Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

بلدیاتی انتخابات: کئی علاقے ڈوبے ہوئے ہیں، ڈپٹی کمشنر ملیر کا الیکشن کمیشن کو خط

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ سے متعلق ڈپٹی کمشنر ملیر نے بھی الیکشن کمیشن سندھ کو خط لکھ دیا۔ جس میں کہا گيا ہے گڈاپ ٹاؤن کے کئی پولنگ اسٹیشن تاحال زیر آب ہیں، ضلعی انتظامیہ صورتحال بہتر کرنے کی کوشش کررہی ہے…

این اے 246: عمران خان کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف اپیلیں مسترد

این اے 246 کراچی جنوبی کے ضمنی الیکشن میں سابق وزیراعظم عمران خان کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف الیکشن ٹریبونل نے ايم کيو ايم پاکستان اور پيپلزپارٹی کی اپيليں مسترد کردیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں…

حکومت کا سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی کے لیے ڈونر کانفرنس منعقد کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی کے لیے ڈونر کانفرنس منعقد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کانفرنس میں بین الاقوامی اداروں کو ملک میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر بریفنگ دی جائے گی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ ڈونر…

پولیس کا پارلیمنٹ لاجزمیں شہبازگل کے کمرے پر چھاپہ، اہم دستاویزات برآمد

اسلام آباد پولیس نے بغاوت پر اکسانے کے الزام میں زیرحراست رہنما تحریک انصاف شہبازگل کے کمرے پر چھاپہ مارا ہے۔ چھاپے کےوقت پولیس شہبازگل کو بھی ساتھ لائی تھی۔ شہباز گل پارلیمنٹ لاجزمیں کمرہ نمبرایف 206 میں رہائش پذیرتھے۔ شہبازگل کے…

عمران خان کی خاتون جج کو دھمکی، خواتین کا عمران خان کیخلاف احتجاج

چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کے خلاف اسلام آباد میں سول سوسائٹی نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ خواتین کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعت کے سربراہ کا خواتین کیخلاف ایسے الفاظ استعمال کرنا ناقابل قبول ہے۔ خاتون…

“سستی معیشت کا انجن” کولمبیا میں world laziness day پر انوکھی پریڈ

کولمبیا کے باشندوں نے سستی کے عالمی دن (world laziness day) کے موقع پر بستروں پر لیٹ کر مارچ کیا۔ کولمبیا میں یہ مارچ 1985 سے ہر سال میڈیلن کے جنوب میں واقع میونسپلٹی ایٹاگی میں منعقد کیا جاتا ہے جس کا مقصد سستی کی حوصلہ شکنی نہیں…

سنگاپور نے ہم جنس پرستوں کے تعلقات پر پابندی کا قانون ختم کردیا

سنگاپور میں ہم جنس پرستوں کے جنسی تعلقات پر عائد پابندی کا قانون ختم کردیا گیا۔ سنگاپور کے وزیراعظم لی ہیسین لونگ نے قومی ٹی وی پر اعلان کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ہم جنس پرستوں کے جنسی تعلقات پرپابندی کے قانون کو منسوخ کرررہی ہے جس سے…

بھارت میں طوفانی بارشوں کے بعد مختلف ریاستوں میں ریڈ الرٹ

بھارت کی 5 ریاستوں میں غیر متوقع طوفانی بارشوں کے بعد ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ بھارت کی 5 ریاستوں مدھیہ پردیش، راجستھان، اتر پردیش، ہماچل اور بہار میں گزشتہ 2 روز سے بارش ہو رہی ہے۔ ریاست مدھیہ پردیش کے مختلف علاقوں میں 2 روز…

کربلا: لینڈ سلائیڈنگ سے مزار پر موجود 7 زائرین جاں بحق

عراق کے شہر کربلا میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ایک مزار کو نقصان پہنچنے کے نتیجے میں 7 زائرین جاں بحق ہوگئے۔ مرنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جبکہ مزر کے ملبے تلے دبے افراد کی تلاش کیلئے بھاری مشینری کی مدد سے ریسکیو آپریشن…

2040 تک 44 ملکوں کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہوگا

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2040 تک 44 سے زائد ممالک کو پانی کی شدید قلت کا سامنا کرنا پڑے گا۔ انسٹیٹیوٹ فار دی اکنامک ریسرچ یونیورسٹی آف بون جرمنی میں ڈاکٹریٹ کے طالب علموں کی ریسرچ کے مطابق 2025 تک دنیا کے 48 ممالک میں 2.8 بلین سے…