Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

پاکستان میں پارلیمنٹ ہی سب سے کمزور کیوں؟

ایک صحتمند جمہوری ریاست چار بنیادی ستونوں یعنی مقننہ، انتظامیہ، عدلیہ اور ذرائع ابلاغ (میڈیا) پر قائم ہوتی ہے۔ گویا یہ چار ستون ایک جمہوری ریاست کی بنیاد کی حیثیت رکھتے ہیں، اگر ان چار ستونوں میں سے ایک ستون بھی مضمحل ہوجائے تو ریاست کا…

سابق رکن پنجاب اسمبلی شعیب صدیقی کے گھر پر نامعلوم افراد کا حملہ

سابق رکن پنجاب اسمبلی شعیب صدیقی کا دعویٰ ہے کہ لاہور میں ان کی رہائشگاہ پر تحریک انصاف کے کارکنوں نے حملہ کیا ہے۔ سینئر سیاستدان کا کہنا ہے کہ حملہ کرنیوالوں کیخلاف قانونی کارروائی کریں گے۔ لاہور میں سابق رکن پنجاب اسمبلی شعیب صدیقی کے…

رواں مون سون میں تھڈو ڈيم اوور فلو،ہزاروں افراد کو پریشانی کا سامنا

کراچی ميں طوفانی بارشوں کے باعث گڈاپ ٹاؤن ميں واقع تھڈو ڈيم اس بار بھي اوور فلو ہوا جس سے ہزاروں افراد کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ رواں مون سون کے سیزن میں گڈاپ ٹاؤن میں موجود تھڈو ڈيم کا پانی سيلابی ريلے کی شکل اختيارکرتے ہوئےسڑک…

نئے انتخابات پر معاملات طے پا گئے ہیں، شیخ رشید کا دعویٰ

سابق وفاقی وزیر اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن کی بجائے نئے الیکشن پر معاملات طے پا گئے ہیں۔اکتوبر میں الیکشن کی تاریخ، نئے الیکشن کمیشن اور نگران حکومت کا فیصلہ قوم جلد سن لے گی۔ سماجی رابطے کی ویب…

کرنل لئیق اور کزن کی شہادت:جسٹس اعجازکی سربراہی میں کمیشن قائم

حکومت بلوچستان ( Balochistan ) کی جانب سے بلوچستان کے علاقے زیارت میں کرنل لئیق ( Colonel Laeeq ) اور ان کے کزن کی شہادت کے بعد آپریشن کے دوران مرنے والے 9 مبینہ دہشت گردوں کے زیر حراست ہونے یا نہ ہونے سے متعلق انکوائری کیلئے جوڈیشل…

شدید بارشیں، سندھ اور بلوچستان کو ملانے والا پل ٹوٹ گیا

** حالیہ بارشوں کے باعث حب کے مقام پر سندھ اور بلوچستان ( Balochistan ) کو ملانے والا پل 5 روز قبل ٹوٹا تھا، جس کی تاحال مرمت نہیں کی جا سکی۔ پل کا سو فٹ سے زائد کا حصہ حب ندی میں طغیانی کے باعث بہہ گیا ہے، جس سے لوگوں کو آمد و رفت…

امریکا: گھر میں فائرنگ سے 4 بچے ہلاک

امریکی ریاست الاسکا کے گھر میں فائرنگ سے 4 بچے ہلاک ہوگئے، 15سالہ لڑکے نے اپنے 3 بہن بھائیوں کو مارنے کے بعد خود بھی خودکشی کرلی۔ امریکی میڈیا کے مطابق 15 سالہ لڑکے نے اپنے تین بہن بھائیوں، جن کی عمریں 5، 8 اور 17 سال ہیں کو فاارنگ…

ناکافی پیٹرول پر موٹر سائیکل سوار کا چالان

بھارت میں ایک موٹر سائیکل سوار کا ناکافی پیٹرول ہونے پر چالان کردیا گیا۔ موٹر سائیکل سواروں کے ٹریفک چالان عام طور پر اشاروں کی خلاف ورزی، ہیلمٹ نہ پہننے یا ضروری دستاویزات نہ ہونے پر ہوتے ہیں لیکن بھارتی ریاست کیرالا میں ایک شخص…

بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

بھارت ( India ) کی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں دو پائلٹ ہلاک ہوگئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کی جانب سے جاری اطلاعات کے مطابق بھارت کی ریاست راجستھان کے علاقے بارمر میں تربیتی طیارہ ( Mig 21 ) گر کر تباہ ہوا۔ دو سیٹوں…

مردہ تصور کیا جانیوالا لاپتا افراد کی فہرست میں شامل بلوچ نوجوان سامنے آ گیا

مردہ تصور کر کے لاپتا افراد کی فہرست میں شامل بلوچ نوجوان نے میڈیا کے سامنے آ کر ریاستی اداروں کے خلاف پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا۔ قبائلی رہنما سردار نور احمد بنگلزئی کا بلوچ نوجوان ظہیر احمد کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا زیارت…