Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے کا عمران خان کو دوبارہ نوٹس دینے کا فیصلہ

 اسلام آباد: پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس تحقیقات میں ایف آئی اے نے سوالات کے جواب کے لئے چیرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سیکرٹری جنرل اسد عمر کو دوبارہ نوٹس بھیجوانے کا فیصلہ کرلیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق 3 دفعہ نوٹس بھجوانے کے بعد…

ڈاکٹر ندیم جاوید چیف اکانومسٹ مقرر، وزیراعظم نے منظوری دیدی

 اسلام آباد: حکومت پاکستان نے معاشیات میں ڈاکٹریٹ کرنے والے ڈاکٹر ندیم جاوید کو چیف اکانومسٹ مقرر کرنے کی باضابطہ منظوری دے دی۔  حکومت پاکستان نے ڈاکٹر ندیم جاوید کو چیف اکانومسٹ مقرر کر دیا، وزیراعظم آفس سے فیصلے نوٹیفکیشن بھی جلد…

سعید غنی اور شہلا رضا نے صوبائی وزراتوں سے استعفیٰ دے دیا

کراچی: صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی نے اپنی وزارت سے استعفی دے دیا۔   انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سعیدغنی کہا کہ میں نے الیکشن مہم میں حصہ لینے کے لیے صوبائی کابینہ سے استعفی وزیر اعلٰی سندھ کو بھجوا دیا ہے۔…

اسریٰ یونیورسٹی کا پروفیسر اورچانسلر کی پولیس کے ہاتھوں ’تذلیل‘ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

 کراچی: اسریٰ یونیورسٹی کے چانسلر ڈاکٹر حمید اللہ نے پولیس کی جانب سے پی ایچ ڈی پروفیسر اور چانسلر کی تذلیل اور ساکھ کو مجروح کرنے پر صدر مملکت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ سندھ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔ ان خیالات کا اظہار اسریٰ یونیورسٹی…

کوئٹہ؛ کنویں میں ڈوبنے والے کم سن بچے کو بچاتے ہوئے نوجوان جاں بحق

 کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے سریاب میں کنویں میں ڈوبنے والے کم سن بچے کو نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ بالاچ نوشیروانی نامی نوجوان کم سن بچے کو بچانے کے لیے سیلابی کنویں کے اندر گئے۔  جس وقت واقعہ پیش آیا اس وقت لڑکا کچرا جمع کر رہا تھا۔ بدقسمتی سے…

اجتماعی زیادتی کرنے والے جنونی ہندوؤں کی رہائی دل چیر دینے والا دکھ ہے،متاثرہ مسلم خاتون

گجرات میں مسلم کش فسادات کے دوران اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی بلقیس بانو نے سفاک مجرموں کی رہائی کو ناقابل تلافی صدمہ اور دل چیر دینے والا دکھ قرار دیتے ہوئے کہا کہ آج انصاف کی ہار ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 2002 کو گجرات…

بھارت کے روس سے سستے داموں تیل خریدنے پر امریکا کا ردعمل آگیا

  واشنگٹن: بھارت نے امریکی دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے روس سے سستے داموں تیل اور کھاد درآمد کرنے اور آئندہ بھی خریداری جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے ایک صحافی کے…

روسی صدر کا 10 بچے پیدا کرنے والی خواتین کیلیے انعامی رقم کا اعلان

 ماسکو: روس کی آبادی میں مسلسل کمی کے باعث صدر ولادیمیر پیوٹن نے 10 یا اس سے زائد بچے پیدا کرنے والی خواتین کو خصوصی اعزاز اور خطیر رقم دینے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے اعلان کیا ہے کہ 10 یا…

سعودی عرب میں برقع پوش گلوکارہ کو سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا سامنا

ریاض: سعودی عرب میں برقع پوش خاتون کی گانا ریکارڈ کراتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوئی جس پر اکثر صارفین نے کڑی تنقید کرتے ہوئے خاتون کو آڑے ہاتھوں لے لیا جب کہ کچھ نے خاتون کی ہمت افزائی بھی کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سعودی عرب کے…

امریکا میں رشوت کے الزام میں دو ججوں پر 20 کروڑ ڈالرز جرمانہ

ہیرسبرک: امریکی ریاست پنسلوانیا کی عدالت نے دو سابق ججوں مائیکل کوناہن اور مارک سیواریلا کو رشوت لینے کے جرم میں 20 کروڑ ڈالرز کا جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ریاست پنسلوانیا کے دو سابق ججوں کے خلاف ’کِڈز…