مصروف ترین ایئرپورٹ کے نزدیک آگ بھڑک اُٹھی

 لندن: برطانیہ کے ہیتھرو ایئر پورٹ کے رن وے سے ملحق میدان میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کے نزدیک میدان کی گھاس میں آگ لگ گئی جو تیزی سے پورے میدان میں پھیل گئی۔ آگ کی شدت اتنی زیادہ تھی…

حریت رہنما یاسین ملک نے اہل خانہ اور عوام کی اپیل پر بھوک ہڑتال ختم کردی

نئی دہلی: بھارت کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں قید حریت رہنما 51 سالہ یاسین ملک نے 12 دن بعد تادم مرگ بھوک ہڑتال ختم کردی۔ معروف کشمیری رہنما یاسین ملک نے اہل خانہ اور عوام کی اپیل پر بھوک ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حریت رہنما گزشتہ 12…