Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

بھارت میں حکومت گرانے کیلیے بولیاں لگ گئیں،3ارکان کروڑوں روپوں سمیت گرفتار

بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ کی کانگریس اتحادی حکومت کے 3 ارکان کروڑوں روپوں سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال کی پولیس نے جھاڑکھنڈ حکومت کی اتحادی جماعت کانگریس سے تعلق رکھنے والے رکن امسبلی کی گاڑی سے کروڑوں روپے…

منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ فردجرم کے لئے طلب

 لاہور: عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو فردجرم کے لئے آئندہ سماعت پر طلب کر لیا۔ اسپیشل سینٹرل کورٹ کے جج اعجاز اعوان نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کی۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز پیش نہ ہوئے۔ وکیل نے کہا…

ڈپٹی اسپیکر پنجاب کی نامزدگی کیلیے ن لیگ اور پی پی میں مشاورت

 لاہور: پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب سے قبل امیدوار نامزد کرنے کے لیے اتحادی جماعتوں نے سر جوڑ لیے۔  ڈپٹی اسپیکر کے امیدوار کے لیے پاکستان مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعت پیپلز پارٹی کے درمیان مشاورت جاری ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق ن…

نکاح کیلئے ختم نبوتؐ پر ایمان کے حلف والا فارم استعمال کرنے کی ہدایت

 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے نکاح کیلئے ختم نبوتؐ پر ایمان کے حلف نامے والے نئے فارم استعمال کرنے کی ہدایت کردی۔  وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے کہا کہ ‏میں نکاح نامہ میں ختم نبوتؐ پر ایمان کاحلف شامل ہونے پر قوم کو…

پولیس نے سیٹھ عابد کی بیٹی کے قتل کو حادثہ قرار دے دیا

 اسلام آباد: پولیس نے سیٹھ عابد کی بیٹی کے قتل کی تفتیش مکمل کرلی جس میں بتایا گیا ہے کہ فرح مظہر کو قتل نہیں کیا گیا بلکہ وہ دماغی مسائل کا شکار تھیں، ان کے ہاتھ میں موجود پستول سے گولی چلنے کے سبب وہ ہلاک ہوگئیں۔  پولیس نے معروف کاروباری…

آفت زدہ بلوچستان کی ترجمان پر تیز میک اپ اور اسلام آباد میں پریس کانفرنس پر تنقید

 اسلام آباد: ترجمان بلوچستان حکومت فرح عظیم شاہ کو گہرے میک اپ اور اسلام آباد میں پریس کانفرنس پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال ہے اور لوگوں کا بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہورہا…

تاریخ میں پہلی بار یکم محرم کوغلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا

مکہ معظمہ: مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کا پُر نورعمل مکمل ہوگیا ۔ حرمین شریفین  کے امور کی نگراں وزارت کے مطابق غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تقریب میں امام کعبہ اورحرمین شریفین امور کی جنرل پریزیڈینسی کے صدر شیخ عبدالرحمٰن السدیس نے…

ڈومیسٹک میچ کے دوران کابل کرکٹ اسٹیڈیم میں دھماکہ، 4 افراد زخمی

ڈومیسٹک کرکٹ میچ کے دوران کابل کرکٹ اسٹیڈیم میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افغان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) کے چیف ایگزیکٹیو نصیب خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شپیزا لیگ میں دو ٹیموں کے…

مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی ریاستی دہشتگردی، نوجوان شہید

سرینگر: مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نوجوان کوشہید کردیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کی جانب سے نہتے کشمیریوں پرظلم وستم کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی فورسز کی ریاستی…

سندھ سے چترال تک سیلاب سےتباہی،300 سے زائد افراد جاں بحق،سیکڑوں گھر تباہ

حالیہ مون سون بارشوں کے باعث سندھ سے چترال تک موسلا دھار بارش اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 300 سے متجاوز کرگئی ہیں۔ جب کہ مختلف واقعات میں کئی افراد زخمی، مویشی ہلاک اور سیکڑوں ایکڑ رقبے پر پھیلی اراضی تباہ ہوگئی ہے۔ 25…